روسی میڈیا کا ترک صدر کے خلاف پراپیگنڈا
(پاک ترک نیوز) روسی سرکاری میڈیا کی جانب سے ترک صدر جب طیب اردوان کی تصویر کے ساتھ یہ ریمارکس نشرکیے کہ ترکی ان ممالک میں شامل ہے جو یوکرین میں جنگ چاہتا ہے۔ یہ نشریات روس کے سرکاری ٹی وی روسیا 1 پر پیش کی گئیں جن میں صدر اردوان پر یوکرین میں جنگ […]