Browsing tag

پاک ترک نیوز، یوم یکجہتی کشمیر

ترکی میں یوم یکجہتی کشمیر کیسے منایا گیا ؟

انقرہ (پاک ترک نیوز ) دنیا بھر کی طرح ترکی میں بھی یوم یکجہتی کشمیر کی تقاریب ہوئیں ۔ انقرہ میں سفیر پاکستان محمد سائرس سجاد قاضی کی رہائش گاہ اوراستنبول میں قونصلیٹ پاکستان میں خصوصی تقریب ہوئی ۔ان تقاریب میں ترکی میں مقیم پاکستانی باشندوں ، سفارت کاروں اور ممتاز ترک شخصیات نے شرکت کی۔ […]