Browsing category

ترکی ٹاپ-1

ترکی سے یونان جانیوالے 400 تارکین وطن کی کشتی سمندر میں خراب

ایتھنز(پاک ترک نیوز) ترکی سے یونان جانے والے 400 تارکین وطن کی سمندر میں کشتی خراب ہوگئی ۔ یونان کے جزیرہ کوس کے قریب فنی خرابی کے باعث کشتی خراب ہوکر کھلے سمندر میں رک گئی ۔ یونان کی بحریہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کشتی کو ریسکیو کیا اور 400 تارکین وطن کی جان […]

ایردوان اور بائیڈن ملاقات میں مشترکہ ڈھانچے کے قیام پر اتفاق

جنیوا(پاک ترک نیوز ) ترک صدر رجب طیب ایردوان اور امریکی صدر جوبائیڈن کی روم میں جی 20 اجلاس کے دوران اہم ملاقات ہوئی ۔ جس میں دونوں صدور نے باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے مشترکہ ڈھانچے کے قیام پر اتفاق رائے کیا ہے ۔ دونوں صدور کی ملاقات پر جاری کیے گئے مشترکہ بیان […]

یوم جمہوریہ ترکی پر غازی اتاترک کے مزار پر مرکزی تقریب میں ترک صدر شریک

استنبول (پاک ترک نیوز ) 29 اکتوبر 1923 میں جمہوری نظام رائج کیے کی یاد میں ہرسال یوم جمہوریہ ترکی منایا جاتاہے ۔ 1923 میں سلطنت عثمانیہ کا آئین اور قانون ختم کرکے ترکی کو سیکولر جمہوریہ ریاست قرار دیا گیا۔ یوم جمہوریہ ترکی کی مرکزی تقریب مصطفیٰ کمال اتاترک کے مزار کے احاطے میں […]

یوم جمہوریہ ترکی پر پاکستانی گلوکار نے ترک قومی ترانہ گاکر سماں باندھ دیا

استنبول (پاک ترک نیوز) یوم جمہوریہ ترکی کے موقع پر پاکستانی گلوکار استاد رستم فتح علی خان نے ترک اور پاکستانی شہریوں کے ساتھ مل کر قومی ترانہ گایا ۔ ترکی کے قومی ترانے کی شوٹنگ پاکستان کےشہر لاہور میں کی گئی جس میں پاکستانی ملازمین، یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ (YEE) کے طلباء اور لاہور […]

امریکاااور ترکی میںF-35 طیاروں کا تنازع حل کرنے کیلئے نئی بات چیت

انقرہ (پاک ترک نیوز)پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ترکی نے F-35 جوائنٹ اسٹرائیک فائٹر پروگرام تنازعے کو حل کرنے کے لیے مذاکرات کا ایک اور دور کیا ہے۔ ترجمان لیفٹیننٹ کرنل اینٹون سیملروتھ نے کہا کہ پنٹاگون کے اعلیٰ حکام اینڈریو ونٹرنٹز اور میلیسا بینکرٹ نے 27 اکتوبر کو ایک امریکی وفد […]

لبنان میں تعینات ترک فوجیوں کی ایک سال کی توسیع کا بل منظور

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کی قومی اسمبلی نے لبنان میں ترک فوجیوں کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع کی منظور ی دے دی ہے ۔ لبنان میں ترک فوجی اقوام متحدہ عبوری ڈیوٹی فورس میں فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ترک مسلح افواج کی ڈیوٹی میں ایک سال کی توسیع سے متعلق صدارتی […]

ترکی کا یونان اور فرانس کے درمیان دفاعی معاہدے پر برہمی کا اظہار

برسلز ( پاک ترک نیوز) ترکی کے وزیر دفاع نے یونان اور فرانس کے درمیان دفاعی معاہدے پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو کے رکن ممالک کی جانب سے اتحاد کے سے باہر دفاعی معاہدے طے کرنے سے نیٹو کے مفادات کو نقصان پہنچے گا۔ خلولوسی آکار نے نیٹو کے رکن ممالک […]

ڈالرکے مقابلے میں ترکش لیرا کی قدر میں مسلسل کمی

استنبول (پاک ترک نیوز ) امریکی ڈالر کے مقابلے میں ترکی کی کرنسی لیرا مسلسل گراوٹ کا شکار ہے ۔ کورونا وبا کے دوران دنیا بھر کی طرح ترک معیشت بھی متاثر ہوئی ۔ جسے سنبھالنے کے لیے ترک صدر طیب ایردوان نے وزیر خزانہ بھی تبدیل کیے ۔ اس تبدیلی کے معیشت میں بھی […]

ترکی ، آذربائیجان مشترکہ میڈیا پلیٹ فارم کاپہلا اجلاس

استنبول(پاک ترک نیوز )ترکی اور آذربائیجان مشترکہ میڈیا پلیٹ فارم کا پہلا اجلاس ترک کونسل میڈیا فورم کے اندر استنبول میں منعقد ہوا۔ آذربائیجان کے صدر کے معاون اور صدارتی انتظامیہ کے خارجہ پالیسی شعبے کے سربراہ حکمت حاجیف اور ترکی کی صدارتی انتظامیہ کے شعبہ مواصلات کے سربراہ فرحتین التون کی سربراہی میں ہونے […]

ایکسپو2020 میں ترکی کی شرکت تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ہے:ترک سفیر

دبئی (پاک ترک نیوز)متحدہ عرب امارات میں ترکی کے سفیر توگائے تیونسر نے کہا ہے کہ ایکسپو 2020 دبئی میں ان کے ملک کی شرکت تعاون کے نئے دور اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کی علامت ہے۔ یہ نمائش ترکی کی سیاحت ، زیورات ، ٹیکنالوجی اور تعمیر سمیت کئی […]

ترکی امریکا سے واجب الادا رقم واپس لانے کیلئے پرعزم ہے، طیب ایردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترک صدر رجب طیب ایردوان نےزور دے کر کہا ہے کہ ایف 35 جیٹ طیاروں کے لیے امریکا کو دیئے گئے ایک اعشاریہ چار بلین ڈالر واپس لینے کا عزم کررکھا ہے ۔ رجب طیب ایردوان سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی نہ کسی طریقے سے […]

ترک ہوٹل منیجرز ایسوسی ایشن پاکستان کے سیاحتی شعبے میں سرمایہ کاری کو تیار

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) ترک ٹورزم ہوٹل منیجر زایسوسی ایشن نے پاکستان میں سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔ ایسوسی ایشن کے صدر علی کین اکسو کا کہنا ہے ، ان کی تنظیم دنیا کے 71 ممالک میں مہمان نوازی کی خصوصی خدمات پیش کررہے ہیں ۔ […]

اقوام متحدہ کو اصلاحات کی ضرورت ہے ، رجب طیب ایردوان

  انقرہ (پاک ترک نیوز)ٹی آر ٹی ورلڈ فورم کی افتتاحی تقریب میں ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ پہلی عالمی جنگ کے بعد قائم ہونے والی اقوام متحدہ ایک طویل عرصے تک انصاف فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ رجب طیب ایردوان نے کہا کہ اقوام متحدہ […]

افغانستان میں بحالی کیلئے ترکی فعال کردار ادا کرسکتا ہے ، افغان وزیرخارجہ

استنبول (پاک ترک نیوز ) ترکی کے سرکاری دورے پر گئے قائم مقام افغان وزیرخارجہ عامر خان متقی کا کہنا ہے ترکی اپنے وسائل کے ساتھ سرمایہ کاری ، کچھ منصوبوں کو عملہ جامہ پہنانے اور بحالی میں فعال کردار ادا کرسکتا ہے ۔ ترکی کے وزیرخارجہ مولود چاوش اوغلو سے ملاقات کے دوران عامر […]

ترکی،شام میں امریکی حمایت یافتہ کردملیشیا کے خلاف کارروائی کیلئے تیار

انقرہ ( پاک ترک نیوز)ترکی شمالی شام میں کرد ملیشیا کے خلاف مزید فوجی کارروائی کیلئے تیار ہے ۔ برطانوی خبررساں ادارے نے دو ترک حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اگر ترکی کی امریکا اور روس سے اس معاملے پر بات چیت ناکام ہوگئی تو وہ شمالی شام میں امریکی حمایت یافتہ […]

ترک بحری آبدوز سمندر میں کیسے ڈیوٹی دیتی ہے ؟

ترکی تیزی سے اپنی فوجی طاقت میں اضافہ کررہا ہے ۔ دفاعی پیداوار میں خودمختاری اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔ استنبول میں باسفورس سے بحراسود پر ڈیوٹی پر جاتی ترک آبدوز کو دیکھ کر لوگوں سے رہا نہ گیا اور انہوں نے یہ شاندار مناظر کیمرے میں محفوظ کرلیے ۔ ترک آبدوز کا […]

کراچی میں ترکی سے آئی بسیں چلیں گی

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی مشکلات حل کرنے کیلئے ترکی کی کمپنی سے معاہدہ کرلیا گیا ۔ ترک پبلک ٹرانسپورٹ کمپنی کے نمائندے کراچی پہنچ گئے اور یوپی موڑ بس ڈپو کا دورہ کیا، ترک نمائندوں نے مختلف بس روٹس کا بھی معائنہ کیا۔ وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے بتایا […]

نوجوان ماحول دوست ترقیاتی انقلاب کیلئے کوششیں شروع کردیں: صدر ایردوان

استنبول (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب ایرودان نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کے لیے چھوڑی جانے والی میراث میں سب سے اہم سن 2053 کے اہداف میں شامل ماحول دوست ترقیاتی انقلاب کا آغاز ہے ۔ صدر نے ضلع ادانہ میں نوجوان طلبہ سے ملاقات کے موقع پر اپنے خطاب میں گزشتہ دنوں […]

جرمنی: ترک اکثریتی علاقے کولن کی مساجد میں اذان سپیکر پر دینے کی اجازت

کولن : جرمنی میں ترک مسلمانوں کے اکثریتی کولن میں نماز جمعہ کی اذان اسپیکروں کے ذریعے سنائی دی جا سکے گی۔ کولن شہر کے میئر ہینرت ریکر کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے کیے گئے مطالبات پر اولین طور پر دو سالہ منصوبے کے دائرہ کار میں شہروں میں بعض اصولوں کے ماتحت لاوڈ […]

استنبول میں الیکٹرک اسکوٹر چلنا شروع ہو گئے

استنبول شہر میں ٹریفک کے مسائل بڑھتے جا رہے ہیں جس سے بچنے کے لئے شہریوں نے الیکٹرک اسکوٹر استعمال کرنا شروع کر دیئے ہیں ابھی استنبول کی میونسپل حکومت نے الیکٹرک اسکوٹرز کی ریگولیشنز تیار نہیں کیں جس کی وجہ سے ای اسکوٹرز کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں