پاکستانی بائولنگ اٹیک آسٹریلوی اوپنرز کیخلاف بری طرح ناکام

بنگلورو (پاک ترک نیوز) پاکستانی بائولنگ اٹیک آسٹریلوی اوپنرز کیخلاف ناکام ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر بنگلورو میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 18ویں میچ میں آسٹریلوی اوپنرز کیخلاف پاکستانی بائولنگ اٹیک بری طرح ناکام ہو گیا۔
آسٹریلیا نے 15اوورز میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 128رنز بنا لئے ۔

#ausvspak#iccworldcup2023#PakTurkNews#pakvsaus