کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں تیسرے دن چائے کے وقفے تک پاکستان کی سری لنکا کیخلاف برتری 231رنز ہوگئی۔
پاکستانی ٹیم نے چار وکٹوں کے نقصان پر 397رنز بنا لئے ہیں ۔عبداللہ شفیق 190جبکہ آغا سلمان 28رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔