Browsing tag

اسرائیل اور فلسطین

غزہ پر اسرائیلی جارحیت "جنگی جرائم” کا کیس بن سکتا ہے، سربراہ یو این ایچ آر سی

اقوامِ متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق (یو این ایچ آر سی) کی سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے حالیہ فضائی حملے جنگی جرائم ہوسکتے ہیں کیوں کہ جن عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا ان کے عسکری استعمال کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے […]

اپنے آپ کو ناقابل شکست سمجھنے والے اسرائیل کو غزہ کے نہتے مسلمانوں نے بدترین شکست دی

مسجد اقصیٰ کے سابق امام شیخ عکرمہ صابری نے کہا ہے کہ غیر قانونی یہودی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حکومت کی شہہ پر حملہ کیا کیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ اسرائیل ناقابل شکست ہے۔ غزہ کے نہتے فلسطینیوں نے اسرائیل کو تاریخ کی بدترین شکست دی ہے۔ مشرقی یروشلم میں میڈیا سے بات […]

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی قطر سے غزہ کی تعمیر نو کے لئے امداد فراہم کرنے کا مطالبہ

امیرِ قطر کی حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات، غزہ کی تعمیر نو پر بات چیت قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے دوحا میں فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے فلسطین کی موجودہ صورتحال اور محصور غزہ کی تعمیرِ نو پر بات […]

جب تک زندہ ہوں دہشت گرد اسرائیل کا اصل چہرہ دنیا کو دکھاتا رہوں گا، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی دنیا کو فلسطین کا نقشہ دکھاتا رہے گا کہ اسرائیل نے اپنے قیام سے اب تک کیسے فلسطینیوں کی زمینیں ہڑپ کیں۔ نماز جمعہ کے بعد نارتھ مارمرا موٹر وے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا کو بار بار یہ […]

برطانوی لارڈ زیک گولڈ اسمتھ نے اسرائیل کی حمایت بیان واپس لے لیا

برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ لارڈ گولڈاسمتھ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے بیان کے بعد اسرائیل کی حمایت میں دیاگیا بیان واپس لینے پر مجبورہوگئے۔ برطانوی میڈیاکےمطابق لارڈ گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیاپر جاری بیان میں کہا تھا کہ کوئی بھی ملک کسی بھی تنظیم کی جانب سے معصوم شہریوں پر حملےبرداشت نہیں کرسکتا تو اسرائیل […]

انتہاپسند یہودی مسجد اقصیٰ میں کون سا جشن منانا چاہتے تھے؟

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کا حملہ، کب کیا ہوا؟ انتہاپسند یہودی کیا چاہتے ہیں؟ انتہاپسند یہودیوں کی شرارت گذشتہ ہفتے ہیکل سلیمانی میں جشن منانے کا اعلان کیا یہ جشن 1967 میں عرب اسرائیل جنگ کی یاد میں منایا جانا تھا اسرائیل نے 5 جون 1967 میں مصر اور شام پر حملہ کر دیا […]

اسرائیلی فوج مسجد اقصیٰ سے فلسطینیوں کو نکالنے میں ناکامی پر واپس چلی گئی

قابض اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے صحن کو خالی کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوجی اہلکار مسجد اقصیٰ سے باہر آ گئے ہیں۔ چار گھنٹے تک جاری رہنے والی آپریشن میں اب تک 278 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے […]

مسجد اقصیٰ کے باہر اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں پر تشدد ، 100 زخمی

بیت المقدس (پاک ترک نیوز)رمضان المبارک میں بھی اسرائیلی فوج کی معصوم فلسطینیوں کے خلاف جارحیت جاری ،،،مسجد اقصیٰ کے باہر فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا،، 100 سے زائد فلسطينی زخمی ہو گئے ۔ ماہ صیام میں مسجد اقصی ٰ میں مجالس کو روکنے اور افطار پر پابندی پر فلسطينی سڑکوں پر نکل آئے […]