Browsing category

ترکی ٹاپ-1

ولی عہد ابوظہبی کی ترک صدر سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید ترکی کے سرکاری دورے پر انقرہ پہنچ گئے ہیں۔ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے بہ نفس نفیس ان کا پُرتپاک خیرمقدم کیا ہے۔ ہوائی اڈے آمد پر ترکی کے اعلیٰ حکام اور فوج کے ایک گھڑسوار دستے نے معززمہمان کوخوش آمدید کہا۔پھرسلامی کے […]

ترکی خودکو علاقے کی بحری طاقت منوانے کیلئے ائرکرافٹ کیرئیر بنائے گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) خود کو خطے کی بڑی بحری قوت کے طور پر منوانے کے لئے ترکی مستقبل قریب میں اپنا ائرکرافٹ کیرئیر بنائے گا ۔ جو ہر قسم کے جیٹ اور پروپائیلر انجوں والے ڈرون اور پائلٹوں کے حامل جہازوں سے لیس ہوگا۔ اس بات کا انکشاف ترکی کی دفاعی پیداوار کی صنعتوں […]

ترکش لیرا میں ریکارڈ کمی سے پاکستانی پریشان کیوں ؟

سہیل شہریار ترک کرنسی لیرا کی قدر میں کمی کاسلسلہ رکنے میں نہیں آرہا اور آج لیرا ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔ مجموعی طور پر رواں سال کے آغاز سے لیرا اب تک ڈالر کے مقابلے میں اپنی تقریباً 40 فیصد قدر کھوچکا ہے ۔ گزشتہ ہفتے کے شروع سے اب […]

ترکش لیرا ڈالر کے مقابلے میں کم ترین سطح پر پہنچ گیا

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کی کرنسی لیرا امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔ ایک ڈالر کے مقابلے میں لیرا کی قیمت 11.94 ہوگئی ہے۔ ترکش لیرا پاکستانی کرنسی میں 14.53روپے کا ہے جبکہ پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر 176روپے کا ہوگیا ہے۔

پہلے ایمبو لینس پھر ترک صدر کی گا ڑی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے ٹریفک آفیسر نے ایمبولینس کے لئے صدر ایردوان کے قافلے کو روک دیا ۔ پولیس افسر نے پہلے ایمبولینس کو راستہ دیا پھر صدر ایردوان کے قافلے کو جانے کی اجازت دی۔اس واقعہ کی ویڈیو سو شل میڈیا پر بھی خو ب وائرل ہو رہی ہے جس پر تر […]

ترکی میں 4.7 شدت کا زلزلہ

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترکی کے صوبہ ایرزورم کے کورپوکوئے علاقے میں 4.7 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ ترکی کی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (AFAD) کے مطابق یہ زلزلہ 6.9 کلومیٹر کی گہرائی کے ساتھ22 نومبر کو مقامی وقت کے مطابق 11:31 پر آیا۔ ابتدائی طور پر زخمیوں یا نقصان کی کوئی […]

چاند پر ترک پرچم 2023 میں لہرائے گا ، ایردوان نے بتادیا

      سہیل شہریار ترکی جمہوریت کے 100 سال مکمل ہونےکی خوشی پر2023 میں چاند پر سرخ ہلالی پرچم لہرائے گا۔ پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کےطویل عرصے کے بعد مسلم دنیا کےلیے ترکی سے اچھی خبر ٓئی ہے ۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے قومی خلائی پروگرام کی منظوری دے دی ہے […]

برطرف سوڈانی وزیراعظم کی بحالی پر ترکی کا اظہار اطمینان

انقرہ (پاک ترک نیوز) سوا پانچ کروڑ سوڈانی عوام کا احتجاج رنگ لے آیا۔سوڈانی فوج نے گھٹنے ٹیک دیئے ۔ ترکی میں صدر رجب طیب یردوان کے خلاف ناکام فوجی بغاوت کے بعد مسلم دنیا میں یہ دوسرا موقع ہے کہ عوام نے فوج پر اقتدار پر قبضے کرنے نہیں دیااور سڑکوں پر آکر اپنی […]

ترکش لیرا کی قدر ڈالر کے مقابلے میں کم ترین سطح پر آگئی

استنبول (پاک ترک نیوز) ترک لیرا کی قدر ڈالر کے مقابلے میں مسلسل کم ہورہی ہے ۔ لیرا 1.3 فیصد کم ہو کر ڈالر کے مقابلے میں 10.22 کی نئی ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔ نومبر کے تیسرے ہفتے میں امریکی ڈالرکی قدر 10 ترک لیرا سے بڑھ گئی ہے ۔اس وقت […]

امریکا کی ایران پر یکطرفہ معاشی پابندیاں ختم ہونی چاہئیں:ترک وزیر خارجہ

تہران (پاک ترک نیوز) ترک وزیر خارجہ مولود جاویش اوغلو کا کہنا ہے کہ امریکا کی ایران پر یکطرفہ معاشی پابندیاں ختم ہونی چاہئیں ترک وزیر خارجہ نے تہران میں ایرانی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر امریکی پابندیاں نا انصافی پر مبنی ہیں۔امریکا کی ایران پر یکطرفہ […]

ترکی 2023 تک 7ارب پودے لگائےگا، طیب ایردوان کا اعلان

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے قومی یوم شجرکاری کی تقریب سے خطاب میں اعلان کیا کہ ترکی 2023 کے آخر تک تقریبا ً7 ارب پودے لگائے گا اور ملک کا 30 فیصد رقبہ جنگلات سے ڈھکا ہوا ہوگا۔ ترک صدر طیب ایردوان نے کہا کہ اس وقت ترکی جنگلات […]

ترک پارلیمنٹ کی آذربائیجان میں فوجیوں کی تعیناتی میں ایک سال کی توسیع

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک پارلیمنٹ نے آذربائیجان میں موجود فوجیوں کی تعیناتی میں ایک سال کی توسیع کردی ۔ جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی، مرکزی اپوزیشن ریپبلکن پیپلز پارٹی ، نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی ، اور اپوزیشن گڈ پارٹی نے اس تحریک کی حمایت تاہم پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے اس کے خلاف ووٹ دیا۔ اس تحریک پر […]

ترکی اپنی سالمیت پر کسی قسم کا حملہ برداشت نہیں کرے گا، طیب ایردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز ) آج جدید ترکی کے بانی غازی مصطفیٰ کمال اتاترک کی 83 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ترک صدررجب طیب اردوان نے اتا ترک کے مزار پر حاضری دی اور پھول چڑھائے ۔ یادگاری کتاب میں رجب طیب ایردوان نے لکھا ۔ ترکی اپنی سالمیت پر کسی قسم کے حملے کو […]

ترکی کے شہر ازمیر میں پاکستان بلیوارڈ کا افتتاح

ازمیر(پاک ترک نیوز) ترکی کے شہر ازمیر میں پاکستان بلیوارڈ کا افتتاح میئر Tunç Soyer نے کیا۔ افتتاحی تقریب میں ترکی میں پاکستان کے سفیر سائرس سجاد قاضی، ازمیر میں پاکستان کے اعزازی قونصل جنرل کاہت یاسر ایرن، چیمبر آف کامرس اسمبلی کے صدر سیلمی پویراز اور ازمیر چیمبر آف کامرس کے بورڈ کے صدر […]

ترکی کے دفاعی سربراہ کا ایران کی سرحد پر کیے اقدامات کا معائنہ

  استنبول (پاک ترک نیوز) ترکی کے دفاعی سربراہ نے ایران کی سرحد پر اٹھائے گئے اقدامات کا معائنہ کیا۔ ہولوسی آکار کے ساتھ چیف آف جنرل سٹاف جنرل یاسر گلر، زمینی، سمندری اور فضائی افواج کے کمانڈر بھی ہیں۔ ترکی کے قومی دفاع کے وزیر ہولوسی آکار نے سینئر فوجی کمانڈروں کے ساتھ مل […]

ترکی نئی قیمت پر بھی روس سے قدرتی گیس خرید سکتا ہے

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکی 2022 کے آغاز سے بڑھی ہوئی رقم کے ساتھ روس کے ساتھ قدرتی گیس کے معاہدے کی تجدید کر سکتا ہے، وزیر توانائی فتح دونمیز نے استنبول میں ویڈیو لنک کے ذریعے ایک سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےکہا روس کے ساتھ بڑی حد تک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ […]

خلافت عثمانیہ کے فوجی کی امانت 106 سال بعد فلسطینی خاندان نے واپس کردی

نابلس (پاک ترک نیوز) پہلی جنگ عظیم کے دوران خلافت عثمانیہ کی فوج فلسطین کا دفاع کررہی تھی ۔ اس دوران ایک فوجی نے فلسطینی خاندان کے پاس کچھ رقم امانت کے طور پر رکھوائی کہ وہ جب جنگ سے لوٹے گا تو رقم لے لے گا۔ وہ فوجی کبھی اپنی امانت لینے نہ آیا […]

پاکستانیوں کیلئے استنبول ائرپورٹ پر اردو سروس کا آغا زکردیا گیا

استنبول (پاک ترک نیوز)پاکستان سے ترکی جانے والے مسافروں کے لیے انتہائ اچھی خبر ہے کہ استنبول ایئرپورٹ پر اب پاکستانی مسافروں کے لیے اردو زبان میں سروس شروع کردی گئی ہے ۔ سبز یونیفارم پہنے گائیڈ پاکستانی مسافروں کو اردوزبان میں رہنمائی کے لیے استنبول ائرپورٹ پر موجود رہا کریں گے ۔ ایئرپورٹ انتظامیہ کے […]

ترکی کی شرح نمو میں ریکارڈ بہتری کی پیش گوئی

استنبول (پاک ترک نیوز ) ترکی کی معیشت 2021 میں دوہرے ہندسے کی نمو ریکارڈ کرے گی۔ صدر طیب ایردوان کاکہنا ہے کہ یہ شرح نمو گزشتہ حکومت کی 9 فیصد کی پیش گوئی سے زیادہ ہے۔ "اگرچہ بین الاقوامی اداروں کا کہنا ہے کہ 9 فیصد لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ سال کے آخر […]

موڈیز نے ترکی کی سالانہ ریٹنگ میں نمایاں اضافے کی نوید سنا دی

استنبول (پاک ترک نیوز) بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ کمپنی موڈیز نے "عالمی میکرو تاثراتی رپورٹ 2022-2023شائع کردی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ "مالیاتی وسعت اور قرضہ جات میں اضافے کے ساتھ ساتھ بڑی مقدار میں لیکیوڈٹی تعاون ترکی کی اقتصادی بحالی میں اضافے کو جاری رکھے ہوئے ہے۔رپورٹ میں رواں سال میں ترکی […]