عمران خان کے جج دھمکی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

 

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے جج دھمکی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔
سیشن کورٹ اسلام آباد نے پولیس کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے وارنٹس پر تعمیل کا حکم دیا ہے۔سیشن کورٹ اسلام آباد نے کیس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی کر دی ہے۔

@imrankhan#chiarmanpti#islamabad#PakTurkNews#ptichairman#warrentarrest