مٹسو ٹاکس نے یونانی وزیراعظم کے طور پر دوسری مدت کیلئے حلف اٹھا لیا

ایتھنز(پاک ترک نیوز) مٹسوٹاکس نے یونان کے وزیر اعظم کے طور پر دوسری مدت کیلئے حلف اٹھا لیا ۔ان کی جماعت بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی تھی ۔
Kyriakos Mitsotakis نے پیر کو پر دوسری مدت کے لیے حلف اٹھایا جب ووٹروں نے ایک روز قبل قدامت پسندوں کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلائی تھی۔
مٹسوٹاکس اور ان کی نیو ڈیموکریسی پارٹی نے معاشی استحکام کی بدولت گزشتہ روز پچاس سالہ تاریخ میں بڑے مارجن سے جیت حاصل کی ۔

 

#aithens#Mitsotakissworn#PakTurkNewsGreece