لندن(پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے کے بعد دسمبر کے لیے لندن برینٹ آئل کی قیمت 3 ڈالر 79 سینٹس کمی کے بعد 77 ڈالر 52 سینٹس فی بیرل پر آ گئی۔
امریکی خام تیل کے سودے 3 ڈالر 71 سینٹس کمی سے 72 ڈالر 95 سینٹس فی بیرل پر کئے گئے ہیں۔