Browsing category

دفاع

defense

دہشتگردوں کا افغانستان کے اندر تک پیچھا کر سکتے ہیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہے کہاگر سرحد پار سے پاکستان میں در اندازی اور دہشتگردی کے واقعات کا سلسلہ بند نہ ہوا تو پاکستان دہشتگردوں کے خلاف افغانستان کے اندر جا کر کاروائی کرنے سے نہیں ہچکچائے گا۔ آپریشن عزم استحکام شروع کرنے کے حکومتی فیصلے کے بعداپنے […]

امریکی ائرفورس نے پاکستان ائر فورس کے ساتھ مشترکہ مشق فالکن ٹیلون 2024کی تفصیلات جاری کر دیں

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) یو ایس ایئر فورس سینٹرل کمانڈ (اے ایف سی ای این ٹی) اور پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) نے یکم جون سے 11 جون تک منعقد ہونے والی دو طرفہ مشق فالکن ٹیلون 2024 کا کامیابی سے اختتام کیا۔ جو دونوں ممالک کے درمیان اہم تعلقات کاعملی ثبوت ہے۔ امریکی […]

چین اپنے چھٹی نسل کے لڑاکا طیارے پر نمایاں پیش رفت کر چکا ہے۔ مغربی میڈیا کی رپورٹ

کرائسٹ چرچ(پاک تک نیوز) چین اپنے چھٹی نسل کے لڑاکا طیارے کی تیاری میں تیزی سے پیش رفت کر رہا ہے اور تمام تر راز داری کے باوجود ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ یہ جدید ترین لڑاکا طیارہ جسے ابتدائی طور پر جے۔ایکس ڈی کا نام دیا گیا ہے 2035تک چینی فضائیہ میں شمولیت […]

قطر اپنی فضائیہ کے استعمال شدہ میراج۔2000طیارے بھارت کو بیچے گا

دوحہ (پاک ترک نیوز) قطر کا ایک وفد ہندوستانی فضائیہ کو 12 ” استعمال شدہ” میراج 2000 جیٹ طیاروں کی ممکنہ فروخت پر بات چیت کے لیے نئی دہلی پہنچ گیا ہے کیونکہ میراج ۔2000طیارے پہلے ہی بھارتی فضائیہ کے زیر استعمال ہیں۔ قطری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ معاہد ہ بھارتی فضائیہ کو […]

چین نےروایتی ایندھن سے چلنے والا دنیا کا سب سے بڑ ا جنگی بحری جہاز بنا لیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے سرکاری نشریاتی ادارے نے حال ہی میں ملک کے نئے جدید ترین طیارہ بردار بحری جہاز فوجیان پر پردے کے پیچھے نظر ڈالی ہے۔جسے اس جہاز کی صلاحیتوں کا اپنی نوعیت کا پہلا عوامی جائزہ سمجھا جاتا ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ جہاز "دنیا کا […]

امریکہ میں فوجی تربیت لینے والی پاکستانی افسران کی شرح میں 150فیصد اضافہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) گزشتہ ایک دہائی میں امریکا میں فوجی تربیت حاصل کرنے والی پاکستانی خواتین فوجی ا فسران کی تعداد میں 150 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے بیورو آف پولیٹیکل ملٹری افیئرز کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو سالوں سے پاکستان نے سب سے زیادہ […]

پاک بحریہ کی ترکیہ ،جاپان اور اسپین کی بحری افواج کے ساتھ مشترکہ مشقیں

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور پاکستان کی بحری افواج نے آپریشنل تیاریوں کو بڑھانے اور تعاون کو فروغ دینے کے لیے مشرقی بحیرہ روم میںترگتیس۔ 9 مشقیں کیں۔جن میں شرکت کے لئےپاک بحریہ کے جہاز پی این ایس بابر نے اکساز نیول بیس کا دورہ کیا اور مشق میں حصہ لیا۔ پاک بحریہ […]

چین کے چھٹی نسل کےلڑاکا طیارے کی تیاری کہا ں تک پہنچی ہے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین چھٹی نسل کے انسان بردار لڑاکا یا اگلی نسل کے بغیر انسان لڑاکا طیاروں کی تیاری پر کام کر رہا ہے۔ جو ریکارڈ پرموجود پروگرام ہے اوروہ فعال طور پر ترقی کر رہا ہے۔اور توقع ہے کہ اس دہائی کے دوران اسکے نتائج سامنے آنے لگیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے […]

روس اور چین سے خطرہ،نیٹو بھی اپنے جوہری ہتھیار بڑھائے گا۔اسٹولٹن برگ

برسلز(پاک ترک نیوز) نیٹو کےسیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے اشارہ دیا ہے کہ فوجی اتحاد اس بات پر غور کر رہا ہے کہ آیا دستیاب جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے۔ ایک برطانوی اخبار دئیے گئے تازہ انٹر ویو میںاسٹولٹن برگ نے کہا کہ نیٹو کو پہلی بار دو محاذوں – روس […]

سیسٹو(سی ایس ٹی او) وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس الماتی میں منعقد ہوگا۔

آستانہ (پاک ترک نیوز) قازق وزارت خارجہ کی پریس سروس نے بتایا کہ اجتماعی سلامتی کے معاہدے کی تنظیم (سی ایس ٹی او) کے اعلیٰ سفارت کار 21 جون کو الماتی میں ملاقات کریں گے۔توقع ہے کہ یہ اجلاس تنظیم کی سرگرمیوں کو مزید بڑھانے کے لیے کئی بیانات اور کچھ دستاویزات پیش کرے گا۔ […]

روسی بحری جہازوں کی کیوبا آمدپر امرکی بحریہ بھی چوکنا ہو گئی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) اپنے اتحادی کیوبا کی بحریہ کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں کے لئے چار روسی جہازوں کی کیوبا آمد کے بعد امریکی بحریہ کی جوہری آبدوز ہلینابھی گواتاناموبے پہنچ گئی ہے۔ اپنے تازہ بیان میںامریکی سدرن کمانڈ نے کہا ہے کہ تیز حملہ کرنے والی آبدوز یو ایس ایس ہیلینا گوانتانامو بے […]

پاک بحریہ کے جدید آبدوزوں اور سیکنڈسٹرائیک کی صلاحیت کے حصول نےبھارت کو پریشان کر دیا

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان بحریہ اپنی چین میں زیر تعمیر آبدوزوں کو جوہری ہتھیاروں والے میزائلوں سے لیس کرکے سمندری سطح پر ڈیٹرنس رکھنے کے آپشن کو تلاش کر رہی ہے۔ اور یہی وہ چیز ہے جو ہندوستانی بحریہ کے لیے زیرِ آب جنگ کے میدان کو پیچیدہ بنا سکتا ہے۔ پاک بحریہ کی […]

روسی بحریہ کے جہازوں کا قافلہ برسوں بعد دیرنہ دوست کیوبا پہنچ گیا

ہوانا(پاک ترک نیوز) روسی بحریہ کے بحری جہازوں کا ایک گروپ جس میں ایٹمی طاقت سے چلنے والی آبدوز بھی شامل ہے کیوبا پہنچے ہیں جوسرد جنگ کے دو اتحادیوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنے کی علامت ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسی فریگیٹ ایڈمرل گورشکوف جو چار جہازوں کے قافلے میں […]

بھارتی سورماؤں کی نیندیں حرام چین 2035تک 1000مائٹی ڈریگنJ-20 فضائیہ میں شامل کرے گا

لاہور (پاک ترک نیوز) چیننے 2035 تک پانچویں نسل کے 1000 مائٹی ڈریگن J-20 لڑاکا طیارے اپنی فضائیہ میںشامل کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔ جبکہ پاکستان بھی برادر ملک ترکی اور چین کے اشتراک عمل سے پانچویں نسل کے جدید طیاروں کے حصول کے قریب پہنچ گیا ہے۔اور یہ وہ منظر ہے جس نے […]

ڈرون میگنیٹ بائیکار ترکیہ کے 10 بڑے برآمد کنندگان کی فہرست میں شامل ہو گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ڈرون میگنیٹ بائیکار 2023میں ترکیہ کے 10 سب سے بڑے برآمد کنندگان کی فہرست میں شامل ہو گئی ہے۔وہ اس فہرست میں اپنی جگہ حاصل کرنے والی پہلی دفاعی اور ایرو اسپیس کمپنی بنبھی بن گئی ہے۔ کمپنی کے جنرل مینجر ہالک بیرکتار نےسماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر اپنی تازہ […]

ترکیہ نے ایف۔16لڑاکا طیاروں کی خریداری اور اپ گریڈنگ کی امریکی پیشکش قبول کرلی

واشنگٹن/انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے F-16 لڑاکا طیاروں کی خریداری کے لیے پیشکش اور قبولیت کے خط پر دستخط کر دئیے ہیں۔جس کے بعدترکیہ کو لڑاکا طیاروں کی فروخت اور موجودہ طیاروں کو اپ گریڈ کرنے کا معاہدہ حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں صحافیوں سے بات کرتے […]

چین کی بھارتی سرحد پرجے۔20لڑکا طیاروں کی تعیناتی۔بھارتی میڈیا نے کہرام مچا دیا

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارتی میڈیا نے واویلامچا رکھا ہے کہ چین نے جے۔20اور جے۔10لڑاکا طیارے بھارتی سرحد سے 150کلومیٹر لائن آف ایکچوئل کنٹرول(ایل اے سی) پر واقع شگاٹسے ائربیسپر تعینات کر دئیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی تازہ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آل سورس اینالیسس کے ذریعے حاصل کردہ سیٹلائٹ امیجز […]

ترکیہ کا جدید ڈرون ANKA-3 اسکے پانچویں نسل کے لڑاکا طیارے کان کا ساتھی بنے گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) پانچویں نسل کےترک لڑاکا طیارے کان کو اپنی سپر کروز صلاحیتوں کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کے لیےایک متحرک "فلائنگ ونگ” کی ضرورت ہے۔ اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے سپرسونک رفتار تک پہنچنے کے لیے ٹوئن انجن Anka-3 بغیر پائلٹ والی جنگی فضائی گاڑی [UCAV] کی تیاری کا […]

چین کا جدید اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ جے۔20نئے اپ گریڈز کے ساتھ جلد منظر عام پر آئے گا

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کاجے۔ 20اسٹیلتھ فائٹر جیٹ اپنے ایک دہائی سے زیادہ عرصۃ قبل بنائے جانے کے بعد سےمسلسل اپ گریڈ حاصل کر رہا ہے اور اب توقع ہے کہ اسکی اگلی نسل کا جنگی طیارہ جلد ہی اڑا ن بھرے گا۔ 2011 میںجے۔ 20 کی پہلی آزمائشی پرواز کے بعد سے، چین […]

ترک بکتر بند گاڑی ایجدر کنٹر کی رواں ہفتے بیرون ملک پہلی نمائش رومانیہ میں ہوگی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی بنی ہوئی بکتر بند گاڑی ایجدر کنٹٹر کی رواں ہفتے بیرون ملک پہلی نمائش ہو گی ۔ انادولو ایجنسی (اے اے) کا کہنا ہے کہ ترکیہ کی بنی ہوئی بکتر بند گاڑی، ایجدر کنٹر، جو موجودہ ضروریات کے مطابق تجدید کی گئی ہے، اس ہفتے پہلی بار بیرون ملک […]