اسلام آباد (پاک ترک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ۔اجلاس میں بجٹ 24۔2023کی منظوری دی جائے گی ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوا ۔وفاقی کابینہ اجلاس میں بجٹ تجاویز 24-2023کی منظوری دی جائے گی ۔