Browsing tag

آذربائیجان

آذربائیجان آنے والے سیاحوں کیلئے ظریفہ اور عائشان کا پیغام

باکو(سید رضا /پاک ترک نیوز) آذربائیجان میں موسم سرما کا آغاز ہوچکا ہے ۔ سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی مشہور سیاحتی مقام اور دارالحکومت باکو میں سیاحوں کی آمد شروع ہوچکی ہے اور اندازہ لگایا جارہا ہے کہ ویزا سروس میں بتدریج بحالی کے باعث کرونا کے بعد پہلی بار سیاحوں کی بڑی تعداد […]

کاراباخ ، اگدام میں بجلی کے فراہمی کے منصوبے مکمل

باکو(پاک ترک نیوز) آرمینیا سے آزاد کرائے گئے کاراباخ کے ضلع اگدام میں بجلی کے فراہمی کے منصوبے مکمل کرلیے گئے ۔ موسم سرما میں شدت آنے سے قبل دو بجلی کے منصوبوں کی تعمیر کی گئی ہے ۔ آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے ایمن حسینوف کا کہنا ہے ۔ ایک منصوبہ اگدام کے […]

یوکرائن 6 دسمبر سے آذربائیجان کیلئے باقاعدہ پروازیں شروع کرے گا

باکو (پاک ترک نیوز) یوکرائن کی ائیرلائنز 6 دسمبر سے آذربائیجان سے پروازیں چلائے گی ۔ حیدر علی یوف بین الاقوامی ہوائی اڈے کے حکام نے بتایا کہ یوکرائن کی کم قیمت ٹکٹیں فراہم کرنے والی ایئرلائن beesہفتے میں ایک مرتبہ پیر کو اوڈیسا -گانجا – اوڈیسا روٹ پر پروازیں چلائے گی ۔ یہ طیارہ […]

الہام علی یوف اور مہربان علی یوف کابدایون مسجد کی بحالی کا معائنہ

  باکو (پاک ترک نیوز ) آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف اور خاتون اول مہربان علی یوف نے الہج بستی کے دورے کے دوران بدایون مسجد کی بحالی کا معائنہ کیا۔ 2019 میں مہربان علی یوف کے ضلع اسماعیلی کی بستی الہج کے دورے کے دوران لوگوں نے بدایون مسجد کی مرمت کی اپیل […]

حیدر علیوف فاؤنڈیشن نے امام رضا مسجد کی تعمیرِ نو کا کام مکمل کر لیا

آذربائیجان کے ضلع خضر میں امام رضا مسجد کی تزئین و آرائش کا کام حیدر علیوف فاؤنڈیشن نے مکمل کر لیا ستمبر 2012 میں مسجد کی تعمیر نو کا کام شروع ہوا جو ایک سال میں مکمل ہوا۔ صدر الہام علیوف نے مسجد کا افتتاح کیا مسجد کے کمپلیکس کا مجموعی رقبہ 1800 مربع میٹر […]

غیرملکی فورسز موجود نہیں،ایران ذمہ داری کا مظاہرہ کرے،آذربائیجان

باکو (سید رضا / پاک ترک نیوز) آذربائیجان بارڈر فورسز نے کہا ہے کہ ایران کی سرحد پر کسی بھی تیسرے ملک کی فورسز موجود نہیں ہیں ، ایرانی حکام ذمہ داری کا مظاہرہ کریں ۔ آذربائیجان بارڈر فورسز کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی سرحدی محافظوں کے کمانڈر جنرل علی […]

آرمینیا کے جنگی جرائم میں ملوث فوجیوں کی آذربائیجانی عدالت میں سماعت

کاراباخ کی پہلی جنگ میں گرفتار آرمینیا کے دو فوجیوں پر جنگی جرائم کی مقدمے کی سماعت آذربائیجان کے ضلع یسمال میں ہوئی۔ سماعت میں میڈیا اور سول سوسائٹی نے شرکت کی۔ آذربائیجان کے جنگی جرائم میں ملوث فوجیوں کا یہ اوپن ٹرائل ہے۔ کاراباخ کی پہلی جنگ میں آرمینیا کے ان فوجیوں نے آذربائیجان […]

پاکستان آذربائیجان چیمبر آف اکنامک کوآپریشن باکو میں قائم

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لئے سرکاری سطح پر ایک تنظیم قائم کر دی گئی ہے اس تنظیم کا صدر دفتر باکو میں قائم کیا گیا ہے۔ چیمبر کی ممبرشپ جلد ہی تاجروں کے لئے کھول دی جائے گی۔ چیمبر کے قانونی اور تجارتی خدوخال کا مسودہ […]

ترکی اور آذربائیجان کی مشترکہ فوجی مشقیں اختتام پذیر ہو گئیں

ترکی اور آذربائیجان کے درمیان پانچ روز سے جاری فوجی مشقیں آج اختتام پذیر ہو گئیں۔ یہ مشقیں آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ہوئیں۔ مصطفیٰ کمال اتاترک 2021 کے نام سے کی گئیں ان مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کی فوج کے درمیان بہتر جنگی حکمت عملی تیار کرنا تھا۔ اس دوران جنگی ساز و […]

ترکی کی معارف فاؤنڈیشن اور آذربائیجان کی وزارت تعلیم میں تعاون کا معاہدہ طے پا گیا

ترکی کی معارف فاؤنڈیشن اور آذربائیجان کی وزارت تعلیم میں تعلیم کے شعبے میں تعاون کے مختلف منصوبوں پر دستخط ہو گئے۔ معارف فاؤنڈیشن کے صدر پروفیسر بیرول اکغن نے دارالحکومت باکو میں آذربائیجان کے وزیر تعلیم امین امراللہ یوف سے ملاقات کی۔ اس دوران آذربائیجان میں ترکی کے سفیر جاہید باغجی اور معارف بورڈ […]

باکو میں فارمولہ ون: یکم مئی سے 15 جون تک ویزے کی سہولت کا اعلان

باکو (سید رضا/ پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں فارمولہ ون کی گرینڈ پرکس کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف نے آئین کے آرٹیکل 109 کے پیراگرات 32 کے تحت نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ نئے حکم نامے کے تحت فارمولہ ون […]

آذربائیجان کے ایلون اسمائیلوف اور معصومہ رضوی کا نیا سفر

باکو ( سید رضا/ پاک ترک نیوز ) پاکستان اور آذربائیجان میں محبت کے رشتے مضبوط ہونے لگے۔ باکو میں زیرتعلیم ایلون اسمائیلوف نے اپنی پاکستانی کلاس فیلو معصومہ رضوی سے شادی کرلی۔ ایلون اسمائیلوف باکو ہائر آئل سکول کے گریجویٹ ہیں جبکہ معصومہ رضوی تیسرے سال کی طالبہ ہیں۔ باکو میں پاکستان کے سفیر […]

ترکی اور آذربائیجان کے درمیان پاسپورٹ فری سفر کا آغاز

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی اور آذربائیجان کے شہری اب بنا پاسپورٹ صرف شناحتی کارڈ کے ذریعے ایک دوسرے کے ممالک کا سفر کر سکتے ہیں۔ ترک وزیر  خارجہ میلوت چاوش اولو کے ٹوئٹر پر  جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں ممالک کی عوام مخص شناحتی کارڈ کے ذریعے ایک دوسرے کے ممالک کا سفر […]

آذربائیجان میں خواتین کی آبادی مردوں سے بڑھ گئی

باکو (پاک ترک نیوز)آذربائیجان کی آبادی ایک کروڑ بارہ لاکھ دوہزار ایک سواڑتالیس ہوگئی۔ آذربائیجان کی ریاستی شماریاتی کمیٹی (ایس ایس سی) کے مطابق یکم فروری 2020 تک ملک کی آبادی 10،122،148 افراد پر مشتمل ہے۔اس میں سے 53فیصد شہروں میں ، 47فیصد دیہات میں رہتے ہیں ۔ فی مربع کلومیٹر آبادی کی کثافت 117 […]

آذربائیجان نے بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں شروع کر دیں 

باکو : آذربائیجان نے بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں شروع کر دیں ۔آذربائیجان نے انسداد دہشت گردی کارروائیوں کے لیے اپنی مسلح افواج کی صلاحیتوں کو جانچنے کے لیے پر فوجی مشقوں کا آغاز کیا ہے ۔   19 مارچ تک جاری رہنے والی ان مشقوں میں دس ہزار فوجی ، 100 ٹینک ، بکتر […]

آذربائیجان پاکستان کو ادھار تیل دے گا

اسلام آباد: آذربائیجان کی سرکاری آئل کمپنی "سوکر ٹریڈنگ” نے کہا ہے کہ برادر اسلامی ملک پاکستان کی تیل و گیس کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے حکومتی سطح پر ادھار تیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کمپنی کے ترجمان نے بتایا کہ مکمل طور پر تجارتی معاہدہ ہوگا،کوئی غیر ضروری دبائو نہیں ڈالا […]

شہدا کے ورثا کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے: صدر الہام علیوف

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا ہے کہ آرمینا سے ہونے والی جنگ ہمیشہ ہماری تاریخ کا حصہ رہے گی۔ شہدا کے خون اور زندگی کی قیمت پر یہ اس جنگ میں فتح ملی ہے۔ آرمینیا سے جنگ کے دوران چھڑائے گئے علاقے شوشہ میں فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت الہام علیوف […]

نگورنوکاراباخ پرحمایت کرنے پر پاکستان کے مشکور ہیں: آذری وزیر خارجہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف نے ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔صدر عارف علوی کا کہنا ہے تھا کہ پاکستان آذربائیجان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔پاکستان آزربائیجان تعلقات مشترکہ عقیدے ، تاریخی اور ثقافتی روابط پر […]