Browsing category

ترکی ٹاپ-2

ترکی کے بڑے شہروں میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 3 خطرناک دہشت گرد گرفتار

ترک سیکیورٹی فورسز نے جنوب مشرقی صوبے مردین میں کارروائی کرتے ہوئے 3 خطرناک کُرد دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ یہ دہشت گرد ترکی کے بڑے شہروں میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ ترک سیکیورٹی فورسز کے ذرائع نے بتایا کہ گرفتار تینوں دہشت گردوں کا تعلق شام سے ہے۔ وہ […]

ترکی کی آذربائیجان کی حمایت سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، پیوٹن

روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے کہا ہے کہ کاراباخ تنازعہ میں ترکی کی آذربائیجان کی حمایت سے کسی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی نہیں ہوئی ہے۔ مقبوضہ علاقوں کو دوبارہ حاصل کرنا آذربائیجان کا حق ہے اور اس کے لئے وہ ترکی سمیت کسی بھی ملک کی حمایت حاصل کر سکتا ہے۔ […]

ترکی میں نیوکلیئر پاور کا تیسرا پلانٹ لگانے کی منظوری

ترکی کی وزارت توانائی اور قدرتی وسائل نے نیوکلیئر پاور کا تیسرا پلانٹ لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ ایکویو نیوکلیئر پاور پلانٹ کا تیسرا یونٹ ہو گا جو 2023 تک مکمل کر لیا جائے گا۔ وزارت توانائی کے مطابق اس پلانٹ سے ترکی میں بجلی کی پیداوار کے ذرائع میں مزید توسیع ہو […]

ترک سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مطلوب کُرد دہشت گرد ہلاک

ترکی کی نیشنل انٹلی جنس آرگنائزیشن (مِت) کے ساتھ شمالی عراق میں جھڑپ میں ایک کُرد دہشت گرد عرفان ایکجن ہلاک ہو گیا۔ آزاد حسد کے کوڈ نام کے ساتھ عرفان ایکجن ترکی کی دہشت گردوں کی گرے لسٹ میں شامل تھا۔ ترک انٹلی جنس آفیسرز کو اطلاع ملی تھی کہ عرفان کچھ لوگوں کے […]

ترکی کا انڈونیشیا کے ساتھ ایک ارب ڈالر کے تجارتی خسارے کو کم کرنے کا فیصلہ

ترکی نے انڈونیشیا کے ساتھ باہمی تجارت میں ایک ارب ڈالر سالانہ کے خسارے کو دور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترک وزیر تجارت روحسار پیکجن نے کہا کہ ترکی سال میں صرف 30 کروڑ ڈالر کی مصنوعات انڈونیشیا کو برآمد کر رہا ہے جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان خسارہ ایک ارب ڈالر کا ہے۔ […]

ترکی اگلے ماہ نیا سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا

ترک سیٹ 5 A سیٹلائٹ دسمبر کے وسط میں خلا میں بھیجا جائے گا۔ ترک سیٹ کے جنرل منیجر جینک سین نے کہا کہ نئے سیٹلائٹ کا کوریج ایریا پہلے سے بھیجے گئے سیٹلائٹ کے مقابلے میں زیادہ وسیع ہے۔ نئے سیٹلائٹ میں ترکی کی قومی خود مختاری کو زیادہ مضبوط بنانے میں مدد ملے […]

10 ماہ میں 145.5 ارب ٹرکش لیرا کا بجٹ خسارہ

ترکی میں رواں سال کے پہلے دس ماہ میں مالیاتی خسارہ 145.5 ارب ٹرکش لیرا ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں بجٹ خسارہ 44 فیصد بڑھ گیا ہے۔ جنوری سے اکتوبر تک حکومت کی آمدنی 14 فیصد اضافے کے ساتھ 822 […]

ترکی فلسطین کی آزادی کا سب سے بڑا حامی، دوحا انسٹی ٹیوٹ کا عوامی سروے

قطر کے دوحا انسٹی ٹیوٹ کہا ہے کہ فلسطین کے لئے ترکی کی خارجہ پالیسی سب سے زیادہ مثبت ہے۔ دوحا انستی ٹیوٹ نے 13 عرب ممالک، خلیجی ممالک اور ترک عوام سے امریکہ کی فلسطین سے متعلق پالیسی پر سروے کیا۔ ان ممالک کی عوام سے ان کے اپنے ممالک کی بھی فلسطینی پالیسی […]

استنبول میں عمودی باغات کو ہٹانے کا فیصلہ

استنبول کی سڑکوں کے کناری دیواروں پر مزین عمودی باغات کو شہر کی میو نسپلٹی نے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بلدیہ کا کہنا ہے کہ ان باغات کی حفاظت اخراجات کو بڑھا رہی ہے جبکہ دوسری طرف اس فیصلے کے مخالف لوگوں کا کہنا ہے کہ پودے ماحول کو صاف رکھنے میں مدد […]

ترکی کو تنازعے کے حل کی بات چیت کے لیے منسک گروپ میں شامل کیا جائے، الہام علی یوف

آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف نے کہا ہے کہ مقبوضہ نیگورنو کاراباخ کا مسئلہ حل کرنے کے لئے جو منسک گروپ 30 سال پہلے قائم کیا گیا تھا اس میں ترکی کو بھی شامل کیا جائے۔ رہبر گلوبل ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے الہام علی یوف نے کہا کہ آرمینیا کے ساتھ مقبوضہ […]

بحیرہ روم میں سفارتی حل کی حمایت کی اپیل کرتے ہیں ؛ فخرالدین آلتون

صدارتی مشیر ِ اطلاعات فخرالدین آلتون نے ترکی کی مشرقی بحیرہ روم میں سفارتی حل کی حمایت کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ ہم تمام تر متعلقہ فریقین کو ترکی کی سفارتی کوششوں کی حمایت کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔ فخرالدین آلتون نے ترکی کے ڈرلنگ بحری جہاز اورچ رئیس کے معمول کی دیکھ […]