Browsing category

کھیل

فائنل میں رسائی کیلئے پاکستان کو آج آسٹریلیا کا چیلنج درپیش

لاہور(پاک ترک نیوز) فائنل میں رسائی کی دوڑ میں پاکستان کو آج آسٹریلیا کاچیلنج درپیش ہے۔ یو اے ای میں جاری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور آسٹریلیا دبئی میں دوبدو ہوں گے، نیوزی لینڈ، انگلینڈ کو شکست دے کر پہلے ہی فائنل میں پہنچ چکا ہے۔ ٹی 20 […]

ورلڈ کپ سیمی فائنل سے قبل ملک اور رضوان بیمار

دبئی (پاک ترک نیوز) ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان اور آسڑیلیا ٹکرائیں گے ۔ ورلڈ کپ کے اہم میچ سے ایک روز پہلے گرین شرٹس کے دو اہم پلیئر شعیب ملک اور محمد رضوان بیمار پڑ گئے ۔ شعیب ملک اور محمد رضوان کوہلکا بخار اور نزلے کی شکایت ہے […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پہلے سیمی فائنل میں آج آنگلینڈ اور نیوزی لینڈ مد مقابل 

لاہور(پاک ترک نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں آج انگلینڈ اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہوں گی۔ گروپ ون میں سرفہرست انگلینڈ نے ابتدائی چاروں میچ جیت کر آخری میچ میں جنوبی افریقہ سے شکست کھائی،دوسری جانب نیوزی لینڈ نے پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد اگلے چاروں مقابلوں میں تمام حریفوں کو […]

آصف علی نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

دبئی(پاک ترک نیوز) جارح مزاج پاکستانی بلے باز آصف علی نے آئی سی سی کے پلئیر آف دی منتھ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔سکاٹ لینڈ کی لارا ڈینلے ویمن پلیئر آف دی منتھ قرار پائیں۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے اکتوبر کیلئے پلئیر آف دی منتھ کے خوش نصیب کھلاڑی کا اعلان کردیا ہے، […]

سیمی فائنل سے قبل انگلینڈ کو بڑا جھٹکا، جیسن روئے ورلڈ کپ سے آئوٹ

دبئی (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کیخلاف سیمی فائنل سے قبل انگلینڈ کی ٹیم کو بڑا جھٹکا ، انجری کے باعث اوپننگ بلے باز جیسن روئے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ۔ یو اے ای میں کھیلے جانیوالے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے خلاف اپنے بیٹنگ کے […]

پاکستانی نژاد امریکی شہری نے میراتھن ریس ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے نام کردی

کراچی(پاک ترک نیوز) ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے سرگرم سپورٹر پاکستانی نژاد امریکی شہری ندرت صدیقی نے اپنی 48 ویں میراتھون ریس ڈاکٹر عافیہ کے نام کردی۔ ٹیکساس میں مقیم ندرت صدیقی نے بتایا کہ آج میں نے فورٹ ورتھ میراتھن دوڑمیں حصہ لیا جو کہ میری 48ویں مکمل میراتھن ہے۔ میری یہ دوڑ ایک […]

شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری ،آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

لاہور(پاک ترک نیوز) شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری ،آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیاہے۔ آسٹریلیا 24سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی ۔ 1998 کے بعد یہ آسٹریلیا کا پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا۔ کینگروز ٹیم آئندہ سال مارچ اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ اس دورے کےدوران3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ،سپر 12 میں آج نمیبیا اور بھارت مد مقابل ہونگے

لاہور(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں دبئی میں آج بھارت اور نمیبیا مدمقابل ہونگے ۔ نمبین کوچ پائرے ڈی برائن کا کہنا تھا کہ ہم نے ورلڈ کپ میں اپنی امیدوں سے بڑھ کر پایا، سپر 12 مرحلہ ہمارے لئے خاصا خوشگوار رہا۔ ہم نے میدان میں مخالف ٹیموں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، […]

پی ٹی وی کا شعیب اختر کو 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان ٹیلی ویژن سینٹر اسلام آباد نے سابق قومی کرکٹر شعیب اختر کو دس کروڑ روپے ہرجانے کانوٹس بھیج دیا۔شعیب اختر کو یہ نوٹس کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر قانونی نوٹس بھیجا گیا ہے۔ انتظامیہ نے نوٹس میں موقف اختیار کیا کہ شعیب اختر نے پاکستان ٹیلی ویژن سے کیے گئے […]

"یہ کھیل ہے دل والوں کا "برٹش پاکستانی گلوکار کا گرین شرٹس کیلئے خاص گانا

لندن (پاک ترک نیوز) ورلڈ کپ ٹی 20 میں گرین شرٹس کی پرفارمنس سے دنیا بھر میں پاکستانی خوش ہیں ۔ سیمی فائنل میچ سے پہلے برٹش پاکستانی سنگرشکیل خان المشہور SK1 نے قومی ٹیم کے لیے خوب صورت گیت ریلیز کیا ہے ۔ جس کی موسیقی دھیرو نے دی ہے اور شاعری ناصر حسین کی ہے […]

ورلڈ کپ ٹی 20 ، افغانستان کی ہار نے انڈیا میں ہاہاکار مچادی

  ابوظبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ہرا کر سیمی فائنل میں کوالیفائی کرلیا۔ نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی اور 125 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔ کیوی کپتان کین ولیمسن اور ڈیون کون […]

گھوڑے کو مکے مارنے پر گھڑسواری کواولمپکس 2028سے نکال دیاگیا

لاس اینجلس (پاک ترک نیوز )اولمپک پروگرام سے گھڑسواری کو نکالنے کے فیصلے پر ایتھلیٹس ناراض ہوگئے ۔ 650 سے زیادہ جدید پینٹاتھلون ایتھلیٹس نے کھیلوں کی گورننگ باڈی کے ایگزیکٹو بورڈ کو مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ پینٹاتھلون باڈی UIPM نے جمعرات کو 2028 کے لاس اینجلس گیمز سے گھڑ سواری کو ہٹانے […]

بنگلہ دیش کو دھچکا ،شکیب الحسن پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے آئوٹ

ڈھاکا(پاک ترک نیوز) بنگلا دیش ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، آل راونڈر شکیب الحسن انجری کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز سے بھی باہر ہوگئے۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق شکیب الحسن ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہیں اور انہیں فٹ ہونے کے لیے تین ہفتے درکار ہوں گے۔ بنگلہ دیشی آل رائونڈر ورلڈ […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے

ابوظہبی(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے ، پہلا میچ دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان ہو گا جبکہ دوسرے میچ میں انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ تفصیلات کےمطابق ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، سپر 12 راؤنڈ میں آج مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے نمیبیا کو شکست دیدی

لاہور:(پاک ترک نیوز)شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی 20ورلڈ کپ کے 36ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے نمیبیا کو 52رنز سے شکست دے دی ہے۔ میگا ایونٹ کے گروپ 2 کے میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ 20اوورز میں 4وکٹوں […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ کا نمیبیا، بھارت کا آج سکاٹ لینڈ سے مقابلہ

لاہو ر(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مقابلوں میں آج نیوزی لینڈکا نمیبیا اور بھارت کا مقابلہ سکاٹ لینڈ سے ہو گا۔ آج کھیلے جانیوالے 36ویں میچ میں کیویز کا نیمبیئنز سے میچ سہ پہر 3 بجے جبکہ 37ویں میچ میں بھارت اور سکاٹ لینڈ رات 7بجے مد مقابلہ ہوں گے۔ […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ،آسٹریلیا نے بنگلادیش ، سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا

دبئی(پاک ترک نیوز) دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز میں آسٹریلیا نے بنگلادیش اور سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا۔تفصیلات کےمطابق آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ہے، آسٹریلیا نے بنگلا دیش کا 74 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر 6.2 اوورز میں پورا کرلیا۔ […]

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے آصف علی نامزد

دبئی (پاک ترک نیوز) قومی بلے باز آصف علی کو آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد کردیا ہے ۔ آئی سی سی نے آصف علی کے ساتھ بنگلادیش کے شکیب الحسن اور نمیبیا کے ڈیوڈ ویسا بھی نامزد کیے۔ تفصیلات مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں […]

بیجنگ 2022 سرمائی اولمپکس کی تیاریاں جاری

بیجنگ (پاک ترک نیوز ) بیجنگ 2022 میں سرمائی اولمپکس کے لیے تیاریاں جاری ہیں ۔ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (IOC) کوآرڈینیشن کمیشن نے بیجنگ 2022 کی آرگنائزنگ کمیٹی (BOCOG) کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے اپنی چھٹی میٹنگ کی۔ بیجنگ میونسپل کمیٹی کے سیکرٹری اور BOCOG کے صدرکائی اورآئی او سی کوآرڈینیشن کمیشن بیجنگ […]

پاکستان سے بدترین شکست: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی 10 ماہ کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں

انتہاپسند ہندوؤں نے بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی 10 ماہ کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں۔ پاکستان کے ہاتھوں شارجہ میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی شکست سے انتہاپسند ہندو غصے سے آگ بگولا ہو چکے ہیں۔ پہلے انہوں نے […]