Browsing category

کھیل

ٹی ٹونٹی سیریز، پاکستان نے بنگلہ دیش کو وائٹ واش کردیا

ڈھاکا(پاک ترک نیوز) تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز میں تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو شکست دے کر وائٹ واش کردیا۔ ڈھاکا میں سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر وائٹ واش کردیا ۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی […]

دوسرا ٹی ٹونٹی ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دےکر سیریز اپنے نام کرلی

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز) تین میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ تفصیلات کے مطابق شیر بنگلہ سٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے 109رنز کا ہدف انیسویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کرلیا۔ فخرزمان نے […]

دوسرا ٹی ٹونٹی میچ ، بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کا بیٹنگ کا فیصلہ

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز) تین میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔پاکستان کی جانب سے حسن علی کو آرام دیا گیا ہے اور شاہین شاہ آفریدی کو شامل کیا ہے ۔ یاد رہے کہ پاکستان کو تین میچوں کی […]

قومی فاسٹ بائولر حسن علی 2021میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بائولر

ڈھاکہ(پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی 2021میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل وکٹیں لینے والے بائولر بن گئے ۔ قومی فاسٹ بائولر نے رواں سال مجموعی طور پر 64وکٹیں حاصل کیں۔ بنگلہ دیش کیخلاف تین وکٹیں حاصل کر کے انہوں نے یہ اعزاز اپنے نام کیا ۔ حسن علی نے مین آف […]

پہلا ٹی ٹونٹی میچ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز) تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 4وکٹوں سے شکست دیدی۔پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ۔ پاکستان کی جانب سے خوشدل شاہ اور فخر زمان نے 34، 34 رنز بنائے۔ پاکستان نے چار گیندیں قبل 128 […]

پہلا ٹی 20 ،بنگلادیش کا پاکستان کو 128 رنز کا ہدف

ڈھاکہ(پاک ترک نیوز) تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 128رنز کا ہدف دیدیا۔ بنگال ٹائیگرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 127رنز بنائے ہیں۔عفیف حسین نے 38 رنز بنائے جبکہ قومی فاسٹ بائولر حسن علی نے 3کھلاڑیوں کو پویلین کی […]

ڈی ویلیئرز کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

جوہانسبرگ (پاک ترک نیوز) جنوبی افریقہ کے مایہ نازک وکٹ کیپر کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز بلے اور جنوبی افریقن وکٹ کیپر اے بی ڈی ویلیئرز نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کردیا۔ […]

پاکستان سے سیریز ، بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

ڈھاکہ(پاک ترک نیوز) پاکستان سے تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں دوپہر ایک بجے شیر بنگلہ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ بنگلہ دیش کے کپتان محمود اللہ نے ٹاس جیتنے پر کہا کہ تمیم اقبال اور […]

بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے 12رکنی سکواڈ کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش کیخلاف تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کیلئے 12رکنی سکوا ڈ کا اعلان کردیاگیا ۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس میں 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیا، جس میں بابر اعظم، محمد رضوان، فخرزمان، شعیب ملک، حیدر علی،خوش دل شاہ، محمد نواز، شاداب خان، محمد […]

پاکستان چیمپئنز ٹرافی 2025کا میزبان

لاہور(پاک ترک نیوز)پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر ، آئی سی سی چیمپٹنر ٹرافی 2025کی میزبانی پاکستان کرے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 2025کی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی ملنے پر مبارکباد کی پوسٹ شیئر کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022،آسٹریلیا کے 7شہرمیزبان ہونگے

لاہور(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022کے میزبان 7 شہروں کا اعلان کردیا گیا ۔ آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ 16 اکتوبر سے 13 نومبر 2022تک آسٹریلیا میں ہوگا ۔ میزبان شہروں میں ایڈیلیڈ، برسبین، ہوبارٹ، پرتھ، سڈنی اور میلبورن شامل ہیں۔دونوں سیمی فائنل 9 اور 10 نومبر کو سڈنی اور ایڈیلیڈ […]

قومی فاسٹ بائولر عثمان شنواری نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی فاسٹ بائولر عثمان شنواری نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔ قومی فاسٹ بائولر اب تک ایک ٹیسٹ میچ ،17ون ڈے جبکہ 16ٹی ٹونٹی میچ کھیل چکے ہیں۔ اولین ٹیسٹ میں انہوں نے 54رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی تھی۔ایک روزہ میچوں میں انہوں نے 34وکٹیں حاصل کی ہیں […]

بابراعظم کرکٹ آسٹریلیا کی ورلڈ الیون کے بھی کپتان مقرر

سڈنی(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف ٹورنامنٹ کے کے بعد بابر اعظم کرکٹ آسٹریلیا کی ورلڈ کپ کے بھی کپتان بن گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے بھی اپنی ورلڈ کپ الیون کا اعلان کردیا اور بابر اعظم کو کپتان مقرر کیا ہے۔دیگر کھلاڑیوں میں جوز بٹلر ،ڈیوڈ وارنر ْنمبر پر مچل مارش […]

بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کا آغاز 4 فروری سے ہوگا

  بیجنگ (پاک ترک نیوز)انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے این اوسیز کے لیے 28.5 ملین ڈالر کی ٹوکیو سبسڈی کا منصوبہ بنایا ہے اور بیجنگ کے لیے کوویڈ کے اخراجات میں مدد کرے گا۔ بیجنگ 2022 سرمائی اولمپکس کے لیے ایک نئے سبسڈی پروگرام کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ اولمپک سالیڈیریٹی کمیشن نے اپریل 2020 […]

آئی سی سی نے ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ،بابر اعظم کپتان مقرر

دبئی (پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ،آئی سی سی نے ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ، قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کوٹیم آف دی ٹورنامنٹ کاکپتان مقررکیاگیاہے ۔ شاہین آفریدی بھی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کاحصہ ہیں ۔شاہین آفریدی بطور 12ویں کھلاڑی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کاحصہ بنے ہیں۔ ٹیم آف […]

بنگلہ دیش سے سیریز ، قومی سکواڈ کی ڈھاکہ میں ٹریننگ

ڈھاکا(پاک ترک نیوز)بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے قبل قومی ٹیم نے ڈھاکہ میں پریکٹس کا آغاز کردیا ہے ۔ میرپور اکیڈمی میں بھرپور نیٹ سیشن کا آغاز ہوا، وارم اپ کے بعد فیلڈنگ ڈرلز پر توجہ دی گئی،کھلاڑی نیٹ پریکٹس میں بیٹنگ اور بولنگ میں صلاحیتیں نکھارنے کی کوشش کررہے ہیں۔محمد رضوان کو […]

شعیب اختر اور نعمان نیاز میں صلح ہو گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر اور پی ٹی وی کے میزبان نعمان نیاز میں صلح ہو گئی۔ ڈاکٹر نعمان نیاز نے شعیب اختر سے اپنے رویئے کی معافی مانگتے ہوئے کہا کہ لائیو پروگرام میں شعیب اختر سے غیر مناسب رویہ اپنایا، اسکرین پر جو ہوا اس پر […]

بنگلہ دیش سے سیریز ، قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ ڈھاکہ پہنچ گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش سے سیریز کیلئے قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ پہنچ گیا ۔ تفصیلات مطابق3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے قومی ٹیم دبئی سے بنگلہ دیش کیلئے چلی گئی ہے جبکہ کپتان بابر اعظم اور شعیب ملک 16 نومبر کو ڈھاکا میں سکواڈ کو جوائن […]

قومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ آج ڈھاکہ روانہ ہو گا

دبئی(پاک ترک نیوز) قومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ آج ڈھاکا کیلئے روانہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوینٹی سکواڈ آج رات دبئی سے ہی بنگلہ دیش کے داارلحکومت ڈھاکا روانہ ہوگا۔افتخار احمد دبئی پہنچ گئے اور وہ بھی ٹیم کے ساتھ ڈھاکا روانہ ہوں گے ۔ قومی ٹیم اور مینجمنٹ چارٹر فلائٹ […]

وزیراعظم عمران خان کا میگا ایونٹ کا فائنل دیکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) دبئی میں جاری آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کے سیمی فائنل میں آج پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہے، اور اگر پاکستان سیمی فائنل میں فتح حاصل کرلیتا ہے تو وزیراعظم عمران خان ایونٹ کا فائنل میچ دیکھنے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے دبئی جائیں گے، وزیراعظم عمران […]