Browsing tag

پاک فوج

پاکستان کو روس کی قیمت چکانی پڑ رہی ہے؟

سلمان احمد لالی میں بارہا اپنے کالموں اور مضامین میں ایک بات کہہ رہا ہوں کہ روس اور یوکرین کی جنگ کے دنیا بھر پر اثرات مرتب ہوں گے اور موجودہ معاشی صورتحال سے نمٹنے کیلئے یوکرین میں جنگ بندی ضروری ہے۔ جنگ بندی کیلئے روس اور یوکرین سے تو کئی ممالک بات کر چکے […]

یونیورسٹی آف تربت کے طلبہ اور اساتذہ کا کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ

یونیورسٹی آف تربت کے طلبہ اور اساتذہ کا کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ، کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل سرفراز علی سے ملاقات، طلبہ نے بلوچستان میں قیام امن کے لئے پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا طلبہ نے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، تاریخی مری قلعہ اور حنہ جھیل کی سیر […]

افغانستان میں امن کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مثبت کردار ادا کرنا ہو گا، جنرل باجوہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورکمانڈرز کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مثبت کردار ادا کرنا ہوگا جبکہ غلط تاثر قائم کرنے اور کسی کو قربانی کا بکرا بنانے سے گریز کیا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]

پاکستان میں دفاعی ساز و سامان تیار کرنے والی کمپنی ٹیکسلا کی گولڈن جوبلی

چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جزل ندیم رضا کا ایچ آئی ٹی ٹیکسلا کا دورہ ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت جزل ندیم رضا نے ایچ آئی ٹی اور دیگر کمپنیوں کی کامیابیوں کو سراہا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا گولڈن جوبلی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف […]

افغان امن عمل میں سہولت کار ہیں ضامن نہیں، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاک فوج کے ترجمان اور شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان نے پوری خلوص نیت سے افغان امن عمل کو آگے بڑھانے کی کوشش کی ہے لیکن پاکستان اس امن عمل کا سہولت کار ہے، ضامن […]

پاک فوج کا افغانستان کی سرزمین سے دہشت گرد حملوں پر سخت نوٹس

کور کمانڈرز کانفرنس میں فوجی قیادت نے کراس بارڈر فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد گروپ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کررہے ہیں اور افغانستان سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]

پاک فوج کے سربراہ کا دورہ افغانستان، صدر اشرف غنی سے ملاقات

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کابل کے ایک روزہ سرکاری دورے پر افغان صدر  اشرف غنی سے ملاقات کی ہے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق  آرمی چیف نے کابل میں افغان صدر سے ملاقات کی ، اس دوران برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل نکولس پیٹرک بھی  موجود  تھے۔  آئی ایس پی […]

پاکستان کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا دورہ سعودی عرب

وزیراعظم عمران خان کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب جا رہے ہیں۔ پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل جاوید قمر باجوہ پہلے ہی چار روزہ دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں۔ پاکستان کی اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت کے دورہ سعودی عرب کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے […]

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض ( پاک ترک نیوز )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 4 روزہ سرکاری دورے پر ریاض ایئرپورٹ پہنچ گئے. پاکستان کے سفیر لیفٹیننٹ جنرل ( ر ) بلال اکبر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال کیا۔ سعودی عرب میں موجود ملٹری اتاشی ہارون اسحاق راجہ نے ان کا خیر مقدم کیا […]