Browsing tag

آذربائیجان

آذربائیجان کے وزیر خارجہ کل پاکستان پہنچ رہے ہیں

اسلام آباد(پی ٹی این) آذربائیجان کے وزیرخارجہ کل پاکستان کے دو روزہ دورے پر پہنچ رہے ہیں۔، ترجمان دفترخارجہ کے مطابق آذربائیجان کے وزیرخارجہ کا 2010کے بعد یہ پہلا دوطرفہ دورہ پاکستان ہوگا۔دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوں گے۔مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی پر تبادلہ خیال کیا جائے […]

روس کی سربراہی میں آذربائیجان اور آرمینیا کے مذاکرات

ماسکو (پی ٹی این)آذربائیجان، روس اور آرمینیا نے پہاڑی قاراباغ میں اقتصادی راہداری قائم کیے جانے اور بنیادی ڈھانچے پر مبنی منصوبوں کو فروغ دیئے جانے کے معاملے میں ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔ روسی صدر ولا دیمر پوتن نے آذری صدر الہام علییوف اور آرمینی وزیر اعظم نیکول پاشنیان کے کریملن پیلس میں […]

آرمینیا جنگ کے شہداکی فیملیز کیلئے اہم اعلان

باکو (پی ٹی این) آذربائیجان کی حکومت نے آرمینیا کے ساتھ ہونے والی دوسری جنگ آزادی میں شہید ہونے والے فوجیوں کی فیملیز کے لیے اہم اعلان کردیا ہے۔ وزارت لیبرو معاشرتی تحفظ کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ہم اپنے محسنوں کی فیملیز کا ہر صورت خیال رکھیں گے۔ […]

کاراباخ میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانے کا اعلان

باکو(پی ٹی این)آذربائیجان کے صدر نے کاراباخ میں عالمی معیار کا انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کا کہنا ہے کہ فضولی شہر میں ایئرپورٹ کی تعمیر کے لیے زمین کی نشاندہی کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایئرپورٹ رواں سال ہی تعمیر ہوگا۔ الہام علیوف کا کہنا […]

آذربائیجان: متعدد ممالک سے جانوروں کی درآمدپر پابندی

باکو (پی ٹی این) عالمی ادارہ صحت کی وارننگ کے بعد آذربائیجان نے متعدد ممالک سے جانوروں کی درآمد پر پابندی لگائی ہے۔ آذربائیجان کی فوڈ اینڈ سیفٹی ایجنسی کے مطابق مویشی ،لائیوسٹاک، پولٹری مصنوعات بلغاریہ، یوکرائن،کوریا سے درآمدنہیں کی جاسکیں گے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق بلغاریہ،یوکرائن اور کوریا میں برڈ فلو پھیل گیا […]