نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف تیسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

 

کراچی (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ میں کیوی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے ۔ شاہین فیصلہ کن برتری کیلئے میدان میں اتریں گے ۔

#match#nationalstadium#newzeland#odi#odiseries#PakTurkNewskarachiPakistan