ترکی کی برآمدات میں 42.2 فیصد اضافہ
انقرہ (پاک ترک نیوز) مارچ 2020 میں گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں برآمدات میں 42.2 فیصد کا اضافہ ہوتے ہوئے 18 ارب 985 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں جوکہ سب سے زیادہ ماہانہ برآمدی اعدادوشمار ہیں۔ وزیر تجارت روحصار پیکجان نے ترکی ایکسپورٹرز اسمبلی (ٹی آئی ایم) کے صدر اسماعیل کے […]