لاک ڈاؤن: کورونا کیسز میں تیزی سے کمی آ رہی ہے
پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے اور کورونا کیسز نقطہ عروج سے 61 فیصد نیچےآگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ تین ہفتوں میں پاکستان میں نئے کیسز کی اوسط تعداد 1900 سےکم ریکارڈ ہوئی ہے۔ امریکی ماہر وبائی امراض کا کہنا ہے کہ کورونا مریضوں کی تعداد […]