بھارتی کرکٹر رشبھ پنت گاڑی میں آگ لگنے سے شدید زخمی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) معروف بھارتی کرکٹر رشبھ پنت گاڑی میں آگ لگنے سے شدید زخمی ہو گئے ۔کار حادثے کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق رشبھ پنت اترا کھنڈ سے دہلی جا رہے تھے جب گاڑی ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی ۔ حادثے کے بعد رشبھ پنتھ کی گاڑی کو آگ لگ گئی۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ رشبتھ پنت کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

#accident#caughtfire#indiancrickter#PakTurkNews#rishbhapantindia