Browsing tag

استنبول

استنبول میں 29 اکتوبر سے دوسری بین الاقوامی یاٹ ریس کا آغاز

  استنبول (پاک ترک نیوز) ایشیا اور یورپ کو جوڑنے والے استنبول میں 29 سے 31 اکتوبر تک ترکی کی دوسری صدارتی بین الاقوامی یاٹ ریس ہوگی ۔ استنبول اوپن سی یاٹ ریس کلب ، ترک ایوان صدر کے زیراہتمام ، اور خارجہ ، سیاحت اور کھیلوں کی وزارتوں کے تعاون سے ایونٹ کا اہتمام […]

استنبول میں الیکٹرک اسکوٹر چلنا شروع ہو گئے

استنبول شہر میں ٹریفک کے مسائل بڑھتے جا رہے ہیں جس سے بچنے کے لئے شہریوں نے الیکٹرک اسکوٹر استعمال کرنا شروع کر دیئے ہیں ابھی استنبول کی میونسپل حکومت نے الیکٹرک اسکوٹرز کی ریگولیشنز تیار نہیں کیں جس کی وجہ سے ای اسکوٹرز کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں

’’رہائشی پرمٹ کےلیے درخواست دینے والے ترکی نہ چھوڑیں‘‘

استنبول : ترکی میں رہائشی پرمٹ کے لیے اپلائی کرنے والے تیار ہوجائیں۔ انہوں کسی وقت بھی کال آسکتی ہے۔ رہائشی پرمٹ کے خواہشمند شخص کو خود ترک حکام کے سامنے پیش ہونا پڑے گا۔ یہ شرط ان کے لیے بھی  ہے جن کی دستاویزات ترک حکام کے پاس پہنچ چکی ہیں یا ان کو […]