اسلام آباد (پاکت رک نیوز) شاہ محمود قریشی سمیت تحریک انصاف کے 9رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔
شاہ محمودقریشی کے علاوہ علی محمد خان،فرخ حبیب،زرتاج گل، اعظم سواتی اور شیخ رشید کا بھی ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کر دیا گیا۔
علی امین گنڈا پور، پرویز خٹک، اسد عمر،عون عباس پبی بھی ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ ہونے والوں میں شامل ہیں۔