بھارت میں انتہا پسند ہندوئوں نے مسجد کو آگ لگا دی،امام شہید

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارت کی ریاست ہریانہ کے شہر گروگرام میں انتہا پسند ہندوئوں نے دھاوا بول دیا ۔انتہا پسند بلوائیوں نے مسجد کو توڑ پھوڑ کے بعد نذر آتش کردیا ۔
انتہا پسندوں نے فائرنگ کرکے امام مسجد کو بھی شہید کردیا گیا۔
گروگرام کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔ امام مسجد کو شہید کرنے والے کسی شخص کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔

 

#masid#newdelhi#PakTurkNewsindiaMosque