Browsing category

کھیل

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024،فائنل میں بھارت اور سائوتھ افریقہ آج مد مقابل

بارباڈوس(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کا فائنل آج بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین ہوگا، جیتنے والی ٹیم مختصر فارمیٹ کے چیمپئن کا تاج اپنے سر سجائے گی۔ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ایونٹ کا فائنل آج بارباڈوس میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 بجے شروع ہو گا، آئی […]

ٹی 20 ورلڈ کپ2024،ناقابل شکست بھارت اور سائوتھ افریقہ کل فائنل میں مد مقابل

بارباڈوس(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی 2ناقابل شکست ٹیمیں کل فائنل میں ٹکرائیں گی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی جنوبی افریقا اور بھارت کی ٹیمیں میگا ایونٹ اب تک ناقابل شکست رہی ہیں ۔فائنل میں کامیاب ہونے کے بعد […]

روہت شرما نے بابراعظم کا اہم ریکارڈ اپنے قبضے میں کرلیا

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارتی کپتان روہت شرما نے پاکستانی کپتان بابراعظم کا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں اہم ریکارڈ اپنے قبضے میں کرلیا ہے۔ ٹی20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دیتے ہی بھارتی کپتان روہت شرما نے پاکستانی قائد بابراعظم سے ایک اور اعزاز چھین لیا، وہ ٹی20 انٹرنیشنل میں بطور کپتان […]

بھارتی ٹیم پر بال ٹیمپرنگ کا الزام؛ کپتان روہت شرما کا ردعمل سامنے آگیا

نئی دہلی (پاک ترک یوز) ٹی20 ورلڈکپ میں سابق پاکستانی کپتان انضمام الحق کے بال ٹیمپرنگ کے بیان پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا ردعمل سامنے آ گیا ۔ بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے قومی ٹیم کے سابق کپتان و چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بال ٹیمپرنگ سے متعلق دیئے […]

ٹی20 ورلڈ کپ بھارت اور انگلینڈ دوسرے سیمی فائنل میں آج مد مقابل

گیانا(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں دوسرے سیمی فائنل میں آج مدمقابل آئیں گی۔ بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں شام 7 بجے گیانا کے پروویڈینس کرکٹ سٹیڈیم میں فائنل میں رسائی کیلئے جنگ لڑیں گی، دونوں میں سے جیتنے والی ٹیم کا مقابلہ فائنل میں […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ :پروٹیز نے چوکر کا ہار افغانستان کوپہنا دیا ،سائوتھ افریقہ پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا

تاروبا(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے پہلے سیمی فائنل میچ میں سائوتھ افریقہ نے ’’چوکرز ‘‘ کا ہار افغانستان کو پہنا دیا ۔ پروٹیز افغانستان کو 9 وکٹوں سے بآسانی شکست دے کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گئے، فاتح ٹیم نے57 رنز کا ہدف 9 ویں اوور میں […]

نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری ،کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کی مزید تنزلی

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی20 رینکنگ جاری کردی ۔ قومی کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی بلے باز ٹریوس ہیڈ نے ٹی20 بیٹرز کی رینکنگ میں 4 درجے چھلانگ لگاکر پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا، انکے […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: سیمی فائنل مقابلوں کا کل سے آغاز

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء میں کل سے سیمی فائنل مقابلوں کا آغازہوگا ۔ پہلے سیمی فائنل میں افغانستان اور جنوبی افریقہ میں جوڑ پڑے گا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی ۔ گروپ ون میں سے بھارت اور افغانستان کی […]

قومی ہاکی ٹیم کی اذلان شاہ میں بہترین کارکردگی کے بعد ایشنز کپ میں ناکامی سے کمزوریاں بے نقاب

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی ہاکی ٹیم کی اذلان شاہ میں بہترین کارکردگی کے بعد ایشنز کپ میں ناکامی سے کمزوریاں بے نقاب ہو گئی ہیں ۔ مئی میں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان دوسرے نمبر پر رہا۔ اس کامیابی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف ) نے سکھ کا سانس لیا ۔پاکستان […]

پی سی بی کا قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے کھلاڑیوں کی ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت لازمی قرار دینے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم میں انتخاب کے لیے کھلاڑیوں کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ یہ فیصلہ لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی […]

افغانستان پہلی بار ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ،آسٹریلیا آئوٹ

کنگز ٹاؤن(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلا دیش کو شکست دیکر پہلی بار سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔آسٹریلیا ایونٹ سے باہرہوگیا ۔ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں اب افغانستان کی ٹیم کا مقابلہ جنوبی افریقا سے […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، آسٹریلیا اور بھارت کے اہم میچ میں بارش کا امکان

لاہور(پاک ترکن یوز) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024کے سپرایٹ مرحلے میں آج آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان اہم میچ کھیلا جائے گا جس میں بارش کا امکان ہے ۔ آج بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان سینٹ لوشیا میں ڈیرن سمی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ سیمی فائنل تک رسائی کے لیے […]

بابر اعظم نے میچ فکسنگ کے الزامات پر 1 ارب ہرجانےکا مقدمہ دائر کر دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کپتان بابر اعظم نے میچ فکسنگ کے الزامات پر ایک ارب ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا ۔ پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد صحافی مبشر لقمان نے میچ فکسنگ کا الزام عائد کیا تھا ۔ قومی کپتان نے سنگین […]

کمنز نے مسلسل دوسری T20 ورلڈ کپ میں ہیٹ ٹرک کرکے تاریخ رقم کردی

لاہور(پاک ترک نیوز) آسٹریلوی فاسٹ بائولر پیٹ کمنز نے مسلسل دوسری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہیٹرک کر کے تاریخ رقم کردی۔ آسٹریلیا کے فاسٹ بائولر پیٹ کمنز نے ہفتے کے روز سینٹ ونسنٹ میں تاریخ رقم کی جب وہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے مسلسل میچوں میں ہیٹ ٹرک درج […]

فٹنس و ٹریننگ کیمپ، کرکٹرز آج رپورٹ کریں گے

کراچی(پاکت رک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے تحت پری سیزن فٹنس و فیلڈنگ کیمپ اور دورہ آسٹریلیا کے لیے کرکٹرز آج شب مقامی ہوٹل میں جمع ہوں گے۔ نیشنل اسٹیڈیم کے حنیف محمد ریجنل ہائی پر فارمنس سینٹر پرشیڈول کیمپ میں طلب کردہ 24 کرکٹرز منگل کی صبح سے کیمپ کمانڈینٹ محمد […]

ڈی کاک ٹی ٹونٹی میں 100شکار کرنیوالے دنیا کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے

بارباڈوس(پاک ترک نیوز) جنوبی افریقا کے کوئنٹن ڈی کاک ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں 100شکار کرنیوالے دنیا کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے ۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں ویسٹ انڈین بلے باز و کپتان رؤمن پاول کا کیچ تھام کر انہوں نے اپنے شکاروں کی […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ :جنوبی افریقہ دس برس بعد سیمی فائنل میں پہنچ گیا ،ویسٹ انڈیز آئوٹ

انٹیگوا(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ دس برس بعد سیمی فائنل میں پہنچ گیا جبکہ کالی آندھی ایونٹ سے باہرہو گئی ۔ سر ویون رچرڈ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے […]

آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئندہ ہفتے بورڈز کیساتھ شیئر کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئندہ ہفتے دیگر بورڈز کیساتھ شیئر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چند ہفتے قبل چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو بھجوایا تھا، آئی سی سی نے شیڈول کا تفصیلی جائزہ لیا اور […]

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 کا پہلا بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے آسٹریلیا کو شکست دیدی

کنگز ٹاؤن(پاک ترک نیوز) آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کا پہلا بڑا اپ سیٹ ہوگیا، افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دیدی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے 48 ویں میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ افغان کرکٹ […]

شاہد آفریدی نے صہیونی گروپ کے ساتھ وائرل تصویر پر وضاحت کردی

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے صہیونی گروپ کے ساتھ وائرل تصویر پر وضاحت کردی۔ سوشل میڈیا پر بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ لوگوں سے درخواست ہے کہ ہراپ لوڈ کی گئی چیز پر یقین نہ کریں۔ برطانیہ کے شہر مانچسٹر کی ایک گلی ٹہلتے ہوئے […]