Browsing category

دفاع

defense

بھارت کون سے روسی ہتھیار استعمال کرتا ہے؟

(پاک ترک نیوز) روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ اور روس پر امریکی و مغربی پابندیوں کی وجہ سے بھارت کے روسی سازو سامان پر انحصار کو بھی توجہ مل رہی ہے۔ بھارت کی جانب سے ابھی تک روس کے اقدامات کی مذمت نہیں کی گئی جس سےاسکی کواڈ اور امریکہ کے ساتھ کمٹمنٹ […]

کیا پاکستان میں گرنے والا فلائنگ آبجیکٹ براہموس میزائل تھا؟

  تحریر :سلمان احمد لالی 10مارچ کو افواج پاکستان کے محکمہ تعلقات عامہ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 9مارچ کو ساڑھے چھ بجے بھارتی حدود سے ایک اڑتی ہوئی چیز نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ۔ ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل بابر افتخار نے بتایا کہ مشکوک بھارتی آبجیکٹ پنجاب […]

جے 10سی طیاروں کی پاک فضائیہ میں شمولیت

کامرہ (پاک ترک نیوز) پاک فضائیہ میں جدید لڑاکا طیارے جے 10 سی شامل کردیئے گئے ۔ کامرہ میں ہونے والی تقریب میں وزیراعظم عمران خان اور ائرمارشل ظہیراحمد سندھو کے ساتھ چینی سفیر نے بھی شرکت کی ۔ جے ٹین سی ایف 16 بلاک 70 72 کے ہم پلہ ہیں۔ جے ٹین سی کا […]

روس یوکرین جنگ:فرانسیسی طیاروں نے پولینڈ پر فضائی گشت شروع کردیا

پیرس(پاک ترک نیوز) فرانسیسی لڑاکا طیارے نیٹو کی ڈیٹرنس حکمت عملی کے تحت پولینڈ پر فضائی گشت کررہے ہیں۔ رافیل طیارے مونٹ دی مرسن ائیر بیس سے دن میں دو مرتبہ اڑان بھر رہے ہیں۔ فرانسیسی ائیر فورس کے مطابق طیارے دن میں دو مرتبہ فضائی گشت کرنے کے بعد فرانس واپس آتے ہیں۔ ان […]

جدید ترین سٹیلتھ ٹیکنالوجی سے لیس 6جے 10سی طیارے پاکستان پہنچ گئے

لاہور (پاک ترک نیوز) جدید ترین سٹیلتھ ٹیکنالوجی سے لیس 6جے 10سی طیارے کامر ایئر بیس پر لینڈ کر گئے۔ چین کی جانب سے پاکستان کو ابتدائی طور پر 6طیارے دیئے گئے ۔پاک فضائیہ کی آپریشنل کارکردگی بڑھانے اور بھارتی رافیل کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان نے جے10سی طیارے خریدے ہیں۔ طیارے ففتھ جنریشن کے […]

پاکستان نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس جے 10سی طیارے چین سے خرید لئے

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاک فضائیہ کی آپریشنل کارکردگی اور بھارتی رافیل کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان نے جے10سی طیارے چین سے خرید لئے ہیں۔سٹیلتھ ٹیکنالوجی سے لیس یہ طیارے 24 گھنٹوں میں ملکی فضائی حدود میں داخل ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے چین سے جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس […]

ترکی کے نیٹو میں شمولیت کے 70سال

انقرہ (پاک ترک نیوز) سابق سوویت یونین کے خلاف یورپی دفاع کو یقینی بنانے کیلئے نیٹو اتحاد کی داغ بیل ڈالی گئی اور ترکی کی ستر برس قبل اس میں شمولیت نے اتحا د کو مزید طاقت فراہم کی کیوں کہ جغرافیائی اعتبار سے ترکی ایسے خطے میں واقع ہے جو سابق سوویت یونین کے […]

ترکی ایک بڑی عسکری قوت کے طور پر ابھرا ہے:فرانسیسی اخبار

پیرس (پاک ترک نیوز) فرانسیسی اخبار میں شائع ہونے والے ایک تجزیاتی مضمون کے مطابق ترکی نے ایک مضبوط فوجی طاقت کے طور پر اپنے آپ کو منوا لیا ہے جو خود ہتھیار بنانے اور انہیں بیچنے کے قابل ہوگیا ہے۔ ترک ڈرونز نے حالیہ برسوں میں اپنی تکنیکی برتری کے باعث یوکرین ، شام، […]

آذربائیجان کی کمانڈو فورس ملکی دفاع میں نیا اضافہ

باکو(پاک ترک نیوز) بلیو بیریٹس نامی کمانڈوز جنہیں ترکی کی جانب سے تربیت فراہم کی گئی ہے، ہر طرح کی جنگی تربیت سے لیس ہیں۔ آذربائیجان اپنی مسلح افواج کو ترک افواج کے ماڈل پراز سر نو منظم کرنے کے منصوبے پر عمل کر رہا ہےاور بلیو بیریٹس اس ہی تشکیل نو کی جانب ایک […]

لیبیا کی فوج کی ترک عسکری تربیت مشن کے کردار کی تعریف

  طرابلس(پاک ترک نیوز) لیبیا کی فوج نے عسکری تربیت کی فراہمی میں انقرہ کے کردار کو سراہا ہے۔ لیبیا کی فوج میں ڈائریکٹر ٹریننگ نوری الشنوک نے کہا کہ ترکی کی جانب سے لیبیا کی فوج کو فراہم کی جانے والی عسکری تربیت کا معیار بہت بلند ہے۔ جبکہ انقرہ نے بارہا کہا ہے […]

ترکی ، آذربائیجان کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ ، اہم اجلاس جلد متوقع

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی اور آذربائیجان اپنے منفرد ایک قوم ، دو ریاستیں کے اصول کو مزید گہرا کرنے کیلئے قومی سلامتی کے اجلاس کے انعقاد کریں گے۔ حال ہی میں شوشہ اعلامیہ کی ترک پارلیمنٹ کی جانب سے توثیق کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے دائرہ کارکو بڑھانے کی راہ ہموار ہو […]

پہلی سعودی بین الاقوامی دفاعی نمائش 6مارچ سے شروع ہو گی

ریاض (پاک ترک نیوز)سعودی عرب میں پہلی بین الاقوامی دفاعی نمائش کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں ۔ اور 6مارچ سے شروع ہونے والے شو میں نمائش کے لئے مختص تمام جگہیں فروخت کر دی گئی ہیں۔ منگل کے روز سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی فار ملٹری انڈسٹریز (جامی) کی جانب سے […]

ترک ڈرون یونان کیلئے درد سر

ایتھنز(پاک ترک نیوز) ترک ڈرون یونان کی سرحد کے قریب اپنے فضائی مشن کو جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ بحیرہ ایجئین پر بھی پروازوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جس سے یونانی فوجی کمانداروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ایک یونانی روزنامہ میں یونانی فضائیہ کے سابق کماندار نے لکھا ہے کہ […]

ترکی ، آذربائیجان تعلقات میں اہم ترین پیشرفت

انقرہ (پاک ترک نیوز) انقرہ نے تاریخی شوشہ اعلامیہ کو قانون میں بدلنے کا فیصلہ کرلیا۔ بل کو ترک سپیکر مصطفیٰ سینٹوپ کے دستخط کے بعد خارجہ امور کمیٹی میں غور کیلئے بھیج دیا گیا ہے۔ اس قانون میں دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات اتحاد میں بدل جائیں گے جس سے دفاعی تعاون میں اضافہ […]

ترکی کا آذربائیجان ، گھانا کےساتھ دفاعی تعاون بڑھانے ارادہ

  ترکی کے وزیر دفاع نے عسکری تعاون بڑھانے کیلئے دونوں ممالک کے حکام سے ملاقات کی۔ انقرہ میں ہونے والی ملاقاتوں میں آذربائیجان کے وزیر دفاع ذاکر حسنوف اور گھانا کے چیف آف جنرل اسٹاف وائس ایڈمرل سیٹھ آمواما شریک ہوئے۔ گھانا کے چیف اور آف جنرل سٹاف ترکی میں اپنے ہم منصب کی […]

بائیڈن کا مشرقی یورپ میں امریکی فوج بھیجنے کا فیصلہ

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کی جانب سے فوج مشرقی یورپ کے نیٹو ممالک میں بھیجی جائے گی۔ واشنگٹن کنے یوکرین پر ممکنہ روسی حملے کے خدشات کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا ہے جسے مشرقی یورپ میں نیٹو افواج کی موجودگی کو تقویت حاصل ہوگی۔ امریکہ اور دیگر مغربی ممالک نے روس کی جانب […]

مقامی طور پر تیار کردہ ترکش منی آبدوز خطے میں گیم چینجر ثابت ہوں گی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی بغیر پائلٹ کے اڑنے والی ٹیکنالوجی حاصل کرنے کے بعد منی آبدوز تیار کر رہا ہے ۔ دفاعی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ منی آبدوز کا منصوبہ خطے میں گیم چینجر ثابت ہو گا۔یہ منی آبدوزیں جنگی ڈرون کے برابر ہوں گی جو سمندری حدود میں ملک کی […]

امریکی افواج شہریوں کی ہلاکت میں ملوث:رپورٹ

امریکی تھنک ٹیکن رانڈ کارپوریشن کی ایک مفصل رپورٹ میں امریکی افواج کو شہریوں کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی محکمہ دفاع اس سلسلے میں اپنے فرائض میں کوتاہی کرتا ہے۔ اس حوالے سے پینٹاگون نے تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ RAND کارپوریشن تھنک ٹینک کی ایک تحقیق نے […]

ایران ، آذربائیجان کے درمیان عسکری تعاون زیر غور

ایران اور آذربائیجان کے وزرائے دفاع نے تہران میں علاقائی معاملات اور عسکری تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ ایران کے وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی نے اپنے آذربائیجانی ہم منصب ذاکر حسنوف کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تاریخی اور ثقافتی تعلقات موجود ہیں ، انہوںنے باہمی تعلقات کے فروغ […]

امریکا کی جانب سے آذربائیجان کو فوجی امداد کی فراہمی جاری

باکو(پاک ترک نیوز) تیس برس ہوئے جب امریکی کانگریس نے  فریڈم اسپورٹ ایکٹ کے سیکشن 907میں ترمیم کی۔ یہ ترمیم  اس جملے کے ساتھ کی گئی کہ جب تک آذربائیجان، آرمینیا اور ناگورنوکاراباخ کے خلاف ہر قسم کی ناکہ بندیوں اور اقدامات کو ختم کرنے کیلئے واضح اقدامات نہیں کرتا۔ تب تک باکو کو امریکی […]