Browsing tag

فلسطین کی آزادی

کویت نے اسرائیل کے ساتھ تجارت کو قابل سزا جرم قرار دے دیا، قانون منظور

کویت کی پارلیمنٹ نے ایک قانون منظور کیا ہے جس میں اسرائیل کے ساتھ تجارت کو قابل سزا جرم قرار دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ نے جو قانون منظور کیا ہے اس کے مطابق جو کویتی تاجر اسرائیل کے ساتھ تجارت کرے گا اسے ایک سال سے تین سال تک قید کی سزا دی جا سکے […]

غزہ پر اسرائیلی جارحیت "جنگی جرائم” کا کیس بن سکتا ہے، سربراہ یو این ایچ آر سی

اقوامِ متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق (یو این ایچ آر سی) کی سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے حالیہ فضائی حملے جنگی جرائم ہوسکتے ہیں کیوں کہ جن عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا ان کے عسکری استعمال کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے […]

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکیر کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو مستقل بنیادوں پر حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں قیام امن بعید از قیاس ہے جبکہ مسئلہ کشمیر کو حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے […]

اقوام متحدہ فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کو اب نظرانداز نہیں کر سکتی، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے زور دے کر کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) اب فلسطین کے مسئلے کو ’نظر انداز‘ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے اور اس کو فیصلہ لینا پڑے گا۔ فلسطین کے مسئلے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے […]

اپنے آپ کو ناقابل شکست سمجھنے والے اسرائیل کو غزہ کے نہتے مسلمانوں نے بدترین شکست دی

مسجد اقصیٰ کے سابق امام شیخ عکرمہ صابری نے کہا ہے کہ غیر قانونی یہودی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حکومت کی شہہ پر حملہ کیا کیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ اسرائیل ناقابل شکست ہے۔ غزہ کے نہتے فلسطینیوں نے اسرائیل کو تاریخ کی بدترین شکست دی ہے۔ مشرقی یروشلم میں میڈیا سے بات […]

فلسطین کی آزادی اور اپنی زندگی کی آخری سانس تک مسجد اقصیٰ کی حفاظت کروں گی، یہودی خاتون پُرعزم

44 سالہ غیر مسلم خاتون ہیتیس ہویز نے کہا ہے کہ وہ جب تک زندہ ہیں مسجد اقصیٰ کی حفاظت کرتی رہیں گی۔ ہیتیس ہویز نے مسجد اقصیٰ کی حفاظت کے لئے اپنے آپ کو رضاکارانہ طور پر وقف کر دیا ہے۔ پیشے کے اعتبار سے ہیتیس ایک ٹیچر ہیں۔ وہ مشرقی یروشلم میں رہتی […]

فلسطینی سفیر غیر متزلزل حمایت پر حکومت پاکستان، پاکستانی عوام اور سیاسی جماعتوں کے مشکور

فلسطین کے سفیر احمد ربیعی نے پاکستانی عوام، حکومت اور سیاسی قیادت کی جانب سے فلسطین کی حمایت اور اظہارِ یکجہتی پر پاکستان سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔ پاکستان کے نام جاری کیے گئے خصوصی تہنیتی مراسلے میں فلسطینی سفیر احمد ربیعی نے کہا کہ ‘خود مختار اور آزاد ریاستِ فلسطین کے مقصد کی حمایت […]

اسرائیلی مظالم: مقبوضہ فلسطین سے 1550 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی پولیس نے حالیہ دو ہفتوں میں 1550 عرب اسرائیلیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاریاں اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران کی گئیں۔ پولیس اب تک 150 احتجاجی مظاہرین کے خلاف عدالتوں میں مقدمات درج کروا چکی ہے۔ اسرائیل کے علاقوں میں رہنے والے عرب باشندوں کو […]

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی قطر سے غزہ کی تعمیر نو کے لئے امداد فراہم کرنے کا مطالبہ

امیرِ قطر کی حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات، غزہ کی تعمیر نو پر بات چیت قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے دوحا میں فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے فلسطین کی موجودہ صورتحال اور محصور غزہ کی تعمیرِ نو پر بات […]

اسرائیل غزہ پر زمینی حملے کی غلطی نہ کرے، فلسطینی تنظیم کا انتباہ

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کی زمینی فوج غزہ میں داخل ہو گئی تو یہ اس کی تباہی کا پیش خیمہ ثابت ہو گی۔ حماس کے ترجمان صالح العروری نے کہا ہے کہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیمیں اسرائیل کی زمینی فوج کا مقابلہ کرنے کے لئے بالکل تیار ہیں۔ […]

برطانوی لارڈ زیک گولڈ اسمتھ نے اسرائیل کی حمایت بیان واپس لے لیا

برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ لارڈ گولڈاسمتھ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے بیان کے بعد اسرائیل کی حمایت میں دیاگیا بیان واپس لینے پر مجبورہوگئے۔ برطانوی میڈیاکےمطابق لارڈ گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیاپر جاری بیان میں کہا تھا کہ کوئی بھی ملک کسی بھی تنظیم کی جانب سے معصوم شہریوں پر حملےبرداشت نہیں کرسکتا تو اسرائیل […]

اسرائیلی حملوں میں 39 بچوں اور 22 خواتین سمیت 140 فلسطینی شہید

غزہ میں رات بھر اسرائیلی جنگی طیاروں کی متعدد ٹھکانوں پر بمباری میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد بھی شہید ہو گئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 140 ہو گئی ہے جس میں 39 بچے بھی شامل ہیں۔  اسرائیل نے اب تک غزہ شہر میں 800 سے زیادہ […]

قابض اسرائیلی فوج کے مظالم فلسطینی مزاحمت نہیں روک سکتے، اسماعیل ہانیہ

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے حملے سے فلسطینی مزاحمت اس وقت نہیں رکے گی جب تک قابض اسرائیلی فوج واپس نہیں جائے گی اگر حالات یہی رہے تو مزاحمت جنگ میں بدل سکتی ہے، فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما کا بیان انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام کسی صورت یروشلم میں اسرائیلی منصوبے کو […]