Browsing category

پاکستان ٹاپ-1

عالمی بینک: پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرز کی منظوری

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی ۔ قرضہ خیبر پختونخواہ میں تعلیم وصحت اور معاشی بحالی کیلئے دیا جائے گا ۔ عالمی بینک کا کہنا ہے یہ قرض خیبر پختونخواہ کے اسپیڈ پروگرام کیلئے فراہم کیا جائے گا ۔ صوبائی حکومت سرکاری وسائل کے بہتر استعمال کی منصوبہ بندی […]

سعودی عرب کا پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا اعلان

سعودی عرب نے 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان سمیت 20 ممالک پر پابندی برقرار رہے گی۔ سعودی عرب کورونا کے باعث معطل اپنا بین الاقوامی فضائی آپریشن 17 مئی سے بحال کرے گا تاہم 20 ممالک کو سعودی عرب میں بین الاقوامی فضائی آپریشن کی اجازت نہیں […]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی،ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو کی دعوت پر دو روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے۔ استنبول ہوائی اڈے پر ڈپٹی گورنر استنبول کمال عنان، ترکی میں تعینات پاکستانی سفیر سائیرس قاضی اور سفارتخانے کے سینئر افسران نے وزیر خارجہ کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ وزیر خارجہ کی دورہ ترکی […]

پاک ایران سرحد پر 6 مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ، معاہدے پر دستخط

پاکستان اور ایران کے درمیان بین السرحدی تجارتی منڈیوں کے قیام پر مفاہمتی یادداشت(ایم او یو ) پر دستخط ہوگئے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ میں پاکستان اور ایران کے مابین سرحدی تجارتی مراکز (Border Market places) کھولنے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی جس میں پاکستان کی جانب سے وزیر خارجہ شاہ […]

پاکستان میں دہشت گردی، کوئٹہ میں بم دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ایک نجی ہوٹل کی کار پارکنگ میں دھماکہ ہوا ہے۔ اب تک 3 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، دو کی حالت تشویشناک ہے کوئٹہ  کے زرغون روڈ سرینا چوک پر نجی ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا ہوا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 3 […]

آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ کی پاکستانی گلوکار اسد قریشی کو دورے کی دعوت

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)پاکستان ، ترکی ، آزربائیجان کیلئے دوستی کا گیت گانے والے گلوکار اسد قریشی کی پذیرائی جاری ہے ۔ پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ نے اسد قریشی اور ان کے والدین سے ملاقات کی اور اسد قریشی کو آذربائیجان کے سرکاری دورے کی دعوت دی ۔ سفیر علی […]

افغان حکومت اور طالبان میں امن کی کوششیں، پاکستانی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کا اہم ترین دور 24 اپریل کو استنبول میں شروع ہو رہا ہے۔ ان مذاکرات کو کامیاب بنانے کے لئے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 3 روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے۔ ترکی میں ہونے والے مذاکرات اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہوں گے۔ پاکستان، ایران، […]

امریکہ نے پاکستان کے 10 افراد اور کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

روس کے مبینہ سائبر جرائم میں ملوث ہونے اور امریکی انتخابات میں مداخلت کے الزام میں صدر جو بائیڈن نے روس کے 32 افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ان میں سے 10 افراد اور کمپنیوں کا تعلق پاکستان  کے دو شہروں لاہور اور کراچی سے ہے۔ اس ہفتے امریکہ نے روس […]

گلگت بلتستان کا ضلع گھانچے: 15 سال میں قتل کی کوئی واردات نہیں ہوئی

پاکستان کے شمالی پہاڑی علاقے گلگت بلتستان کا ضلع گھانچے ملک کا سب سے پُرسکون اور پُر امن شہر ہے۔ یہاں گذشتہ دس سال میں کوئی بڑا جرم نہیں ہوا۔ پچھلے 15 سال میں گھانچے میں قتل کی کوئی واردات نہیں ہوئی۔ اپنے قدرتی حسن اور دلکشی میں بے مثال پاکستان کے صوبے گلگت بلتستان […]

یورپی ایجنسی کی سفری پابندیوں سےپی آئی اے کو اربوں روپے کا نقصان

کراچی (جانب منزل نیوز)ناکافی حفاظتی انتظامات کے باعث عائد سفری پابندیوں سے قومی ائرلائن کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ یورپی ایجنسی کی جانب سے ناکافی حفاظتی انتظامات کے باعث عائد پابندیوں سے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ ذرائع کے مطابق سفری پابندی سے ماہانہ دو ارب 20 […]

برطانیہ کیلئے پی آئی اے کو 2 اضافی پروازوں کی اجازت مل گئی

راولپنڈی (پاک ترک نیوز )برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ اور پروازوں کی بکنگ پر رش کی وجہ سے پی آئی اے نے مزید 2 پروازوں کی اجازت لے لی. پہلی اضافی پرواز 7 اپریل کو رات ڈھائی بجے اسلام آباد تا مانچسٹر روانہ ہوگی .تمام ایسے مسافر جو ابھی تک ٹکٹوں کا […]

نیا سفری ہدایت نامہ جاری ، کیٹیگری سی میں نئے ممالک شامل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) کورونا وائرس کی تیسری خطر ناک لہر کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نا مہ جاری کر دیا ۔ کیٹیگری سی میں شامل ممالک کی تعداد میں اضافے کے ساتھ 22 ممالک کی نئی فہرست جاری کردی ۔ سفری پابندیوں کی مدت میں 20 اپریل تک […]

موسمیاتی کانفرنس میں نہ بلانے پر ہونے والے شور پر حیران ہوں: وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں نہ بلانے پر ہونے والے شور شرابے پر حیران ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ماحولیاتی تغیرات کے حوالے سے ایک اجلاس میں پاکستان کو مدعو نہ کئے جانے پر لگائی […]