Browsing tag

اسرائیلی مظالم

کویت نے اسرائیل کے ساتھ تجارت کو قابل سزا جرم قرار دے دیا، قانون منظور

کویت کی پارلیمنٹ نے ایک قانون منظور کیا ہے جس میں اسرائیل کے ساتھ تجارت کو قابل سزا جرم قرار دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ نے جو قانون منظور کیا ہے اس کے مطابق جو کویتی تاجر اسرائیل کے ساتھ تجارت کرے گا اسے ایک سال سے تین سال تک قید کی سزا دی جا سکے […]

غزہ پر اسرائیلی جارحیت "جنگی جرائم” کا کیس بن سکتا ہے، سربراہ یو این ایچ آر سی

اقوامِ متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق (یو این ایچ آر سی) کی سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے حالیہ فضائی حملے جنگی جرائم ہوسکتے ہیں کیوں کہ جن عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا ان کے عسکری استعمال کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے […]

اپنے آپ کو ناقابل شکست سمجھنے والے اسرائیل کو غزہ کے نہتے مسلمانوں نے بدترین شکست دی

مسجد اقصیٰ کے سابق امام شیخ عکرمہ صابری نے کہا ہے کہ غیر قانونی یہودی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حکومت کی شہہ پر حملہ کیا کیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ اسرائیل ناقابل شکست ہے۔ غزہ کے نہتے فلسطینیوں نے اسرائیل کو تاریخ کی بدترین شکست دی ہے۔ مشرقی یروشلم میں میڈیا سے بات […]

فلسطین کی آزادی اور اپنی زندگی کی آخری سانس تک مسجد اقصیٰ کی حفاظت کروں گی، یہودی خاتون پُرعزم

44 سالہ غیر مسلم خاتون ہیتیس ہویز نے کہا ہے کہ وہ جب تک زندہ ہیں مسجد اقصیٰ کی حفاظت کرتی رہیں گی۔ ہیتیس ہویز نے مسجد اقصیٰ کی حفاظت کے لئے اپنے آپ کو رضاکارانہ طور پر وقف کر دیا ہے۔ پیشے کے اعتبار سے ہیتیس ایک ٹیچر ہیں۔ وہ مشرقی یروشلم میں رہتی […]

فلسطینی سفیر غیر متزلزل حمایت پر حکومت پاکستان، پاکستانی عوام اور سیاسی جماعتوں کے مشکور

فلسطین کے سفیر احمد ربیعی نے پاکستانی عوام، حکومت اور سیاسی قیادت کی جانب سے فلسطین کی حمایت اور اظہارِ یکجہتی پر پاکستان سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔ پاکستان کے نام جاری کیے گئے خصوصی تہنیتی مراسلے میں فلسطینی سفیر احمد ربیعی نے کہا کہ ‘خود مختار اور آزاد ریاستِ فلسطین کے مقصد کی حمایت […]

اسرائیلی مظالم: مقبوضہ فلسطین سے 1550 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی پولیس نے حالیہ دو ہفتوں میں 1550 عرب اسرائیلیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاریاں اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران کی گئیں۔ پولیس اب تک 150 احتجاجی مظاہرین کے خلاف عدالتوں میں مقدمات درج کروا چکی ہے۔ اسرائیل کے علاقوں میں رہنے والے عرب باشندوں کو […]

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی قطر سے غزہ کی تعمیر نو کے لئے امداد فراہم کرنے کا مطالبہ

امیرِ قطر کی حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات، غزہ کی تعمیر نو پر بات چیت قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے دوحا میں فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے فلسطین کی موجودہ صورتحال اور محصور غزہ کی تعمیرِ نو پر بات […]

غزہ میں بجلی کا بحران: اسرائیل کا بجلی کا نظام بند کرنے کی دھمکی

فلسطین کے شہر غزہ پر اسرائیل کے میزائل حملوں سے بجلی کا نظام تباہ ہو گیا ہے۔ اسرائیلی حکومت نےغزہ کی پٹی کے بجلی کے نظام کوبند کرنےکی دھمکی دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی مسلسل بمباری کے باعث غزہ کی پٹی کا بجلی کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے، ایندھن […]

مسجد اقصیٰ کے باہر اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں پر تشدد ، 100 زخمی

بیت المقدس (پاک ترک نیوز)رمضان المبارک میں بھی اسرائیلی فوج کی معصوم فلسطینیوں کے خلاف جارحیت جاری ،،،مسجد اقصیٰ کے باہر فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا،، 100 سے زائد فلسطينی زخمی ہو گئے ۔ ماہ صیام میں مسجد اقصی ٰ میں مجالس کو روکنے اور افطار پر پابندی پر فلسطينی سڑکوں پر نکل آئے […]

فلسطینی یہ رمضان بھی اسرائیلی ظلم و جبر میں ہی گزاریں گے، ترک وزیر مذہبی امور

ترکی کے وزیر مذہبی امور پروفیسر ڈاکٹر علی ارباش نے غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیل کے جاری مظالم عالمی برادری کے لئے لمحہ فکریہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کے مسلمان یہ رمضان بھی اسرائیلی ظلم و جبر کو برداشت […]