Browsing tag

پاکستان

امارات جانے والے پاکستانیوں کیلئے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

دبئی (پاک ترک نیوز)متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کیلئے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا ، یو اے ای سفارتخانے کی طرف سے دفترخارجہ کو ایک خط کے ذریعے آگاہ کیا گیا ہے کہ یکم اگست سے پاکستان سے متحدہ عرب امارات جانے والوں کو لازمی کورونا ویکسی نیشن سرٹیفیکیٹ ساتھ رکھنا […]

پاکستان میں دفاعی ساز و سامان تیار کرنے والی کمپنی ٹیکسلا کی گولڈن جوبلی

چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جزل ندیم رضا کا ایچ آئی ٹی ٹیکسلا کا دورہ ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت جزل ندیم رضا نے ایچ آئی ٹی اور دیگر کمپنیوں کی کامیابیوں کو سراہا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا گولڈن جوبلی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف […]

داسو ڈیم کے ملازمین کی بس میں دھماکہ، غیر ملکیوں سمیت 10 ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں اپر کوہستان کے علاقے میں زیر تعمیر داسو ڈیم کی ایک بس دھماکے سے تباہ ہو گئی۔ دھماکے میں سیکیورٹی فورسز اور غیر ملکیوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ علاقے کے ڈپٹی کمشنر محمد عارف کے مطابق داسو ڈیم پر کام کرنے والے ملازمین کی بس […]

پاکستان کی نئی آٹو پالیسی: گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی

رواں مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے گاڑیوں پر عائد ٹیکسوں میں کمی کی جس کے بعد پاکستان میں اسمبل ہونے والی گاڑیوں اور درآمدی گاڑیوں کی قیمت میں 60 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ روپے تک کمی آ گئی ہے نئی آٹو پالسیی کے بعد ٹویوٹا، سوزوکی اور کیا (KIA) کی جانب سے گاڑیوں […]

بیرون ممالک پھنسے تمام پاکستانیوں کو 20 جولائی تک واپس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیرہوابازی غلام سرور خان نے قومی اسمبلی میں یقین دہانی کرائی ہے کہ بیس جولائی تک بیرون ممالک میں پھنسے تمام پاکستانیوں کو باعزت طریقے سے واپس لے آئیں گے۔ قومی اسمبلی میں نقطہ اعتراض پر وزیرہوابازی نے بتایا کہ این سی او سی سےدرخواست کی ہےکہ کورونا وبا میں […]

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان سے پاکستان اور بھارت کے ساحلی علاقے متاثر

سکھر میں سمندری طوفان ٹاک ٹائی کے اثرات،  آندھی اورطوفان کے باعث خیرپور، کوٹ ڈیجی اور  روہڑی میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔ ترجمان سیپکو کے مطابق گمبٹ، ڈوکری، رسول آباد ودیگر شہروں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔ ترجمان سیپکو کے مطابق سیپکو کے اہلکار متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کے […]

متحدہ عرب امارات نے پاکستان پر سفری پابندیاں لگا دیں

متحدہ عرب امارات نے کورونا وبا کے باعث پاکستان، نیپال اور  سری لنکا سے آنے والے مسافروں پرپابندی لگادی۔ پابندی کا اطلاق بدھ 12 مئی کورات 12  بجے سےہوگا۔ اس پابندی کا اطلاق اماراتی اور تمام غیر ملکی ائیرلائنز پر ہوگا۔ ساتھ ساتھ ان ممالک سے ٹرانزٹ مسافروں پر بھی پابندی ہوگی البتہ وہ ٹرانزٹ […]

"برانڈ پاکستان "ویب پورٹل ستمبر میں لانچ کیا جائے گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)سیاحت کے فروغ کے لیے ستمبر میں ویب پورٹل "برانڈ پاکستان ” لانچ کیا جائے گا ۔ جس کے ذریعے پاکستان کے خوب صورتی ، ثقافت ، رہن سہن کو دنیا بھر میں متعارف کرایا جائے گا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی ذلفی بخاری نے بتایا کہ قومی اور غیر […]

پاکستانی نژاد ڈاکٹر کمال منیر کیمبرج یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر منتخب

لندن (پاک ترک نیوز )پاکستانی نژاد سکالر ڈاکٹر کمال منیر کو برطانیہ کی معروف درسگاہ کیمبرج یونیورسٹی کا پرو وائس چانسلر منتخب کرلیا گیا ہے۔ وہ اسی سال اکتوبر میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ ڈااکٹر کمال منیر اسلامی مالیاتی نظام پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ وہ گزشتہ 20 برس سے کیمبرج یونیورسٹی سے […]

پاکستان آنے والے فضائی مسافروں پر نئی پابندیاں عائد

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)نیشنل کمانڈ اینڈ کوآپریشن سنٹر (این سی اوسی )نے بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے ایڈوائزری جاری کردی ہے ۔ جس کے مطابق پاکستان آنے والی ایئر ٹریفک کو 80 فیصد تک کم کرکے 20 فیصد تک محدود رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔ فضائی سفر محدود رکھنے کی […]

عالمی بینک: پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرز کی منظوری

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی ۔ قرضہ خیبر پختونخواہ میں تعلیم وصحت اور معاشی بحالی کیلئے دیا جائے گا ۔ عالمی بینک کا کہنا ہے یہ قرض خیبر پختونخواہ کے اسپیڈ پروگرام کیلئے فراہم کیا جائے گا ۔ صوبائی حکومت سرکاری وسائل کے بہتر استعمال کی منصوبہ بندی […]

پاک ایران سرحد پر 6 مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ، معاہدے پر دستخط

پاکستان اور ایران کے درمیان بین السرحدی تجارتی منڈیوں کے قیام پر مفاہمتی یادداشت(ایم او یو ) پر دستخط ہوگئے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ میں پاکستان اور ایران کے مابین سرحدی تجارتی مراکز (Border Market places) کھولنے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی جس میں پاکستان کی جانب سے وزیر خارجہ شاہ […]

پاکستان میں دہشت گردی، کوئٹہ میں بم دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ایک نجی ہوٹل کی کار پارکنگ میں دھماکہ ہوا ہے۔ اب تک 3 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، دو کی حالت تشویشناک ہے کوئٹہ  کے زرغون روڈ سرینا چوک پر نجی ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا ہوا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 3 […]

آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ کی پاکستانی گلوکار اسد قریشی کو دورے کی دعوت

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)پاکستان ، ترکی ، آزربائیجان کیلئے دوستی کا گیت گانے والے گلوکار اسد قریشی کی پذیرائی جاری ہے ۔ پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ نے اسد قریشی اور ان کے والدین سے ملاقات کی اور اسد قریشی کو آذربائیجان کے سرکاری دورے کی دعوت دی ۔ سفیر علی […]

امریکہ نے پاکستان کے 10 افراد اور کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

روس کے مبینہ سائبر جرائم میں ملوث ہونے اور امریکی انتخابات میں مداخلت کے الزام میں صدر جو بائیڈن نے روس کے 32 افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ان میں سے 10 افراد اور کمپنیوں کا تعلق پاکستان  کے دو شہروں لاہور اور کراچی سے ہے۔ اس ہفتے امریکہ نے روس […]

آذربائیجان کے ایلون اسمائیلوف اور معصومہ رضوی کا نیا سفر

باکو ( سید رضا/ پاک ترک نیوز ) پاکستان اور آذربائیجان میں محبت کے رشتے مضبوط ہونے لگے۔ باکو میں زیرتعلیم ایلون اسمائیلوف نے اپنی پاکستانی کلاس فیلو معصومہ رضوی سے شادی کرلی۔ ایلون اسمائیلوف باکو ہائر آئل سکول کے گریجویٹ ہیں جبکہ معصومہ رضوی تیسرے سال کی طالبہ ہیں۔ باکو میں پاکستان کے سفیر […]

یورپی ایجنسی کی سفری پابندیوں سےپی آئی اے کو اربوں روپے کا نقصان

کراچی (جانب منزل نیوز)ناکافی حفاظتی انتظامات کے باعث عائد سفری پابندیوں سے قومی ائرلائن کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ یورپی ایجنسی کی جانب سے ناکافی حفاظتی انتظامات کے باعث عائد پابندیوں سے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ ذرائع کے مطابق سفری پابندی سے ماہانہ دو ارب 20 […]

ارب پتیوں کی دولت میں 5 ہزار ارب ڈالر اضافہ، ترکی کے 26 افراد بھی شامل

انقرہ (پاک ترک نیوز) 2020 میں جہاں دنیا بھر کی معیشتیں کساد بازاری اور سست روی کا شکار رہیں اور عالمی معاشی بحران پیدا ہوا وہیں کچھ لوگوں کی دولت میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔ امریکی میگزین "فوربس” نے 2020 کے ارب پتیوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ 2020 میں سب سے زیادہ کمائی […]

رمضان المبارک کے بارے میں مساجد کیلئے گائیڈ لائنز جاری

اسلام آباد( پاک ترک نیوز )این سی او سی نے رمضان المبارک کے بارے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔صحن والی مساجد، امام بارگاہ میں نماز ہال میں ادا نہیں ہو گی، تراویح کا اہتمام مساجد، امام بارگاہ کے احاطے میں کیا جائے گا ،شہری سڑکوں، فٹ پاتھ پر نماز پڑھنے سے گریز کریں۔مساجد، امام بارگاہوں میں […]

پاکستان افغانستان کا سب سے اہم ہمسایہ ہے:امریکا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز)امریکی کانگریس کے ارکان کی جانب سے تیار کردہ سرکاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان تنازعات کے حل کے لیے پاکستان سب سے اہم ہمسایہ ملک ہے اور رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق کانگرسینل ریسرچ سروس (سی آر ایس) کی تیار کردہ رپورٹ میں یہ استدلال پیش کیا گیا کہ […]