شاہد آفریدی کی بہن کراچی میں انتقال کر گئیں

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن کراچی میں انتقال کر گئیں۔
شاہد آفریدی کی بہن کی نماز جنازہ آج نماز ظہر کے بعد ڈیفنس فیز 8 کی ذکریہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔شاہد آفریدی کے بھائی مشتاق آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انتقال کی اطلاع دی۔
شاہد خان آفریدی کی بہن نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں، گزشتہ روز شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنی بہن کی صحت یابی کے لئے دعا کی درخواست کی تھی۔

#allrounder#death#formercaption#pakturknwes#shahidafridi#sisterkarachi