Browsing tag

،روس یورکرین جنگ، #پاک ترک نیوز#

روس بمقابلہ امریکہ : کون بھروسہ مند دوست ہے؟

  تحریر:سلمان احمد لالی جنگ بلا شبہ ایک مہنگا کاروبار ہے سامان حرب سے لے کر لڑائی میں ہونے والی تباہی سمیت اس پر اٹھنے والا خرچ ہم جیسے ترقی پذیر ممالک کیلئے سوچ سے بھی باہر ہے۔ اس وقت یوکرین میں جاری جنگ سے ہونے والی تباہی اور انفراسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان کے حوالے سے […]

یوکرین جنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے داعش پھر متحرک

دمشق(پاک ترک نیوز) عالمی دہشتگرد تنظیم کی جانب سے یوکرین جنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شامی حکومت ، فوج اور اسکے اتحادیوں کے خلاف اپنی سرگرمیاں تیزکردی گئی ہیں۔ بالخصوص میں صحرائی علاقوں میں چھاپہ مار کاروائیوں میں تیزی کے بعد درجنوں افراد کی ہلاکت کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ ابھی 16مارچ کو شام کے […]

ماریوپو ل میں گھمسان کی جنگ اور بائیڈن کا دورہ پولینڈ

کیف(پاک ترک نیوز) یوکرین کی نائب وزیر اعظم ایرینا ویریشچک نے کہا ہے کہ یوکرین ماریوپول شہر پر روسی قبضہ نہیں ہونے دے گا اور ہتھیار ڈالنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ روس نے یوکرینی افواج سے مطالبہ کیا کہ وہ محاصرے میں لیے گئے مشرقی ساحلی شہر میں اپنے ہتھیار ڈال دیں۔ ماریوپول […]

روسی افواج ماریوپول میں داخل ہوگئیں

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی افواج ماریوپول مرکز میں داخل ہوئی ہیں جو کہ جنگ کےحوالے سے ایک اہم پیش رفت ہے۔ روسی فورسز کی جانب سے کئی روز سے ماریوپول شہر کا محاصرہ کیا گیا تھا تاہم اب شہر میں داخلے کے بعد جلد اس پر مکمل […]

یوکرین کی بحیرہ ازوف تک رسائی ختم

کیف(پاک ترک نیوز) یوکرین کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی افواج کی ماریوپول مہم کےد وران یوکرین کی بحریہ ازوف تک رسائی ختم ہوگئی ہے۔ بیان کے مطابق روسی افواج کو جزوی طور پر ڈونیسک آپریشنل ڈسٹرکٹ میں کامیاب ہوگئی ہیں۔اسکے ساتھ ہی روس کو اس جنگ کے تزویراتی اہداف میں سے ایک […]

یوکرین میں دوسری مرتبہ جوہری تنصیبات گولہ باری کا نشانہ بن گئیں

ویانا(پاک ترک نیوز) انٹر نیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے کہا ہے کہ اسے خارکیو میں جوہری تحقیقاتی مرکز کو توپ خانے کی بمباری سے نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں لیکن اس سے تابکاری خارج نہیں ہوئی۔ IAEA کے مطابق اسے ایٹمی تنصیب کو پہنچنے والے نقصان کی اطلاع یوکرینی حکام نے دی۔ ۔ […]