اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سویڈن کے سفارتخانے نے ویزا سروسز عارضی طور پر بند کر نے کا اعلان کیا ہے۔
اپنی ویب سائٹ پر اعلان کرتے ہوئے سویڈن سفارت خانے نے کہا کہ مائیگریشن سیکشن کوئی درخواست نہیں لے رہا، ویزا سروسز عارضی طور پر بند کی جارہی ہیں۔
سویڈن کا سفارتخانہ اسلام آباد کی صورتحال کے باعث بند کیا گیا ہے۔