Browsing category

ترکی ٹاپ-2

ترکیہ میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے 7جاسوس گرفتار

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے 7جاسوسوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ترکیہ کی نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MİT) نے استنبول پولیس ڈیپارٹمنٹ کے انسداد دہشت گردی یونٹ کے تعاون سے 56 کارندوں کے ایک جاسوسی حلقے کا پردہ فاش کیا جو مبینہ طور پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کی جانب […]

ترکیہ سویڈن کی نیٹو کے الحاق کی منظوری دے ، جرمن چانسلر

برلن (پاک ترک نیوز) جرمن چانسلر چانسلر اولاف شولز نے ایک بار پھر ترکیہ سے سویڈن کے نیٹو کے الحاق کی منظوری دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ جرمن چانسلر نے جرمن پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ "پختہ طور پر اس بات پر قائل ہیں کہ سویڈن کو فن لینڈ کے ساتھ ایک […]

یوئیفا یورو کپ2024 کےکوالیفائرمیچ میں ترکیہ کے ہاتھوں ویلز کو ہوم گراؤنڈ پرشکست

ویلز (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے یوئیفا یورو کپ2024 کےکوالیفائرمیچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویلز کو2-0سے شکست دی۔ گذشتہ شب ویلز کےسامسن نیو 19 مئیس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے نویں منٹ میںہونے والے گول کو مسترد کر دیا گیا کیونکہ ویڈیو اسسٹنٹ ریفری (VAR) کے معائنہ کے بعد ترکیہ کےذکی چلک […]

دوسالہ ترک بچی ـ”روڈ ٹو مکہ انیشی ایٹو”کے تحت کمسن ترین عازم حج بن گئی

جدہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی دو سالہ بچی ماری جیک جن ’روٹ ٹو مکہ ‘ انشیٹو سے فائدہ اٹھانے والی سب سے کمسن ترک عازم حج بن گئی ہیں۔ سعودی سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق 2021 میں پیدا ہونے والی بچی ماری جیکجن اپنے والدین کے ہمراہ استنبول ایئرپورٹ سے سعودی عرب پہنچیں اورترک […]

امریکہ، فرانس قبرص کے بانی معاہدوں کی خلاف ورزی کر رہے ہیں: تاتار

شمالی نیکوسیا(پاک ترک نیوز) ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے صدر ایرسن تاتار کا کہنا ہے کہ فرانس کی جانب سے اڈہ قائم کرنا اور امریکہ کا انہیں مسلح کرنا قبرص کے بانی معاہدوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ صدر ایرسن تاتار کا کہنا تھا کہ فرانس سمیت کوئی بھی دوسری ریاست برطانیہ ،یونان ،ترکیہ اور […]

ترکیہ کے شمالی صوبے سمسون میں دو ٹراموں میں تصادم ،26افراد زخمی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے شمالی صوبے سمسون میں ٹراموں کے تصادم کے نتیجے میں 26 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق، ترکیہ کے شمالی صوبے سامسون میں دو ٹراموں کے درمیان تصادم میں کم از کم 26 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔ […]

وزیرِ اعظم سے ترک سفیر مہمت پاچاجی کی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی کی اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم نے اپنےحالیہ دورہ ترکیہ کے دوران شاندار مہمان نوازی پر صدر رجب طیب اردوان اور حکومت ترکیہ کا شکریہ ادا کیا۔ وزیرِ اعظم نے اس موقع پر […]

ترکیہ کی ڈیم بحران پر روس اور یوکرین میں ثالثی کی پیشکش

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے ڈیم بحران پر روس اوریوکرین میں ثالثی کی پیشکش کردی۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے روسی صدر پیوٹن اور یوکرینی صدر زیلینسکی کو ڈیم بحران میں ثالثی کی پیشکش کر دی۔صدر اردوان نے یوکرین کے خاخووکا ڈیم کی تباہی کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی […]

ترک برآمد کنندگان رواں برس ریکارڈ آمدن کیلئے پرامید

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک برآمد کنندگان کو امید ہے کہ وہ سالانہ فروخت میں $267B سے زیادہ کا ریکارڈ حاصل کریں گے۔ تازہ ترین صنعت کی رپورٹ کے مطابق، ترکیہ کے برآمد کنندگان کو امید ہے کہ وہ ترسیل میں مسلسل تیسرا سالانہ ریکارڈ حاصل کریں گے لیکن عالمی معیشت کو درپیش متعدد چیلنجوں […]

ترکش ایئر لائنز کا مزید 600طیارے بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ

استنبول(پاک ترک نیوز)ترکش ایئر لائنز کا اپنے بیڑے میں 600مزید طیاروں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ چیئرمین احمد بولات کا کہنا ہے کہ ترکش ایئر لائنز کے 600 نئے طیاروں کا کچھ حصہ بوئنگ (BA.N) اور ایئربس (AIR.PA) سے آرڈر کرے گا تاہم حتمی آرڈر کا انحصار حکومتی فیصلے پر ہوگا۔ استنبول […]

ترکیہ کے شمالی علاقوں میں موسلادھار بارشوں سے 2 افراد ہلاک، ایک لاپتہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) شمالی بحیرہ اسود کے ساحل پر ترکیہ کے متعدد صوبوں میں شدید بارشوں کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور ایک لاپتہ ہو گئے۔ شدید بارشوں کے باعث آنیوالا سیلاب درختوں، کاروں اور جانوروں کو بہا لے گیا، اور کاسٹامونو، سمسون، سینوپ، اماسیا اور کورم سمیت کئی صوبوں […]

ترک سیکورٹی فورسز نے داعش کے سات دہشتگرد گرفتار کر لئے

استنبول(پاک ترک نیوز) ترک سیکورٹی فورسز نے استنبول میں داعش/آئی ایس آئی ایس دہشت گرد گروپ سے منسلک کم از کم سات مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ سیکورٹی فورسز کےذرائع نے میڈیا سے بات کرنے پر پابندی کی وجہ سے نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے مشتبہ افراد […]

ترکیہ کا سرک ناری بھی یورپی یونین کی پی او ڈی فہرست میں شامل ہو گیا

برسلز (پاک ترک نیوز) یورپی یونین نے ترکیہ کے سانلیورفا علاقے کے انار کو اسکی خصوصی صفات کی بنا پر اصل خصوصیات محفوظ بنانے (پی او ڈی) کی اپنی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ گذشتہ روز جاری ہونے والے بیان میں یورپی کمیشن نے کہا ہے کہ اس نے انار کو پی او ڈی […]

ترکیہ کی نئی پارلیمان نے حلف اٹھا لیا، اے کے پارٹی کی حکومت میں تیسری دہائی شروع ہو گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کےپارلیمانی انتخابات کے دو ہفتے بعد 600 قانون سازوں نے ترک گرینڈ نیشنل اسمبلی (ٹی بی ایم ایم) کے لیے منتخب یا دوبارہ منتخب ہونے کا حلف اٹھالیا ہے۔ سب سے معمر قانون ساز کے طور پر، 75 سالہ نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی (ایم ایچ پی) کے رہنما دیولت باہیلی نے […]

سویڈن کی نیٹو رکنیت کا معاملہ۔ اسٹولٹن برگ جلد ترکیہ کا دوہ کریں گے

برسلز (پاک ترک نیوز) نیٹو کی رکنیت کے لئےسویڈن کی درخواست پر ترکیہ کی حمایت حاصل کرنے کے لئے جلد ہی نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ ترکیہ کا دورہ کریں گے۔ بدھ کے روز جاری ہونے والے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ سکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہےکہ انہوں […]

وزیراعظم شہباز شریف 3جون سے ترکیہ کا اہم دورہ کریں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نو منتخب ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کریں گے ۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف مسلسل تیسری مرتبہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر ترکیہ کا […]

6مئی کے زلزوں کے بعد 38ہزار آفٹر شاکس آ چکے ہیں،اے ایف اے ڈی

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ میںفروری کے شروع میں آنے والے یکے بعد دیگر دو زلزلوں کے ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں آنے کے بعد سے اب تک تقریباً 38,000 آفٹر شاکس آ چکے ہیں۔ اس بات کا انکشاف ترکیہ کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (اے ایف اے ڈی) کے زلزلے کے ردعمل […]

ارطغرل غازی کی ہیروئن حلیمہ سلطان غیر مناسب لباس پہننے پر تنقید کی زد میں آ گئیں

  پیرس (پاک ترک نیوز) معروف ترک سیریز ’ارطغرل‘ کی ہیروئن حلیمہ سلطان (اسرا بلجیک) کو کینز فلم فیسٹیول میں غیر مناسب لباس پہننے پر تنقید کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترک اداکارہ حلیمہ سلطان (اسرا بلجیک )نے انسٹاگرام پر فیسٹیول میں شرکت کرنے کی اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں اور ساتھ ہی […]

قونصلیٹ جنرل پاکستان استنبول کل 19مئی کو بند رہے گا

  استنبول (پاک ترک نیوز) قونصلیٹ جنرل استنبول پاکستان کل بروزجمعتہ المبارک مقامی تعطیل کے باعث بند رہے گا۔ تفصیلات کےمطابق قونصل جنرل استنبول پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مقامی تعطیل کے باعث قونصلیٹ جنرل پاکستان استنبول کل 19مئی بروز جمعتہ المبارک بند رہے گا ۔

روس نے ترکیہ انتخابات میں مداخلت کا الزا م مسترد کردیا

  ماسکو(پاک ترک نیوز) روس نے ترکیہ انتخابات میں مداخلت کے الزامات مسترد کر دیے۔ ترکیہ کے حزب اختلاف کے امیدوار کمال قلیچدار اوغلو کی جانب سے روس پر مداخلت کا الزام لگائے جانے کے بعد کریملن نے ترکیہ کے انتخابات میں مداخلت کی تردید کی ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ […]