Browsing tag

امریکہ

امریکہ کاربن اخراج کو کم کر رہا ہے، صدر جو بائیڈن

شرم الشیخ )پاک ترک نیوز ( امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکہ اپنے کاربن کے اخراج کو کم کرنے کے راہ پر چل رہا ہے۔ بائیڈن نے دنیا پر زور دیا کہ وہ گلوبل وارمنگ کو روکنے کے لیے اپنی کوششیں تیز کریں۔ امریکی معیشت کو سرسبز بنانے کے لیے امریکی صدر […]

جی 20 سربراہ اجلاس: بڑی کارپوریٹ کمپنیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

اٹلی کے تاریخی اور قدیم شہر روم میں دنیا کی بیس بڑی معیشتوں کی تنظیم جی 20 کا سربراہ اجلاس شروع ہو گیا۔ آرگنائزیشن فار اکنامک کوآپریشن اینڈ ڈیولپمنٹ کے معاہدے کے تحت کارپوریٹ ٹیکس کی شرح 15 فیصد کر دی جائے گی۔ توقع ہے کہ نیا ٹیکس 2023 میں نافذ ہو جائے گا۔ اس […]

طالبان کی بڑھتی ہوئی پیشقدمی: افغان آرمی چیف برطرف

افغانستان کے آرمی چیف عبدالولی احمد زئی کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے ۔ صدر اشرف غنی نے ان کی جگہ جنرل ہیبت اللہ علی زئی کو نیا آرمی چیف تعینات کیا گیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد صورتحال انتہائی خراب ہوچکی ہے اور […]

کورونا کے باوجود دنیا بھر میں فوجی اخراجات میں اضافہ

گزشتہ سال کورونا وبا کے باوجود دنیا بھرمیں فوجی اخراجات میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال بین الاقوامی سطح پر فوجی اخراجات کی مد میں مجموعی طور پر 2 ہزار  ڈالر خرچ کیے گئے۔یہ رقم 2019 کے مقابلے میں 2.4 فیصد زیادہ ہے ۔ […]

ماحولیاتی آلودگی: امریکا اور کینیڈا کا بڑا اعلان

نیویارک (پاک ترک نیوز)امریکا میں دو روزہ عالمی ماحولیاتی ورچوئل کانفرنس کا آغاز ہوگیا۔ امریکا اور کینیڈا نے 2030 تک ماحول کو نقصان پہنچانے والی گرین ہاؤس گیسز کے اخراج میں 50 فیصد تک کمی کا اعلان کر دیا۔ چین نے بھی 2030 تک کوئلے کی کھپت میں مرحلہ وار کمی کا اعلان کیا ہے۔ […]