Browsing category

کھانے

دنیاکے دوتہائی ہیزل نٹ ترکیہ پیدا کرتا ہے

گیرسون، ترکیہ(پاک ترک نیوز) مشرقی بحیرہ اسود کےساحل پر واقع دنیا کا ہیزلنٹ دارالحکومت ترکیہ کا پہاڑی علاقہ گیرسون ہےجو دنیا کی ہیزل نٹ کی پیداوار کا 60فیصد پیدا کرتا ہے۔ہیزل نٹ کے شوقین یہ نہین جانتے ہوں گےکہ انکی کافی اور میٹھے کھانوں میں شامل ہونے والے ہیزل نٹ ترکیہ کے ایک سمندر کنارے […]

افونکاراہسار۔ترکیہ کی روایتی ٹرکش ڈیلائٹس کی برآمدات کا بڑا مرکز

استنبول (پاک ترک نیوز) مغربی ترکیہ میں افونکاراہسار، کینڈی اور ٹرکش ڈیلائٹس کی پیداوار کے لیے ملک کے بڑے مراکز میں سے ایک ہے۔ جو کلوٹڈ کریم، اخروٹ اور ہیزلنٹ سمیت تقریباً 250 اقسام کی ڈیلائٹس پیش کرتا ہے۔ اگرچہ افونکاراہسار کی ٹرکش ڈیلائٹس کی مقامی اور بین الاقوامی سطح پر بہت زیادہ مانگ ہے۔ […]

فخر پاکستان گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اپنے گھر پہنچ گئے، گاؤں میں جشن کا سماں

میاں چنوں(پاک ترک نیوز) اولمپکس میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم قافلے کی صورت میں اپنے آبائی گھر میاں چنوں پہنچ گئے جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے استقبال کیلئے پورا گاؤں امڈ آیا، پھولوں کی پتیاں اور نوٹ نچھاور کئے گئے، ارشد ندیم […]

پاکستان سے آموں کی برآمد کا سیزن شروع، مگر فائیٹو سینیٹری درآمدی شرائط کی تعمیل کا مسئلہ برقرار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستانی آم کی فصل سندھ میں تیار ہے اور پنجاب میں بھی جلد پکنے والی قسمیں مارکیٹ تک پہنچنے لگی ہیں۔ مگر ملک سے آم کی یورپی یونین، ایران، امریکہ اور دیگر ممالک کو برآمدکو ایک مرتبہ پھر سخت قرنطینہ ، فوڈ سیفٹی معائنہ اور ضوابط کا سامنا ہے۔ وزارت غذائی […]

ترکیہ کا چاگ کباب عالمی درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر

استنبول (پاک ترک نیوز) بین الاقوامیذائقہ اٹلس جو دنیا کے سب سے مشہور ذائقوں کا جائزہ لیتا ہے اور بہترین ذائقوں کو ایک فہرست میں مرتب کرتا ہے نے حال ہی میں دنیا کے سب سے شاندار مبکرے کے پکوانوں کی اپنی درجہ بندی کا اعلان کیا ہے۔جس کے مطابق ارزورم کےمشہور چاگ کباب کو […]

ورلڈ کپ : پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ کل احمد آباد میں کھیلا جائے گا

احمد آباد (پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023میں بڑا ٹاکرا کل ہوگا ۔روایتی حریف پاکستان اور بھارت کل احمد آباد میں سر دھڑ کی بازی لگائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر حیدر آباد میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 12ویں میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت […]

ترکی میں رمضان المبارک کے مقبول کھانے اور میٹھا

  استنبول (پاک ترک نیوز) رمضان المبارک آتے ہی ترکی میں سحری اور افطاری کے لیے روایتی اور ذائقہ دار کھانوں کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ ترکی کے ریستورانوں نے بھی روزہ داروں کے لیے بھرپور کھانوں کی آفرز شروع کردی ہیں ۔ ترکی میں افطاری کے وقت ہارٹی بیران سوپ، لہماکون، کباب اورمیٹھے میں کٹمر اور […]

ترک مٹھائیوں کی ایکسپورٹس، استنبول کی قدیم حافظ مصطفیٰ سوئٹس آپ بھی منگوا سکتے ہیں

ترکی سے مٹھائیوں کی ایکسپورٹس شروع ہو گئیں۔ استنبول کی قدیم مٹھائی کی دکان حافظ مصطفیٰ سوئٹس نے 50 اقسام کی مٹھائیوں کی برآمدات شروع کر دیں۔ استنبول میں ڈیڑھ سو سال قدیم مٹھائی کا کاروبار کرنے والی حافظ مصطفیٰ نے مٹھائیوں کی ایکسپورٹ کے شعبے میں قدم رکھ دیا ہے۔ 1864 میں اسماعیل خاکی […]

19نامور ترک شیف دنیا میں ترک کھانے متعارف کرائیں گے

وزارت ثقافت و سیاحت نے ترکی کو بیرونِ ملک متعارف کرانے کے لیے 19 نامور شیفوں کا انتخاب کیا ہے۔اسپوتنک کے مطابق اس فہرست میں ماسڑ شیف پروگرام کے پیش کار سومیر سیوری اولو، کمال دیمر سال، نصرت گیوکچے، آئلن ئازیجی اولو اور آردا ترکمین نمایاں ہیں۔ جبکہ رفیقہ بر گل، موسی داع دیویران ، […]

ترکش پراٹھا

ترکش پراٹھا بنانے کے لئےمندرجہ ذیل اجزا درکار ہوں گے اجزا: میدہ تین پیالی چھوٹی قیمہ 200گرام ٹماٹر پیسٹ ایک چائے کا چمچ ہرادھنیا آدھی گٹھی خمیر ایک چائے کا چمچ پیاز ایک عدد کٹی ہوئی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ہری مرچ ایک سے دو عدد نمک حسب ذائقہ ٹماٹر دو عدد کالی […]

ترک پسندے

اجزا: پسندے ایک کلو انڈے چار عدد ادرک لہسن (پیسٹ) دو کھانے کے چمچ سرکہ چار کھانے کے چمچ نمک حسب ذائقہ مرچ حسب ضرورت ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت سویا ساس دو کھانے کے چمچ ترکیب: سب سے پہلے پسندے اچھی طرح صاف کر لیں۔ پھر ان کو ایک دیگچی میں ڈالیں اور […]