وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے قازقستان کے وزیر خارجہ مرات کی ملاقات

 

گوا (پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے قازقستان کے وزیر خارجہ مرات نورٹلو نے ملاقات کی۔
پاکستان اور قازقستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے دوران ہوئی۔
ملاقات میں پاکستان اور قازقستان کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعاون پر بات چیت کی۔پاکستان اور قازقستان کے وزرائے خارجہ نے اقتصادی تعاون اور علاقائی رابطہ بڑھانے پر زور دیا۔

#bilawalbhuttozardari#foreginminister#GOA#PakTurkNews