Browsing category

ترکی ٹاپ-1

ترکیہ F-16 لڑاکا طیاروں کے معاہدے سے خوش

انقرہ (پاک ترک نیوز) روسی S-400 فضائی دفاعی نظام کے حصول کی وجہ سے F-35 پروگرام سے نکالے جانے کے بعد ترکیہ نے متبادل کے طور پر لاک ہیڈ مارٹن بلاک-70 F-16 فائٹنگ فالکن کا رخ کیا۔ ترکیہ نے اپنے موجودہ F-16 بیڑے کیلئے جدید بلاک 70 ماڈلز میں سے 40 اور اپ گریڈ کٹس […]

ترک کمپنی کا اسرائیلی فوج کو بجلی دینے سے انکار

انقرہ(پاک ترک نیوز) تنقید کے بعد ترک کمپنی نے اسرائیلی فوج کو بجلی دینے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے نزدیک سمجھے جانے والوں کی ملکیت والے زورلو گروپ نے اسرائلی فوجی اڈوں کو بجلی فراہم کرنے کے معاہدے سے نکلنے کا اعلان کر دیا۔یہ بجلی اسرائیلی […]

ترکیہ میں دنیا کا قدیم ترین کیلنڈر دریافت

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں برطانوی ماہرین آثار قدیمہ نے دنیا کا قدیم ترین کیلنڈر دریافت کیا ہے جسے تقریباً 12 ہزار سال قبل ستون پر تراشا گیا تھا۔ تر کیہ میں اناطولیہ کے پہاڑوں میں واقع گوبیکلی ٹیپے کے مقام پر دریافت ہونے والے نظام الاوقات سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ لوگ […]

ترکیہ کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف مقدمے میں شامل ہونے کا اعلان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ نے عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے کیس میں شامل ہونے کے لیے اپنی درخواست باقاعدہ طور پر جمع کرادی۔ ترکیہ کے نائب صدر سیودیت یلماز نے بتایا کہ اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی کے معاملے پر ذمہ دار ٹھہرانا ضروری ہے۔ ترک نائب صدر سیودار […]

ترکیہ کیساتھ تجارتی حجم کو سالانہ 5ارب ڈالر پر پہنچانے کیلئے اقدامات کر رہے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترکیہ کے ساتھ تجارتی حجم کو سالانہ 5 ارب ڈالر پر پہنچانے کے لیے پاکستان ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے ترک سرمایہ کاروں کے اعلیٰ سطح وفد کی ترک وزیرِ تجارت و کسٹمز ڈاکٹر عمر […]

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، ترکیہ سمیت متعدد مالک نے لبنان کیلئے سفری ایڈوائزری جاری کردی

انقرہ (ویب ڈیسک ) مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ترکیہ اور اٹلی سمیت متعدد ممالک نے لبنان کیلئے سفری ایڈوائزری جاری کر دی۔ ترک وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے اور لبنان کے کشیدگی والے علاقوں کا سفر کرنے سے گریز کی ہدایت کی ہے۔دوسری جانب اطالوی وزیر خارجہ […]

ترکیہ میں یوکرین کیلئے تیار کردہ نئے آبدوز شکن جنگی جہاز کی لانچنگ تقریب

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں یوکرین کیلئے تیارکردہ نئے آبدوز شکن جنگی جہاز Hetman Ivan Vyhovskyi کی لانچنگ تقریب ہوئی ۔ لانچنگ تقریب میں یوکرین کی خاتون اول، اولینا زیلنسکا نے ترکیہ میں یوکرین کے لیے نئے بنائے گئے آبدوز شکن جنگی جہاز Hetman Ivan Vyhovskyi کی شرکت کی۔ یوکرین کے وزیر دفاع، رستم […]

ترکیہ میں انسٹاگرام غیر معینہ مدت تک بلاک کردیا گیا

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کو بند کردیا گیا۔ ترکیہ کی انفارمیشن ٹیکنالوجیز،کیمونیکیشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر انسٹاگرام کو بند کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔حکومت نے انسٹاگرام پر پابندی کی وجہ نہیں بتائی اور نہ ہی انسٹاگرام کی جانب سے کوئی تبصرہ سامنے آیا ہے۔ تاہم ترکیہ […]

ترکیہ کی آبادی 2100 تک 77 ملین سے کم ہونے کی توقع

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی آبادی 2100 تک 77 ملین سے کم ہونے کی توقع ہے۔ ترکیہ کے شماریاتی ادارے (TurkStat) کے تخمینوں کے مطابق، 2100 تک ترکیہ کی آبادی 77 ملین سے کم ہونے کی توقع ہے۔ آبادی کے تخمینے، 2023-2100″ کے مطالعہ کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ تخمینوں کو ترکیہ […]

اردوان نے اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے اسرائیل کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ دوسرے تنازعات کی طرح غزہ کے تنازعہ پر بھی مداخلت کرتے ہوئے فوجی دستوں کے ساتھ اسرائیل میں داخل ہوسکتا ہے۔ یہ بات انہوں نے ترک حکمراں پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، ترک […]

ترکیہ کی مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی کھل کر حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی کھل کر حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے ۔ ترکیہ کی جانب سے آزاد کشمیر میں تعلیمی شعبے سمیت آئی ٹی سیکٹر میں تعاون کو بڑھانے اور مسئلہ کشمیر سے متعلق پاکستان کے موقف کی کھل کر حمایت کی یقین دہانی […]

ترکیہ کا یورپی یونین کو گیس کی برآمدات بڑھانے کا فیصلہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے یورپی یونین کیلئے گیس کی برآمدات بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر الپرسلان بائراکٹر نے کہا کہ ترکیہ یورپی یونین کو اپنی قدرتی گیس کی برآمدات بڑھانے کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ یورپی یونین ضروری بنیادی ڈھانچے کی سرمایہ کاری کا جواز فراہم […]

ترکیہ نے پاکستان کی خاطر بھارت کے دفاعی آلات پر پابندی عائد کردی،دہلی انقرہ تعلقات کشیدہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے پاکستان کے حق میں بھارت کو دفاعی برآمدات پر ’بلینکٹ بان‘ لگا دیا۔ دہلی، انقرہ تعلقات میں مزید دراڑیںپڑ گئیں ۔ ترکیہ اور بھارت کے تعلقات میں کمی آئی ہے۔ ترک حکومت نے دنیا میں ہتھیاروں کے سب سے بڑے درآمد کنندگان میں سے ایک ہندوستان کو فوجی ساز […]

فلسطین میں قیام امن تک نیٹو کی اسرائیل کے ساتھ تعاون کی کوششیں قبول نہیں ،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترک صدر رجب طیب اردوان نے واضح کیا ہے کہ جب تک فلسطین میں جامع اور پائیدارامن قائم نہیں ہو جاتا ، ترکیہ نیٹو کی اسرائیل کے ساتھ تعاون کی کوششوں کو قبول نہیں کرے گا۔ نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر واشنگٹن میں نیوز کانفرنس میں ترک صدر رجب […]

ترکیہ نے مقامی طورپر تیار کردہ مواصلاتی سیٹلائٹ مدار میں چھوڑ دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے پہلا خود ساختہ مواصلاتی سیٹلائٹ مدار میں چھوڑ دیا۔ ترکیہ نے اپنا پہلا مقامی طور پر تیار کیا ہوا مواصلاتی سیٹلائٹ، Turksat 6A، مدار میں چھوڑا، انقرہ نے کہا کہ ملک کے سیٹلائٹ کوریج کو وسیع کرے گا اور اس کی ٹیلی ویژن نشریات کی ضروریات کو پورا کرے […]

ترک ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے KAANکی پیدوار 300یونٹس تک پہنچے کے قریب

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے KAANکی پیداوار 300یونٹس کے قریب پہنچ گئی ہے ۔ ترک ایرو اسپیس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر، مہمت دیمیروغلو نے KAAN لڑاکا طیارے کے لیے پرجوش منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ترکیہ میں پانچویں نسل کے لڑاکا کے طور پر پیش کیے جانے والے، ڈیمیرو اولو […]

ترک ریاستوں کو عالمی طاقت کی دشمنی روکنے کیلئے اپنی صفوں کو مضبوط کرنا چاہئے ،ترک وزیر خارجہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کی کہنا ہے کہ ترک ریاستوں کو عالمی طاقت کی دشمنی روکنے کیلئے اپنی صفوں کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ۔ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے آذربائیجان کے سوشا شہر میں آرگنائزیشن آف ترک سٹیٹس (OTS) کے سربراہی اجلاس میں کہا کہعالمی طاقت […]

ترکیہ:6ماہ کے دوران فضائی سفر کرنیوالوں کی تعداد میں 12فیصد اضافہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) گزشتہ چھ ماہ کے دوران فضائی کرنیوالوںکی تعداد میں 12فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ ایئرپورٹس اتھارٹی (DHMİ) کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ملک کے ہوائی اڈوں نے 2024 کی پہلی ششماہی میں کل 104.7 ملین مسافروں کو خدمات فراہم کیں، جو […]

استنبول ایئرپورٹ یورپ کا بہترین فضائی مرکز قرار

انقرہ (پاک ترک نیوز) استنبول ائیرپورٹ کو سالانہ 4 کروڑ سے زیادہ مسافروں کا استقبال کرنے والے ہوائی مرکزوں کے زمرے میں "بہترین ہوائی اڈے” کا ایوارڈ جیت لیا ۔ یورپ نے استنبول ائیرپورٹ کو یہ اعزاز دیا۔ہوائی اڈے کے سی ای او صلاح الدین بلجن نے کہا ہے کہ ہم ہمیشہ پائیداری، رسائی، جدت […]

ترکیہ : موساد کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار 18افراد رہا

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں عدالت نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میںگرفتار57افراد میں سے 18افراد کورہا کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت سے پراسیکیوٹر نے موساد کے مقدمے میں قید 57افراد کی سزا مانگی تاہم عدالت نے 18گرفتار افراد کو رہا کردیا ۔ ایک پراسیکیوٹر نے اسرائیلی انٹیلی […]