Browsing category

کھیل

بابراعظم جس طرح ٹی ٹونٹی کھیلتے ہیں وہ نیپالی ٹیم کا حصہ بھی نہیں ہوں گے ،شعیب ملک

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا کہ محدود اوورز کے کپتان بابر اعظم جس طرح کی بلے بازی کرتے ہیں اس کی وجہ سے وہ نیپال کی T20I ٹیم میں شامل نہیں ہوں گے۔ شعیب ملک نے مزید کہا کہ 29 سالہ نوجوان کافی تیزی سے رنز نہیں بناتا، […]

چیمپئنز ٹرافی 2025،بھارت پھر ٹال مٹول سے کام لینے لگا

کراچی(پاک ترک نیوز) چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے بھارت پھر ٹال مٹول سے کام لینے ، ٹیم کے پاکستان آنے کا معاملہ رواں ماہ آئی سی سی کی سالانہ جنرل میٹنگ میں زیرغور آئے گا۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی سرگرمیاں پوری طرح بحال ہوچکی ہیں، تمام چھوٹی بڑی ٹیمیں دورہ کرچکیں اور […]

سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کرکٹ بورڈ کا اقدام ،آئی سی سی کی ضرورت نہیں ،پی سی بی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں تین اسٹیڈیموں کی تزئین و آرائش اور تعمیر اگلے سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ضروریات نہیں تھیں بلکہ یہ پی سی بی کا اپنا فیصلہ تھا۔ اربوں کی لاگت کے […]

سابق بنگلادیشی ٹیسٹ کرکٹر نفیس اقبال برین ہیمرج کا شکار

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز) بنگلادیش کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نفیس اقبال برین ہیمریج کا شکار ہوگئے۔ سابق کرکٹر نفیس اقبال کو گزشتہ چند دنوں سے سر درد کی شکایت تھی، گزشتہ روز طبیعت بگڑنے پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے برین ہیمریج تشخیص کی۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) آفیشل دیب […]

پاکستان اور بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کےمیچ میں آج مد مقابل

برمنگھم (پاک ترک نیوز) روایتی حریف پاکستان اور بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے میچ میں آج مد مقابل آئیں گے ۔ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت آج ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے میچ میں آج مد مقابل آئیں گے ۔پاکستان ٹیم کی قیادت یونس خان جبکہ بھارت کے کپتان یوراج سنگھ ہیں […]

چیئرمین پی سی بی بھارتی ٹیم کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پرامید

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے بالآخر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے مقام پر خاموشی توڑ دی۔ انہوں نے کہا کہ وہ پوری کوشش کریں گے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں کھیلی جائے اور مارکی ٹورنامنٹ کے مقام میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ جب میزبان نے […]

ناقص پرفارمنس؛ گیری کرسٹن اوروہاب ریاض نے رپورٹ جمع کروادی

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کے ناقص پرفارمنس پر ہیڈکوچ گیری کرسٹن اوروہاب ریاض نے اپنی رپورٹ جمع کروادی۔ گیری کرسٹن نے ‘کانفیڈنشل’ رپورٹ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوائی جبکہ سینئیر مینیجر وہاب ریاض بھی گزشتہ دنوں رپورٹ جمع کرواچکے ہیں۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا […]

پاکستان اور بھارت ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈ میں کل مد مقابل

برمنگھم (پاک ترک نیوز) پاکستان اور بھارت کل ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں کل مد مقابل آئیں گے ۔ انگلینڈ کے شہر برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانیوالا پاک بھارت ٹاکرا پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 8بجے شروع ہو گا ۔ گزشتہ روز ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے دوسرے میچ […]

پاک بنگلہ دیش سے ٹیسٹ سیریز کا ممکنہ شیڈول منظر عام پر آ گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونیوالی ٹیسٹ سیریز کا ممکنہ شیڈول منظر عام پر آگیا۔ بنگلادیشی کرکٹ ٹیم 17 اگست کو پاکستان پہنچے گی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 21 اگست، دوسرا ٹیسٹ 30 اگست جبکہ آخری ٹیسٹ میچ 3 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن […]

پی سی بی میں آوے کا آوا بگڑا ہوا، غلط فیصلے کرنیوالوں کا احتساب ہوگا: محسن نقوی

لاہور(پا ک ترک نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ آوے کا آوا بگڑا ہوا،ٹیم کی سلیکشن میں غلط فیصلے کرنیوالوں کا احتساب ہوگا۔ بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کہاں کھیلی جائے گی اس حوالے سے بھی محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز […]

لیجنڈز چیمپئن شپ :آج افتتاحی میچ میں انگلینڈ، بھارت جبکہ پاکستان اور آسٹریلیا مدمقابل

لندن(پاک ترک نیوز) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کا آج سے انگلینڈ میں آغاز ہو گا، افتتاحی میچ بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی جبکہ دوسرا میچ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 6 جولائی کو ہو گا۔ انگلینڈ کی میزبانی میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ […]

شاہد آفریدی نے شاداب خان کی جگہ متبادل سپنر کا نام بتا دیا

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے لیگ سپنر شاداب خان کی کے متبادل کا نام بتا دیا ۔ پاکستان کے سابق قائد اور آل رائونڈر شاہد آفریدی چاہتے ہیں کہ اسپنر ابرار احمد کو شاداب خان کی جگہ ٹیم میں جگہ ملنی چاہئے ۔ شاداب نے اپریل […]

پاکستان ٹیم اگلے ٹی20 ورلڈکپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے سے بچ گئی

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ٹی20 ورلڈکپ 2026 کیلئے 12 ٹیموں کو حتمی شکل دیدی، جس کے باعث پاکستانی ٹیم پہلی بار کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے سے بچ گئی۔ آئندہ ٹی20 ورلڈکپ 2026 میں بھی رواں برس کی طرح 20 ٹیمیں شریک ہوں گی، […]

ورلڈکپ جیت کر اللہ شکر کیوں ادا کیا، محمد سراج ہندو انتہاپسندوں کے نشانے پر

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مسلمان فاسٹ بولر محمد سراج بھی ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر آگئے۔ ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کے بعد ٹیم کیساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر کیپشن لکھا کہ “اللہ تعالیٰ کا شکر ہے”۔ جس پر ہندو انتہاپسند صارفین نے مسلمان فاسٹ […]

پاکستان میں بابر اعظم کا کوئی متبادل نہیں وہ کپتانی کیلئے بہترین ہیں ،سنجے بنگر

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) سابق بھارتی بلے باز سنجے بنگر کا کہنا ہے کہ بابر اعظمپاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنے کیلئے اب بھی بہترین آدمی ہیں” کیونکہ "کوئی متبادل” آپشن دستیاب نہیں ہے۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ناقص پرفارمنس کے بعد قومی کپتان بابراعظم مسلسل تنقید کی زد میں ہیں ۔ سابق […]

عمر اکمل اور احمد شہزاد ہم سے زیادہ با صلاحیت تھے ،اظہرعلی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہرعلی کا کہناہے کہ بلے باز عمر اکمل اور احمد شہزاد ہم سب سے زیادہ باصلاحیت تھے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں کھلاڑیوں میں عظیم کرکٹر بننے کی کافی صلاحیتیں ہیں، لیکن "انٹرنیشنل کرکٹ میں اس طرح پنپ نہیں سکے جس طرح انہیں ہونا چاہیے تھا”۔ […]

آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، روہت شرما کپتان،کوئی پاکستانی شامل نہیں

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیم آف دی ٹورنامنٹ 2024کا اعلان کردیا ۔ سابق بھارتی کپتان روہت شرما کوقیادت سونپی گئی ہے جبکہ پاکستانی بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ ٹیم میں بھارت، افغانستان، ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے کھلاڑی شامل […]

بھارتی کپتان روہت شرما نے بھی ٹی 20 سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

بارباڈوس (پاک ترک نیوز) ویرات کوہلی کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے بھی ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں کامیابی کے بعد ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ روہت شرما نے فائنل میں کامیابی […]

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بارباڈوس(پاک ترک نیوز) بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ واضح رہے کہ ویرات کوہلی کو جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارتی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے پر مین آف دی میچ کا حقدار قرار دیا گیا۔ […]

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل :بھارت جنوبی افریقا کو شکست دے کردوسری بار عالمی چیمپئن بن گیا

بارباڈوس(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں بھارت سنسنی خیز مقابلے میں سائوتھ افریقا کو 7 رنز سے شکست دیکر دوسری بار عالمی چیمپئن بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق کینسنگٹن اوول اسٹیڈیم بارباڈوس میں کھیلے گئے میچ میں سائوتھ افریقی ٹیم ایک بار پھر بڑے مقابلے میں چوک […]