عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

 

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کے قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ہو گئی۔
تفصیلات کےم طابق برطانوی برینٹ کے سودے 1.1 فیصد کی کمی کے ساتھ 74.17 ڈالر فی بیرل پر ہوئے جبک امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.2 فیصد کمی کے ساتھ 70.04 ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔

#internationalmarket#oilrpice#PakTurkNewsoilPrice