مودی کی کورونا پالیسی نے بھارتی معیشت کو بدترین سطح پر پہنچا دیا
دہلی (پاک ترک نیوز) مودی کی کورونا سے نمٹنے میں ناکام حکمت عملی نے بھارتی معیشت کو بدترین سطح پر پہنچا دیا ہے۔ مالی سال دو ہزار بیس اکیس میں بھارتی شرح نمو منفی 7 اشاریہ 3 فیصدریکارڈ کی گئی ہے۔ بی جے پی حکومت کی کسان کش پالیسیوں سے زراعت کے شعبے کو نقصان […]