Browsing tag

پاکستان

دنیا بھر میں انگریزی مہارت جانچنے کا امتحان IELTS کیا ہے؟

(آصف سلیمی) دنیا بھر ایسے ممالک جن کی مادری زبان انگریزی نہیں ہے ، ان ممالک سے انگریزی سمجھنے اور بولنے والے ممالک میں تعلیم ، ملازمت یا مستقل رہائش کے لیے جاننے والے افراد انگریزی مہارت کا ٹیسٹ دیتے ہیں ، اس ٹیسٹ کو IELTS کہا جاتا ہے۔ مغرب ممالک میں رہائش کے لیے […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا۔ ترجمان دفترخارجہ نے سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان ملتوی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیاجائے گا۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 21 نومبر کو پاکستان کا مختصر دورہ کرنا […]

آئی ایم ایف کی قسط میں تاخیر، روپے پھر گر گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) روپے کے مقابلے میںامریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار ہےا ور گزشتہ روز ڈیڑ ھ روپے کے اضافے کے ساتھ ڈالر 207.99روپے کا ہوگیا۔ 23جون کو چین سے 2.3ارب ڈالر کے قرض کی آمد سے منظر نامہ قدرے بہتر ہوا جب روپے 211روپے سے 207تک پہنچا۔جس میں مزید کمی […]

نوزائیدہ مخلوط حکومت میں دراڑیں پڑنے لگیں

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مخلوط حکومت میں ابھی سے دراڑیں پڑھنے لگی ہیں جب تقریبا تمام اتحادی جماعتوں کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رویے میں تبدیلی پر شدید غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔ سب سے جارحانہ موقف جمیعت علمائے اسلام کی جانب سے سامنے آیا جن کے رہنما وفاقی وزیر برائے مواصلات […]

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اہم معاہدے متوقع، سی پیک میں شمولیت کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان اور ترکیہ کی مختلف وزارتیں اور محکمے تجارتی سامان کے معاہدے کو مکمل کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس معاہدے کے حوالے سے دونوں ممالک کی حکومت کے دوران اتفاق رائے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے حالیہ دور ہ ترکی کےد وران سامنے آیا جب یہ اعلان […]

بجٹ کہانی، بہت پرانی

تحریر:سلمان احمد لالی پاکستان بھر میں یہ تاثر عام ہو چکا ہےکہ حکومت کو تبدیل کرکے جس کثیر جماعتی حکومت کواقتدار کی مسند پر بٹھایا گیا ہے وہ پاکستان کے مسائل سے نمٹنے کی صلاحیت سے محروم ہے اور اسکی تازہ مثال یہ بجٹ ہے جو اس تجربہ کار حکومت نے ایوان میں پیش کیا […]

بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی

تحریر: سلمان احمد لالی آج کا دن پاکستان کیلئے خوشخبری کا دن ہے ، حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پانے کے قریب ہے اور چین سے بھی قرض ملنے کا اعلان آگیا ہے۔ روپے کی قدر مستحکم ہوئی جبکہ دیگر ذرائع سے مالیاتی پیکج ملنے کی امید بھی بڑھ گئی ہے۔ […]

لو جی ۔۔ پاکستان میں کھوجی ٹیکنالوجی آگئی ۔۔

  .تحریر ۔۔ شکیل احمد خان   ایک زمانہ تھا کہ کسی جرم کی پکڑ کے لیے کھوجی قدموں کے نشانات سے کھوج لگاتے تھے پھر سونگھنے کی حس رکھنے والے کتوں سے مدد لینا شروع ہوئی دنیا میں ارتقاء کی منزلیں بڑھیں اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا ہوگیا، تصاویز پھر کیمرے پھر […]

پاکستان کو روس کی قیمت چکانی پڑ رہی ہے؟

سلمان احمد لالی میں بارہا اپنے کالموں اور مضامین میں ایک بات کہہ رہا ہوں کہ روس اور یوکرین کی جنگ کے دنیا بھر پر اثرات مرتب ہوں گے اور موجودہ معاشی صورتحال سے نمٹنے کیلئے یوکرین میں جنگ بندی ضروری ہے۔ جنگ بندی کیلئے روس اور یوکرین سے تو کئی ممالک بات کر چکے […]

پاکستان سمیت 6ممالک کےشہری براہ راست سعودی عرب آسکیں گے

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی حکومت نے پاکستان سمیت 6ممالک (پاکستان، بھارت، مصر، انڈونیشیا، برازیل اور ویتنام)پر عائد براہ راست سفری پابندی کے خاتمے کا اعلان کردیا ان ممالک کے شہری براہ راست سعودی عرب آ سکیں گے۔تاہم انہیں سعودی عرب آنے پر صرف پانچ روز کا قرنطینہ کرنا پڑے گا ۔ سعودی عرب کے مختلف […]

یونیورسٹی آف تربت کے طلبہ اور اساتذہ کا کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ

یونیورسٹی آف تربت کے طلبہ اور اساتذہ کا کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ، کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل سرفراز علی سے ملاقات، طلبہ نے بلوچستان میں قیام امن کے لئے پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا طلبہ نے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، تاریخی مری قلعہ اور حنہ جھیل کی سیر […]

آذربائیجان میں یوم دفاع پاکستان کی تقریب، کون کون سے مہمان آئے؟

باکو(سید رضا /پاک ترک نیوز) پاکستان کا یوم دفاع آذربائیجان میں بھی پورے احترام سے منایا گیا ۔ دارالحکومت باکو میں ہونے والی پروقار تقریب میں آذربائیجان کے نائب وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل رامیز طاہروف مہمان خصوصی تھے۔وزارت دفاع ،وزارت داخلہ امور ،خارجہ امور اور آذربائیجان کے اسٹیٹ بارڈرز سروس کے کئی اعلیٰ عہدیداروں نے […]

آذربائیجان میں "پاکستان کوزین فیسٹیول 2021ء ” کا فاتح کون ؟

آذربائیجان میں "پاکستان کوزین فیسٹیول 2021ء ” کا فاتح کون ؟ باکو (سید رضا /پاک ترک نیوز ) آذربائیجان میں پاکستانی سفارتخانے نے "پاکستان کوزین فیسٹیول 2021 ” کی تقسیم اعزازات کی تقریب کا اہتمام کیا۔ "پاکستان کوزین فیسٹیول” آذربائیجانی دوستوں کے تعاون سے منعقد کیے جانے والے پاکستانی کھانوں کے مقابلے ایک ہفتے جاری […]

ہمارا پیارا وطن ہی ہماری پہچان ہے، سیکرٹری کوآپریٹو احمد رضا سرور

ملکی ترقی کیلئے آنیوالی نسل کو تعلیم کے زیور سے مالا مال کریں،محمد اظہر حیات وطن عزیز کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے خلوص دل سے محنت کریں،رانا غلام خالق لاہور (پاک ترک نیوز) رجسٹرار کوآپریٹو پنجاب کے آفس میں 14اگست کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب […]

ترکی کو طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے پاکستان کی بڑی پیشکش

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ترکی اور طالبان میں براہ راست مذاکرات کیلئے پاکستان اپنا اثرورسوخ استعمال کرسکتا ہے ، غیر ملکی صحافیوں کے گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال پر وزیراعظم عمران خان نے کہا پاکستان، ترکی کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے تعاون کرے گا جبکہ […]

طاقت سے آنے والی حکومت کو قبول نہیں کریں گے، امریکا کی طالبان کو دھمکی

امریکا نے کہا ہے کہ افغانستان میں طاقت کے زور سے اقتدار حاصل کرنے والی حکومت کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ امریکی نمائندے کا یہ بیان طالبان کی جانب سے افغانستان کے کئی شہروں پر قبضے کے بعد سامنے آیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ‘اے پی’ کے مطابق افغانستان امن عمل کے لیے امریکی […]

طالبان کی بڑھتی ہوئی پیشقدمی: افغان آرمی چیف برطرف

افغانستان کے آرمی چیف عبدالولی احمد زئی کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے ۔ صدر اشرف غنی نے ان کی جگہ جنرل ہیبت اللہ علی زئی کو نیا آرمی چیف تعینات کیا گیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد صورتحال انتہائی خراب ہوچکی ہے اور […]

افغانستان میں بھارت کا آخری قونصل خانہ بھی بند

بھارت نے افغانستان کے صوبے بلخ میں قائم اپنے آخری قونصل خانے کو بھی بند کردیا ۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے افغانستان کے شمالی علاقے کے سب سے بڑے شہر مزار شریف میں قونصل خانے کو بند کرتے ہوئے اپنے سفارت کاروں اور شہریوں سے کہا ہے کہ خصوصی پروازوں کے ذریعے […]

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے لکی موٹر کو سام سنگ موبائل ڈیوائسز کی تیاری کی اجازت دے دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ کو پاکستان میں موبائل کمپنی سام سانگ کی موبائل ڈیوائسز کی تیاری کی اجازت دے دی۔ پی ٹی اے کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ کو یہ اجازت موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ (ایم ڈی ایم) ریگولیشنز 2021 کے […]

ترک وزیر دفاع ہلوسی آکار دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے

ترک وزیر دفاع دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر دفاع و پیداوار زبیدہ جلال اور آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے مابین دونوں ملکوں کے درمیان عکسری، سیکیورٹی اور دفاعی صنعت کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہو گی۔ افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کے بعد […]