Browsing category

دفاع

defense

نیٹو کی رکنیت کے لئے سویڈن اور فن لینڈ دہشت گردی کے خلاف قانون سازی سخت کریں، نیٹو سیکرٹری جنرل

سٹاک ہوم(پاک ترک نیوز) سویڈن اور فن لینڈ کو نیٹو کی رکنیت لینے کے لئے دہشت گردی اور پی کے کے جیسی دہشت گرد تنظیموں سے لڑنے کے لیے اپنی دہشت گردی سے متعلق قانون سازی کو سخت کرنا چاہیے اور نیٹو بشمول ترکی کے ساتھ تعاون بڑھانا چاہیے۔ نیٹو اتحاد کے سیکریٹری جنرل جینز […]

آئیڈیاز 2022 میں نمائش کنندگان کی شرکت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

  کراچی (پاک ترک نیوز ) دفاعی ساز و سامان کی بین الاقوامی نمائش ’’آئیڈیاز 2022‘‘ کراچی میں جاری ہے۔ آئیڈیاز 2022نمیں مندوبین و نمائش کنندگان کی شرکت کے تمام پچھلے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈیپو)کے مطابق18نومبرتک جاری رہنے والی 4روزہ نمائش میں دنیا کے 64ممالک اپنی مصنوعات کے ساتھ شریک ہیں۔ […]

پاک بحریہ کیلئے 2جدید ترین آف شور پٹرول بحری جہازوں کی تعمیر کا آغاز

کراچی (پاک ترک نیوز) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کیلئے 2 جدید ترین آف شور پٹرول جنگی بحری جہازوں کی تعمیر کا آغازکر دیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اس حوالے سے تقریب کاانعقاد رومانیہ کے ڈیمن شپ یارڈ میں ہوا۔چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی […]

ترکیہ امریکہ سے ایف 16نہ ملنے پر روسی ایس یو 35طیارے خریدے گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے روس کے ایس 35طیاروں کو امریکہ کی جانب سے ایف 16طیارے نہ ملنے پر متبادل قرار دیدیا۔ ترکیہ کی اعلیٰ دفاعی ایجنسی کے سربراہ اسماعیل دیمیر نے کہا ہے کہ اگر امریکا ہمیں ایف 16 طیارے فراہم نہیں کر پاتا تو متبادل کے طور پر روسی ایس یو 35 […]

اسرائیل متحدہ عرب امارات کو ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرے گا

تل ابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیل متحدہ عرب امارات کو ایک جدید فضائی دفاعی نظام فروخت کرے گا جو خلیجی ملک کا ڈرون حملوں کے خلاف دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، یہ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کو فروغ دے گا ۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے رپورٹ کیا ہے کہ دو […]

ترکیہ نے بغیر پائلٹ جدید سمندری ڈرون تیار کرلیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے Bayraktar ڈرونز کے بعد بغیر پائلٹ جدید سمندری ڈرون تیار کرلیا ۔ مقامی ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ نے مارلن سیڈا کا آغاز کر کے نئی بنیاد ڈالی ہے، جو کہ آنے والی نیٹو مشقوں میں ترکیہ کی نمائندگی کرنے والا پہلا بغیر پائلٹ سمندری ڈرون ہو گا۔ یہ […]

پاکستان کے ایف۔16طیاروں کی دیکھ بھال کا معاہدہ دہشتگردی کے خلاف کار آمد ثابت ہو گا۔ترجمان امریکی دفتر خارجہ

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایف۔16جنگی طیاروں کے بیڑے کی دیکھ بھال کے لیے آلات اور سروسز کی مد میں ممکنہ طورپر 45 کروڑ ڈالر کے معاہدے کی منظوری سے پاکستان کو انسداد دہشت گردی کے موجودہ اور مستقبل کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے قابل بنانے میں […]

امریکہ اور پاکستان میں ایف 16طیاروں کی دیکھ بھال کیلئے 45کروڑ ڈالر کا معاہدہ

  نیویارک(پاک ترک نیوز) امریکہ اور پاکستان کے درمیان ایف 16طیاروں کی دیکھ بھال کیلئے 45کروڑ ڈالر کا معاہدہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان کی جانب سے ماضی کی طرح ایف 16 طیاروں کی دیکھ بھال اور معاونت کو برقرار رکھنے کی درخواست کی گئی تھی تاکہ پاکستان ایئر فورس کے ایف […]

چین بھارت تنازع، لداخ پر مفاہمت بھول ہی جائیں

سلمان احمد لالی سب سے پہلے ایک حقیقت واضح کرتا چلوں ، چین اس وقت بھی مقبوضہ بھارتی لداخ کے ایک ہزار مربع کلومیٹر رقبہ پر قابض ہے، اور یہ قبضہ سن دوہزار بیس کے مئی میں ہونے والی سرحدی لڑائی کے نتیجے میں ہوا ۔ اس میں پینگانگ تسو نامی علاقہ بھی شامل ہے […]

اسرائیل ایرانی جوہری معاہدے کے خلاف سرگرم

سلمان احمد لالی۔ اسرائیل ہر قیمت پر ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ روکنا چاہتا ہے ۔ ایسے وقت میں جب جلد معاہدے پر دستخط ہونے کی امید پیدا ہوئی ہے تو اسرائیل کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد کا سربراہ ڈیوڈ برنیا واشنگٹن روانہ ہو چکا ہے جہاں وہ کانگریس میں بند دروازوں کے پیچھے […]

اسرائیل ایران پر حملے کی تیاری کر رہا ہے:موساد سربراہ

تل ابیب(پاک ترک نیوز) اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا نے ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ممکنہ طور پر طے پانے والے جوہری معاہدے کو اسرائیل کیلئے ایک تزویراتی آفت قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل نے پہلے ہی ایران کے خلاف فوجی حملے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔یعنی اسرائیل […]

چینی تعاون سے تیار کردہ دوسرے 054ایلفا فریگیٹ پی این ایس تیمو ر بحری بیڑے میں شامل

کراچی (پاک تر ک نیوز)چین کے تعاون سے تیار کردہ پاک بحریہ کے دوسرے 054 ایلفا فریگیٹ پی این ایس تیمور کی بحری بیڑے میں شمولیت کی تقریب ہوئی ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیوی ڈاکیارڈ میں منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمدامجد خان نیازی تھے۔مہمان خصوصی […]

جب بھارت ٹوٹ جائے گا

سلمان احمد لالی۔ میں طویل عرصے سے اس موضوع پر لکھنا چاہ رہا تھا لیکن مصروفیات کی وجہ سے مہلت نہ ملی۔ بھارت کے تزویراتی امور کے ماہر پراوین ساہنی جو اعلیٰ پائے کے عسکری مفکر بھی ہیں ، نے اپنی حالیہ کتاب The Last War: How AI Will Shape India’s Final Showdown With China […]

ترکیہ کے جدید فوجی ڈرون کی کامیاب آزمائشی پرواز

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی جدید ترین بغیر پائلٹ جنگی فضائی گاڑی (ڈرون) آکینجی نے تمام ہتھیاروں کے اسٹیشنوں سے لدی ایک آزمائشی پرواز مکمل کر لی ہے۔ اس بات کا اعلان ڈرون تیار کرنے والے ادارے بیطارکی جانب سے گذشتہ روز ٹوئیٹر پر کیا گیا ہے۔ جس میںآکینجی۔بی کو تمام نو اسٹیشنوں سے […]

روس سے ایس400کی خریداری میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی:ترکیہ

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ نے وضاحت کی ہےکہ روس سے ایس400مزائل ڈیفنس سسٹم کی خریداری کے حوالے سےکوئی نئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔ انقرہ کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے تمام سرگرمیاں اصل معاہدے کے تحت جاری ہیں۔ یہ وضاحت ایسے وقت میں آئی جب روس کی ایک خبر رساں ایجنسی طاس نے […]

ملیے ترکیہ کی پہلی خاتون جنرل سے

انقرہ(پاک ترک نیوز) اوزلم یلماز وہ پہلی ترک خاتون ہیں جو ملٹری میں جنرل کے عہدے پر پہنچی ہیں۔ اوزلم یلماز گینڈ رمیری اور کوسٹ گارڈ اکیڈمی کی نائب صدر کے طور پر خدمات سرانجام دیں گی۔انہیں سینئر کرنل سے بریگیڈئر جنل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ سرکاری گزٹ کے مطابق دو لیفٹیننٹ […]

جنوبی کوریا نے جوہری پروگرام بند کرنے کے عوض شمالی کوریا کو نئی پیشکش کردی

سیئول(پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا کے صدر نے شمالی کوریا کو جوہری پروگرام بند کرنے پر اقتصادی مراعات دینے کی پیشکش کی ہے ۔ صدر یون سک یول نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ انکی حکومت 1998کے مشترکہ اعلامیہ کے مطابق جاپان سے تعلقات بہتر بنائے گی۔ یہ بیان انکی جانب سے یوم […]

ایمن الظواہری کی موت اور امریکی چالیں

تحریر: بنی افتخار امریکہ نےایک بار پھر ڈرون طیارے سے کابل پر آگ برسائی اور طالبان کے زیر انتظام شہر پر حملہ کیا۔ یہ امریکی فوجیوں کے افغانستان سے انخلا کے بعد پہلا ایسا ڈرون حملہ تھا۔ اور اس حملے میں انتہائی اہم ٹارگٹ ، القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کو ہلاک کر دیا گیا […]

بھارتی دفاعی صلاحیت کوبڑا دھچکہ، مگ 21سے چھٹکارا پانے کی صدائیں گونج اٹھیں

اڑتے ہوئے تابوت سے چھٹکارہ پانے کا وقت آن پہنچا نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی فضائیہ سوویت دور کے لڑاکا طیاروں مگ 21کو 2025تک گراونڈ کردے گا۔ یہ رپورٹ حالیہ کریش میں دو افسران کی ہلاکت کے بعد سامنے آئی ہے۔ حالیہ برسوں میں ایک انجن والے […]

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا ایران کا دورہ شروع ، ایرانی ہم منصب جنرل محمد باقری سے ملاقات

تہران(پاک ترک نیوز) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے تہران میں ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی ہے۔ پیر کے روز ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں ہونے والی ملاقات میںجنرل باقری نے اپنے پاکستانی ہم منصب کی میزبانی […]