ترکیہ ریلوے لائن منصوبے کے لئے عالمی بنک سے 4ارب ڈالر قرض حاصل کرنے کے قریب

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر عبدالقادر یورالو اولو نے کہا ہےکہ ترکی 4 ارب ڈالر کے ریلوے منصوبے کی مالی اعانت کے لیے عالمی بینک کے ساتھ ایک معاہدے کے قریب ہے جو استنبول کے باسپورس پر تیسرا پلتعمیر کرے گا۔ یورالو اولو نے بتایا کہ ہم 4 ارب ڈالر یا […]

ترکیہ عالمی انوویشن انڈیکس میں37ویں نمبرپر پہنچ گیا ہے۔ ترک وزیر تجارت کا تقریب سے خطاب

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کےوزیر تجارت عمر بولات نے کہا ہے کہ ترکیہ کا مقصد سافٹ ویئر کی برآمدات سے حاصل ہونے والی آمدنی کو بڑھانا ہے جو پچھلے سال 3.5 ارب ڈالر تھی۔ہم اسے 2028 میں 7 ارب ڈالر تک پہنچانا چاہتے ہیں۔ ترکیہ انوویشن ویک کے 11 ویں ایڈیشن کے دوران گذشتہ […]

لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس یونیفل پر اسرائیلی حملوں پر ترکیہ کا شدید ردعمل

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس یونیفل پر بار بار حملوںکا حوالہ دیتے ہوئےاسرائیل پر الزام لگایا ہےکہ وہ لبنان میں اپنے قبضے کو وسعت دینے کے ارادوں کوحقیقت بنانے کی جنگ لڑ رہا ہے۔ ترکیہ کی وزارت خارجہ نے تازہ بیان میں کہا ہے کہ یونیفیل پر […]

نئے آئین کے لئےڈائیلاگ کالز کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہئے: اردوان

انقرہ(پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے ترکیہ کی سیاست میں مذاکرات کی حالیہ کالوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے۔ ان کے تبصرے اتحادیجماعت نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی (ایم ایچ پی) کے رہنمادیولت باہیلی کے 1 اکتوبر کو پیپلز ایکویلیٹی اینڈ ڈیموکریسی پارٹی کے […]

ترکیہ کے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس کا اگست میں پانچ سالوں میں ریکارڈ سرپلس کا اندراج

انقرہ (پاک ترک نیو) ترکیہ کے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس نے اگست میں پانچ سالوں میں اپنا سب سے زیادہ سرپلس درج کیا۔ جبکہ 12 ماہ کا رولنگ گیپ 2021 کے اختتام کے بعد سب سے کم ہو گیاہے سینٹرل بینک آف ریپبلک آف ترکیہ (سی بی آر ٹی) کے جاری کردہ تازہ اعداد وشمار کے […]

امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے بائیڈن کو روک دیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین کو امریکہ، برطانیہ اور فرانس کی طرف سے فراہم کردہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل استعمال کرنے کی اجازت دی جاتی ہے تو روس ممکنہ طور پر زیادہ طاقت کے ساتھ امریکہ اور اس کے اتحادیوں پر مہلک […]

گیس کی نئی دریافت سے آذربائیجان کی یورپی یونین کو برآمدی صلاحیت بڑھ گئی

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان اور برٹش پیٹرولیمکے زیرقیادت کنسورشیم نے بحیرہ کیسپین میں قدرتی گیس کے ایک نئے فیلڈ کو تیار کرنےکا معاہدہ کیا ہے۔ نیا ذخیرہ جو اس سال کے شروع میںدریافت ہوا تھا اے سی جی آئل فیلڈ کے نیچے ہے اور یہ یورپ کو برآمد کے لیے باکو کی گیس کے […]

دنیاکے دوتہائی ہیزل نٹ ترکیہ پیدا کرتا ہے

گیرسون، ترکیہ(پاک ترک نیوز) مشرقی بحیرہ اسود کےساحل پر واقع دنیا کا ہیزلنٹ دارالحکومت ترکیہ کا پہاڑی علاقہ گیرسون ہےجو دنیا کی ہیزل نٹ کی پیداوار کا 60فیصد پیدا کرتا ہے۔ہیزل نٹ کے شوقین یہ نہین جانتے ہوں گےکہ انکی کافی اور میٹھے کھانوں میں شامل ہونے والے ہیزل نٹ ترکیہ کے ایک سمندر کنارے […]

جے ایف۔ 17 لڑاکا طیارے آذربائیجان فضائیہ میں ضم ہو گئے ہیں۔صدر علیئیف

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس (پی اے سی)کا تیار کردہ جے ایف۔ 17 لڑاکا طیارہ ملک کی فضائیہ میں "ضم” کر دیا گیا ہے۔ آذربائیجان کے صدر الیام علیئیف کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ حال ہی میں آذربائیجان […]

ترکیہ میں کھدائی کے دوران ایک قدیم رومن گلیڈی ایٹر کا مقبرہ دریافت

ازمیر (پاک ترک نیوز) ماہرین آثار قدیمہ کی ازمیر میں ایاسولوک پہاڑی میںآثار قدیمہ کی تلاش میں جاری کھدائی کے دوران تیسری صدی عیسوی کے ایک رومی گلیڈی ایٹر کی قبر دریافت ہوئی ہے۔اور اتنا ہی قابل ذکر یہ انکشاف ہےکہ اس مقبرے کو پانچویں صدی عیسوی کے دوران دوبارہ استعمال کیا گیا تھا جب […]

اردوان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پر شہباز شریف سے ملاقات

نیویارک (پاک ترک نیوز) پاکستان اور ترکیہ نے اتفاق کیا ہے کہ وہ تجارت، سرمایہ کاری، دفاع و سلامتی کے شعبوں میں باہمی طور پر تعاون کو مزید مضبوطبنائیں گے۔ اس بات کا فیصلہگذشتہ شب یہاں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے […]

ترکیہ اور امریکہ کے درمیان روسی دفاعی نظام ایس۔400کوبتدریج آف لائن کر نےکی تجویز پر پیش رفت

ایتھنز (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے روس کے فراہم کردہ ایس۔ 400 لانگ رینج ایئر ڈیفنس سسٹم کوبتدریج آف لائن کرنے کے منصوبے کی تفصیلات پر امریکہ کے ساتھ بات چیت میں اہم پیش رفت کی ہے۔ جس کا مقصد نیٹو کے رکن کی جانب سےایف۔ 35 فائفتھ جنریشن لڑاکا طیاروں کے حصول کو دوبارہ […]

امریکہ سے تعلقات میں تیزی اور مثبت ماحول سے خوش ہیں۔ اردوگان کی تھنک ٹینک نمائندوں سے گفتگو

نیویارک(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے امریکہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں حالیہ تیزی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس مثبت ماحول سے خوش ہیں۔ صدر اردگان نے یہاں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں کے ساتھ گول میز اجلاس میں بتایا کہ "حالیہ دنوں میں ترکیہ اور امریکہ […]

صدر اردوان اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے امریکہ پہنچ گئے

نیویارک (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں اسرائیلیوں کے ہاتھوں غزہ میں نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی کا معاملہ پرزور طریقے سے اٹھائیں گے اور ان اقدامات سے آگاہ کریں گے جو اقوام متحدہ اسرائیل کے خلاف کر سکتی ہے۔ صدر اردوان رواں ہفتے اقوام […]

افونکاراہسار۔ترکیہ کی روایتی ٹرکش ڈیلائٹس کی برآمدات کا بڑا مرکز

استنبول (پاک ترک نیوز) مغربی ترکیہ میں افونکاراہسار، کینڈی اور ٹرکش ڈیلائٹس کی پیداوار کے لیے ملک کے بڑے مراکز میں سے ایک ہے۔ جو کلوٹڈ کریم، اخروٹ اور ہیزلنٹ سمیت تقریباً 250 اقسام کی ڈیلائٹس پیش کرتا ہے۔ اگرچہ افونکاراہسار کی ٹرکش ڈیلائٹس کی مقامی اور بین الاقوامی سطح پر بہت زیادہ مانگ ہے۔ […]

ترک کوسٹ گارڈز نے پانچ سالوں میں ایک لاکھ90ہزار ٖیر قانونی تاکین وطن کو روکا ہے۔ سرکاری رپورٹ

انقرہ (پاک ترک نیوز) خطے کے تارکین وطن کے اہم ٹرانزٹ پوائنٹ ترکیہ کے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق، ترک حکام نے گزشتہ پانچ سالوں میںملک کے تمام سمندروں میں تقریباً ایک لاکھ 90ہزار غیر قانونی تارکین وطن کے غیر قانونی سفر کو روکا ہے۔ ترکیہ کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ترک کوسٹ گارڈز […]

ترکیہ نے بھی برکس کی رکنیت کے لئے درخواست دے دی۔ روسی وزارت خارجہ

ماسکو (پاک ترک نیوز) آج کل ترکیہ کی برکس کی ممکنہ رکنیت ایک متنازعہ موضوع ہے۔ تاہم خبر یہ ہے کہ ترکیہ نے برکس کی رکنیت کے لیے درخواست دی ہے۔مگر اس کا اعلان ترکیہ کی بجائے روسی وزارت خارجہ کے حکام نے کیاہے۔ یورپی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ کی جانب سے برکس […]

گورنر پنجاب سے چیئرمین ایشین بزنس فورم آذربائیجان سید رضا کی ملاقات

لاہور(پاک ترک نیوز) گورنر پنجاب سے چیئرمین ایشین بزنس فورم آذربائیجان سید رضا نے ملاقات کی ۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ایشین بزنس فورم کے آذربائیجان چیپٹر کے چیئرمین سید رضا نے ملاقات کی ۔ سید رضا نے انہیں آذربائیجان میں پاکستان بزنس کمیونٹی کے مسائل ، مشکلات اور مطالبات سے آگاہ کیا […]

عبدالعلیم خان سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرادوف کی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرادوف نے ملاقات کی ۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان اور آذربائیجان کے سفیر خضر فرادوف کا باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں 16 ستمبر کو باکو، آذربائیجان میں […]

ترکیہ نے اپنے مقامی اسٹیل ڈوم کو حتمی شکل دے دی

استنبول(پاک ترک نیوز) ترکیہ نے اپنے چیلک کوبے اسٹیل ڈوم – فضائی دفاعی نظام کے لیے کلیدی منصوبوں کو حتمی شکل دی ہے۔ یہ ایک ایسا منصوبہ ہے جو ملک کی فضائی حدود کی حفاظت کو جدید، کثیر الجہتی دفاعی صلاحیتوں کے ساتھ آگے بڑھانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ وزارت دفاع کی تازہ […]