Browsing category

دفاع

defense

پاکستان کی میزبانی میں ’فجر الشرق پنجم جنگی مشق اختتام پذیر

راولپنڈی (پاک ترک نیوزز) پاکستان کی مسلح افواج کے زیرا ہتمام منعقد ہونے والی کثیرالقومی انسداد دہشت گردی مشق ’فجر الشرق پنجم‘ دوہفتے جاری رہنے کےبعد اختتام پزیر ہوگئی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشقوں میں بحرین، عراق اور کویت سمیت دیگر برادر اسلامی ممالک کی اسپیشل فورسز نے حصہ […]

ترکیہ کے نئے ڈرون نے اپنی 5ویں پرواز مکمل کر لی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے نئے مسلح ڈرون نے اپنی 5ویں پرواز کا تجربہ مکمل کر لیا۔ مینوفیکچرر Baykar نے اعلان کیا ہے کہ نئے Bayraktar TB3، Türkiye ڈرون نے اپنی پانچویں پرواز مکمل کر لی ہے ۔ Selçuk Bayraktar، Baykar کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر (CTO) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر کہا […]

پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا۔میزائل سسٹم کا مقصد خطے میں اسٹریٹجک استحکام کو بڑھانا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ویپن سسٹم لانچنگ کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، […]

ملک بھر میں یوم فضائیہ آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

کراچی(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں یوم فضائیہ آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 1965 کی پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ نے جرات و بہادری اور بے مثال کارکردگی سے دشمن کے حملوں کا منہ توڑ جواب دے کر تاریخ رقم کر دی، جس پر […]

ترکیہ کا سائپر۔2فضائی دفاعی نظام کا پہلا کامیاب تجربہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نےشمالی صوبے سینوپ میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے فضائی دفاعی نظام سائپر-2 کا پہلا تجربہ کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیاہے۔ ڈیفنس انڈسٹریز پریذیڈنسی (ایس ایس بی) کی طرف سے جاری کردہ بیان میں اس پیشرفت کی تصدیقکرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ایس ایس بی۔ایسلسان،راکٹسان اور ترکی […]

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں البطار۔1شروع ہو گئیں

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشقوں البطار1 کی افتتاحی تقریب چراٹ میں ہوئی۔ ان مشقوں میں پاکستانی اور رائل سعودی سپیشل فورسز حصہ لے رہی ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے […]

ترک بحریہ دنیا کی دس مضبوط ترین بحری افواج میں شامل

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی بحریہ دنیا کی مضبوط ترین بحری افواج کی فہرست میں دسویں نمبر پر موجود ہے ۔ ورلڈ ڈائرکٹری آف ماڈرن ملٹری وار شپس (WDMMW) نے 36 ممالک میں سب سے مضبوط بحری جہازوں کا تعین کرنے کیلئے تازہ ترین عالمی جائزے میں ترکیہ کی بحریہ کو 10 ویں نمبر […]

کیا پاکستان بھی ترکیہ کے پانچویں نسل کا لڑاکا طیارہ "قان”بنانے کے پروگرام میں شامل ہوگا

انقرہ (پاک ترک نیوز) پاکستان نے بھی ترکیہ کے پانچویں نسل کے لڑاکا جیٹ کی تیاری کے پروگرام میں شامل ہونے کا عندیہ دیا ہے۔اور اگر ایسا ہوتا ہے تو آزربائیجان کے بعد پاکستان دوسرا ملک ہوگا جو اس پروگرام کا حصہ بنے گا۔ اس بات کا انکشاف حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے […]

آذربائیجان کے ایس یو 25جیٹ کی ترکیہ سے اپ گریڈیشن کے بعد پہلی کامیاب آزمائشی پرواز

باکو (پاک ترک نیوز) آذر بائیجان کے ایس یو 25جیٹ طیارے نے ترکیہ سے اپ گریڈیشن مکمل کرنے کے بعد پہلی کامیاب آزمائشی پرواز کی ۔ تفصیلات کے مطابق آذربائیجان کی وزارت دفاع کی جانب سے بتایا گیا کہ ترکیہ کے ایرو سپیس اینڈ ڈیفنس کمپنی کی جانب سے Su-25 لڑاکا طیارہ نے اپ گریڈیشن […]

پاکستان دفاعی صنعت میں تیزی سے خود انحصاری کی جانب گامزن

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کو اپنے قیام سے سے ہیدفاع کے حوالے سے شدید خطرات کا سامنا رہاہے تاہم پاکستان دفاعی صنعت میں تیزی سے خود انحصاری کی جانب گامزن ہے ۔دور حاضر کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پاکستان کا دفاعی صنعت کو ترقی دینا اور خوانحصاری کی جانب بڑھنا انتہائی ضروری ہے […]

ترکیہ دفاعی صنعت میںکامیابی کی کہانی لکھ رہا ہے۔ صدر اردوان کا بین الاقوامی دفاعی صنعتی میلےکی افتتاحی تقریب میں پیغام

استنبول (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ پابندیوں کے باوجود اپنی دفاعی صنعت کی ترقی کو "بڑی اہمیت” دیتا ہے۔ ترک صدر نےآج سے استنبول میں منعقد ہونے والے 16ویں بین الاقوامی دفاعی صنعت میلے 2023 کے لیے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ بطور ترکیہ ہم بہت سی […]

سعودی عرب ترکیہ سے ڈرون طیارے خریدے گا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب ترکیہ سے ڈرون طیارے خریدے گا ۔یہ معاہدہ ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر ہونے کا امکان ہے ۔ سعودی عرب نے ترک ڈرون خریدنے کا ارادہ ظاہرکیا ہے ۔ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان خلیجی ممالک سے تعلقات کی بحالی اور ملک […]

پاکستانی فوج کی شارپ بلیڈ 2023 سنائپر مقابلہ میں شاندار کارکردگی

بیجنگ (پاک ترک نیوز) پاکستانی اور چینی فوج نے شارپ بلیڈ 2023سنائپر مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ دنیا بھر میں ہر سال کمبیٹ سنائپنگ مقابلے منعقد ہوتے ہیں۔ پیپلز آرمڈ پولیس (PAP) چین کی تنظیم 2019 سے ہر سال شارپ بلیڈ مقابلہ منعقد کرواتی ہے ۔ان مقابلوں کی عالمی سطح پر پزیرائی […]

عراق پاکستانی جے ایف 17تھنڈر لڑاکا طیارے خریدنے والا پانچواں ملک بن گیا

بغداد (پاک ترک نیوز) عراق پاکستان سے جے ایف 17تھنڈر لڑاکا طیارے خریدنے والا پانچواں ملک بن گیا ۔ بغداد نے اسلام آباد کے ساتھ جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کیا ہے ۔عراق بھی ان ممالک میں شامل ہو گیا ہے جو پاکستانی جے ایف 17تھنڈر کے خریدار ہیں ۔ پاکستان اور چین کی […]

ایف16طیارے فضائی مشق اناتولین ایگل2023میں شرکت کیلئے کونیہ پہنچ گئے

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ایف-16 لڑاکا طیاروں، فضائی اور زمینی عملے پر مشتمل پاک فضائیہ کا دستہ فضائی مشق اناتولین ایگل – 2023 میں شرکت کے لیے ترکیہ کے تیسرے مین جیٹ بیس، کونیہ پہنچ گیا۔ ترک فضائیہ کی میزبانی میں منعقد کی جانے والی فضائی مشق اناتولین ایگل کا شمار دنیا کی بڑی […]

کینیا کے نیوی کمانڈر کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ کینیا کے کمانڈر نیوی میجر جنرل جیمسن لانگریو متائی نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ پاک […]

ترکیہ میں کیزیل ایلما (سرخ سیب) کی پرواز

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے جدید ترین بغیر عملے کے لڑاکا جیٹ کیزیل ایلما نے اپنی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ جس پرہم اپنے رب کا شکر ادا کرتے ہیں۔ یقیناً یہ ترکیہ کی ڈرون ٹیکنالوجی میں نمایاں کامیابی ہے۔ ان خیالات کا اظہار بیکارکے چیف ٹیکنالوجی آفیسر سلیو ک بائراکٹرکی […]

چمن: پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوبارہ جنگ چھڑ گئی

چمن (پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک بار پھر جنگ شروع ہو گئی۔ حکام نے ضلع میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔ جبکہ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کو طلب کر لیا گیا۔ افغانستان سے فائر کیا گیا گولہ ایف سی قلعہ میں آ گرا۔ بارڈر کسٹم ہاوس […]

پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کی سمری موصول نہیں ہوئی، وزیر دفاع

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کے حوالے سے طریقۂ کار کا آغاز ہو گیا ہے، جب سمری آئے گی تو ناموں پر بحث ہوگی۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری […]

مشرقی ترکیہ میں دہشت گردوں کے حملے، آٹھ سیکورٹی اہلکار زخمی

انقرہ (پاک ترک نیوز) اتوار کے روز شمالی شام کے سرحدی علاقے کے قریب جنوب مشرقی ترکیہ میں دہشت گردوں کے ایک راکٹ حملے سے کم از کم آٹھ سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے، جن میں سات پولیس افسران اور ایک فوجی شامل ہیں۔ شمالی شام کے علاقے تل رفعت میں پی کے کے اور […]