Browsing category

کھیل

’ماحول دوست‘ فٹبال اسٹیڈیم

دوحہ(جانب منزل نیوز) گرم صحرا میں ٹوپی کی طرح دکھائی دینے والی یہ چیز دراصل ایک فٹبال اسٹیڈیم ہے جسے 2022 فیفا ورلڈ کپ کےلیے تعمیر کیا گیا ہے جو قطر میں کھیلا جائے گا۔ اس کا نام ’الثمامہ اسٹیڈیم‘ ہے جو قطری دارالحکومت دوحہ سے کچھ دوری پر صحرا میں واقع ہے۔ اس کی […]

ترکی کی غوطہ خور ساہیکہ نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کی مایہ ناز غوطہ خور ساہیکہ ارجومین نے کھلے سمندر میں ایک سانس میں 100 میٹر گہرا غوطہ لگا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق فری ڈائیونگ ورلڈ ریکارڈ ہولڈر غوطہ خور ساہیکہ نے پیلٹ کے بغیر اور مختلف ویٹ کیٹیگری میں ایک سانس میں 100 […]

باکو میں فارمولہ ون: یکم مئی سے 15 جون تک ویزے کی سہولت کا اعلان

باکو (سید رضا/ پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں فارمولہ ون کی گرینڈ پرکس کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف نے آئین کے آرٹیکل 109 کے پیراگرات 32 کے تحت نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ نئے حکم نامے کے تحت فارمولہ ون […]

پی ایس ایل 6 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کی استنبول میں ریکارڈنگ

استنبول-ترکی اور پاکستان کی لازوال دوستی میں ایک نئے باب کا اضافہ ہونے جا رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ نے بورڈ رواں سال 2021 کی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی افتتاحی تقریب استنبول میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔گلوکار عاطف اسلم پرفارم کریں گے ۔ ان کے ساتھ گلوکار عمران خان، نصیبو لال، […]

ویڈیو گیمز کھیلنے والوں کے لئے بڑی خبر

اسلام آباد-ویڈیو گیمز کھیلنے والوں کے لئے بڑی خبر،ویڈیو گیمز کھیلنے والے بھی اب کھلاڑی شمارہوں گے وفاقی حکومت نے ویڈیوزگیمزکو باقاعدہ اسپورٹس کا درجہ دینےکا فیصلہ کرلیا. وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ویڈیوزگیمزکو باقاعدہ اسپورٹس کا درجہ دینے کے لیئے اہم اجلاس بلا لیا ویڈیو گیم کو اسپورٹس کا درجہ دینے سے متعلق […]

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف تین وکٹوں پر 286 رنز بنا لیے

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کے اختتام پر 3وکٹ پر 286 رنز بنا لیے، نمبر ون بیٹسمین کین ولیمسن 112 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔ سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز میزبان کیویز کو 52 رنز کے مجموعے پر پہلی اور پھر […]

ایشیا سے باہر مسلسل پانچ ففٹیز، محمد رضوان منفرد ریکارڈ کے مالک بن گئے

کرائسٹ چرچ میں جاری نیوزی لینڈ کیخلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے قائم مقام قائد اوروکٹ کیپر بلے بازمحمد رضوان نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔ ایشیا سے باہرمسلسل پانچ نصف سنچریاں بنا ڈالیں۔ محمد رضوان نے کیویز کے خلاف مسلسل تیسری اننگز میں نصف سنچری بناتے ہوئے ناقدین کو منہ توڑ […]

نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 297 رنز پر آؤٹ

‏کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 297 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول میں کھیلے جارہے میچ کے پہلے دن نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، شان مسعود گزشتہ روایت کو نہ توڑتے ہوئے اپنا کھاتہ کھولے بغیر […]

قومی کھلاڑی کرائسٹ چرچ میں مسجد پرحملہ کے متاثرہ خاندانوں کی ڈھارس بندھانے پہنچ گئے

قومی کھلاڑی کرائسٹ چرچ میں مسجد پر حملہ کے متاثرہ خاندانوں کی ڈھارس بندھانے پہنچ گئے۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہیگلے اوول میں سانحہ کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات کی، پلیئرز اور ٹیم منیجمنٹ نے شہداءکے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی،بچوں کو پیار کیا اور فیملیز کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ […]

یونس خان ہر کھلاڑی پر انفرادی توجہ دیتے ہیں، اسد شفیق

ڈربی: ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کا کہنا ہے کہ بطور بیٹنگ کوچ یونس خان کی شمولیت سے بیٹسمینوں کو فائدہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق کا کہنا ہے کہ بیٹنگ کوچ یونس خان ہر کھلاڑی پر انفرادی توجہ دیتے ہیں، پریکٹس میچ سے کھلاڑیوں کو مدد […]

فاسٹ بولر محمد عامر کے گھر ننھی پری کی آمد

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کے گھر ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی اطلاع انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دی۔ محمد عامر نے بیٹی کی پیدائش […]

پاک انگلینڈ سیریز، چیف ایگزیکٹو پی سی بی کا اہم بیان

لاہور: چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) وسیم خان نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز آسان نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اپنے تازہ بیان میں وسیم خان کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ پریکٹس ملے گی، پاکستان ٹیم کو کافی عرصے سے میچ پریکٹس نہیں ملی۔ انہوں […]

یاسر شاہ نے گھومتی گیندوں سے بلے بازوں کو چکرانے کا پلان بنا لیا

مانچسٹر: لیگ اسپنر یاسر شاہ کے مطابق وہ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں اہم ہتھیار کے طور پر گگلی کو استعمال کریں گے۔ پاک انگلینڈ سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی بھرپور پریکٹس جاری ہے، بولرز اور بلے باز دونوں ہی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کے لیے بھرپور تیاری کر رہے ہیں۔ لیگ […]