Browsing tag

پاک ترک تعلقات

کراچی میں ترکی سے آئی بسیں چلیں گی

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی مشکلات حل کرنے کیلئے ترکی کی کمپنی سے معاہدہ کرلیا گیا ۔ ترک پبلک ٹرانسپورٹ کمپنی کے نمائندے کراچی پہنچ گئے اور یوپی موڑ بس ڈپو کا دورہ کیا، ترک نمائندوں نے مختلف بس روٹس کا بھی معائنہ کیا۔ وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے بتایا […]

پاکستانی ہیر اور سسی اب ترکی سے آئیں گی، طے پاگیا

استنبول (پاک ترک نیوز ) ترکی کی سانمار شپ یارڈز اور پاکستان کی پورٹ قاسم اتھارٹی میں باہمی تعاون کو یادگار بنانے کیلئے تقریب کا انعقاد سانمار شپ یارڈز ، استنبول میں کیا گیا۔ تقریب میں صدر سانمار شپ یارڈز جیم سیون ، چیئرمین پورٹ قاسم اتھارٹی ریئر ایڈمرل (ر) سید حسن ناصر شاہ ، […]

پی ٹی وی کے جعلی لیٹر پر ترکی کے ویزے لگوانے والے غائب ہوگئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان ٹیلی ویژن کے جعلی لیٹر پر ترکی کے ویزے لگوانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ ویزے لگوانے والے دس افراد ترکی پہنچ کر غائب ہوچکے ہیں ۔ پاک ترک نیوز کو ملنے والےپاکستان ٹیلی ویژن کے جعلی لیٹر میں لکھا ہے کہ دونوں ممالک میں سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ کے […]

ترکی کو طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے پاکستان کی بڑی پیشکش

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ترکی اور طالبان میں براہ راست مذاکرات کیلئے پاکستان اپنا اثرورسوخ استعمال کرسکتا ہے ، غیر ملکی صحافیوں کے گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال پر وزیراعظم عمران خان نے کہا پاکستان، ترکی کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے تعاون کرے گا جبکہ […]

پاکستانیوں کے لئے ترکی کی قرنطینہ پالیسی میں بڑی تبدیلی

ترکی میں پاکستانی سفارتخانے کی بڑی کامیابی پاکستانی سفیر سائرس سجاد قاضی کی کوششیں رنگ لے آئیں پاکستان کے لئے ترکی کی قرنطینہ پالیسی میں بڑی تبدیلی اب پاکستانی شہریوں کو ترکی آمد پر مہنگے ہوٹل میں قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا پاکستان کے سفیر سائرس سجاد قاضی کی ترکی کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں […]

ارطغرل غازی کے مرکزی کردار ’ارطغرل‘ کے ماموں کا کردار ادا کرنے والے اداکار حسین اوزے انتقال کرگئے

’ارطغرل غازی‘ کے  پروڈیوسر محمد بوزداغ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ میں حسین اوزے کے انتقال کی   اطلاع دی۔ان کی عمر 62  برس تھی ۔ ڈرامہ سیریل ’ارطغرل غازی‘ کے  مایہ ناز کردار، ڈرامے میں ارطغرل غازی کے ماموں اور حائمہ خاتون کے بھائی” کورکوت بے” جسے پاکستانی ” خوشنود بے”  کے نام سے جانتے […]

باکو:پاک ترک پارلیمانی وفود کی آذربائیجان کے قومی رہنما اور یادگار شہدا پر حاضری

باکو (سید علی رضا، نمائندہ پاک ترک نیوز) ترک پارلیمنٹ کے اسپیکر مصطفی سینٹپ اور پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد نے اپنے اپنے ملک کے پارلیمانی وفود کے ہمراہ آذربائیجان کے قومی قائد ، بانی ، اور جدید ریاست کے معمار حیدر علیوف کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور […]