ملالہ کا غزہ کیلئے 3 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) ملالہ یوسف زئی نے غزہ کیلئے3 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ملالہ یوسف زئی نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غزہ اسپتال پر بمباری دیکھ کر خوفزدہ ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکومت غزہ میں انسانی امداد کی اجازت دے۔ملالہ یوسف زئی نے غزہ کے لیے 3 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا۔

#gaza#Lahore#malayousafzai#PakTurkNews#phalistineIsrael