کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر عہدے سے استعفیٰ دیدیا

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے ضمیر کا بوجھ اتار رہا ہوں ، آج صبح نماز کے وقت خودکشی کی بھی کوشش کی ۔
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا کہنا تھا کہ راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں اوراپنے آپ کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں۔

 

#dcrawalpindi#elecation#liaqatalichatha#pakturknes#resign